پاکستانیوں کو عالمی دنیا میں روزگار کے مواقعوں کی فراہمی بڑھانے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط و فاقی وزیر چوہدری سالک حسین

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل (پی وی ٹی سی) کے درمیان پاکستانیوں کو عالمی دنیا میں روزگار کے مواقعوں کی فراہمی بڑھانے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے، مزید پڑھیں

ریلوے زمین کو ناجائز قابضین سے واگزار کروانے کیلئے اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ ریلوے ملتان ڈویژن کا آپریشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے کی ہدایات پر ریلوے ملتان ڈویژن کا ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ریلوے اسٹیشن فقیر والی اسٹیشن یارڈ فورٹ عباس بہاول نگر کلوز سیکشن کے نزدیک 87 لاکھ روپئے مالیت کی مزید پڑھیں

وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے لاہور قلندرز کی پی ایس ایل فائنل میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے لاہور قلندرز کی پی ایس ایل فائنل میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد۔ لاہور قلندرز کی جیت پاکستان کے نوجوانوں کے جذبے کی بہترین مثال ہے۔ یہ فتح ٹیم مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات: پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیالوزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج سعودی عرب مزید پڑھیں

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین موسمیاتی لچک اور ماحولیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے باہمی اشتراک پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین موسمیاتی لچک اور ماحولیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے باہمی اشتراک پر اتفاق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، جناب ڈاکٹر مصدق ملک سے ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں

ڈی جی پی ایچ اے کی فیض آباد پر خوبصورتی کو مزید نکھارنے، ہارٹیکلچر کے کام کو بہتر بنانے کی خصوصی ہدایات۔

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے اسلام آباد/راولپنڈی کے سنگم فیض آباد انٹرچینج کی بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں،اس حوالے سے رنگ برنگے موسمی پھولوں سے سجاوٹ،خوبصورت پلانٹرز کی تنصیب اور دیواروں پر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق استنبول پہنچنے پر ترک وزیر دفاع یشار گلر ، ڈپٹی گورنر استنبول اردوان مزید پڑھیں

سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے سنگا پور کے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے سنگا پور کے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔اتوار کو موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر رابعہ مزید پڑھیں

بھارتی سرپرستی میں پلنے والے ان دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں سکول بس پر بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے دو بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عوام سے اربوں روپے بجلی کے بلوں میں نیلم جلم کے نام پر وصول کرنے کے باوجود پروجیکٹ بند ہوئے ایک سال مکمل بجلی کی مہنگے داموں فروخت جا ری

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )عوام سے اربوں روپے بجلی کے بلوں میں نیلم جلم کے نام پر وصول کرنے کے باوجود نیلم جلم پروجیکٹ کو بند ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ذرائع کے نیلم جلم پن بجلی پاور پلانٹ مئی مزید پڑھیں

نیب نے جی ایف ایس سیون ونڈرز    ہاوسنگ سکیم ، گیلانی ہاوسنگ کارپوریشن، احمد سٹی ہاوسنگ سکیم ،و دیگر سکیموں سے 88 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )نیب نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران88 ارب روپے سے زائد رقم  برآمد اور تقسیم کی۔ ان  میں 2.0847 ارب روپے کی براہِ راست اور 86 ارب روپے کی بالواسطہ وصولیاں مزید پڑھیں

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا مارگلہ اسٹیشن کا اچانک دورہ، صفائی اور ٹرین کی بوگیوں کا تفصیلی جائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج اچانک مارگلہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسٹیشن کی صفائی، سہولیات اور مسافروں کو دی جانے والی خدمات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ وزیر ریلوے نے اسٹیشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا غیر منظور شدہ ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس معنقد ہوا جس میں اسلام آباد کے فیلڈ افسران ، چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جیز، ایس پیز مزید پڑھیں

وفاقی وزیر جنید انوار چوھدری کا ساحلی کمیونٹیز کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انوار چوہدری نے ساحلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مستحق اور باصلاحیت طلباء کے لیے میرٹائم ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کے روز جاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

وزرات ہاوسنگ کے ذیلی ادارے ، ایف جی ای ایچ اے کا 13بڑے شہروں میں ہاوسنگ منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزرات ہاوسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ اتھارٹی نے جوائنٹ وینچر کے نئے قوانین کی منظوری ایف جی ای ایچ اے نے جڑواں شہروں سمیت 13بڑے شہروں میں ہاﺅسنگ منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

تیز آندھی اور بارش کے سبب مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس. مریم نواز شریف

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تیز آندھی اور بارش کے سبب مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اتوار کے روز جاری اپنے تعزیتی پیغام میںانہوں نے مزید پڑھیں

پاور سیکٹر میں انڈیجنائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے: سردار اویس احمد خان لغاری

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (سابقہ این ٹی ڈی سی) اور لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے آج پاور سیکٹر انڈیجنائزیشن روڈ میپ کی تیاری کیلئے قومی مشاورتی ورکشاپ کا لمز کیمپس لاہور میں مزید پڑھیں

پاکستانی کھیلوں کے ہر شعبے میں اپنے ملک کا نام روشن کررہے ہیں ،محمد شہباز شریف

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کے ہر شعبے میں اپنے ملک کا نام روشن کررہے ہیں ،کوہ پیمائی جیسے مشکل کھیل میں پاکستانی خواتین کا ریکارڈ قائم کرنا باعث تقویت مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں، مزید پڑھیں