ریلوے پاکستان نے کسی بھی قانونی حکم کی خلاف ورزی نہیں کی، اور اپنی زمین پر قبضہ مافیا کے خلاف موثر اور قانونی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی زمین واگزار کرا لی ہے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)ریلوے حکام کا کہنا ہے کے ریلوے پاکستان نے کسی بھی قانونی حکم کی خلاف ورزی نہیں کی، اور اپنی زمین پر قبضہ مافیا کے خلاف موثر اور قانونی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی مزید پڑھیں

جس سپہ سالار کے دل میں قرآن ہو اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا.وفاقی وزیر برائے مذہبی آمور سردار محمد یوسف

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی آمور سردار محمد یوسف نے “فتح مبین سیمینار” میں تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے کےبعد یہ پہلی تقریب ہے جس مزید پڑھیں

پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی رشوت کا معا ملہ، کروڑوں بل ایڈیشنل سیکرٹری کی سفارش پر پاس ڈپٹی ڈائریکٹر کےخلاف ایم ڈی نے تحقیقات شروع دی

اسلام آباد (،سپیشل رپورٹر )پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کا 2ارب روپے کی لاگت سے 2016 میں شروع ہونے والا آئی بارہ کا ہائوسنگ منصوبہ 2025میں بھی مکمل نہ ہوسکا۔کنسٹرکشن کمپنی کے مالک نے دو کروڑ 60 لاکھ کا بل ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں

یہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے ۔مریم نواز شریف

کوئٹہ( سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خضدار میں اسکول وین پر حملے کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مریم نواز مزید پڑھیں

دشمن ہماری تاریخ سے ناواقف ہے، جب قربانی کا وقت آتا ہے تو پاکستانی بچوں کی داستانیں بھی سنہری حروف میں لکھی جاتی ہیں،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکول بس پر دشمن کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ہماری تاریخ سے ناواقف ہے، جب مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے دورے کا مقصد خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے اسکول کی بچیوں اور اساتذہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریا ض حسین پیرزادہ نے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے ڈیجیٹل سروسز پیکیج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اور ورکس میاں ریا ض حسین پیرزادہ نے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن (پی ایچ اے ایف) کی طرف سے اپنے ارکان اور الاٹیز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے شروع کیے گئے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس پر وقار موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہداء پر پھولوں مزید پڑھیں

راشد منہاس روڈ کی گرین بیلٹس کی موسمی رنگ برنگے پھولوں سے سجاوٹ،دلکش مناظر پیش، احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی راشد منہاس روڈ کی گرین بیلٹس رنگ برنگے پھولوں سے آراستہ کی گئی ہیں، موسمی پھولوں کو انتہائی خوب صورت انداز میں کاشت کیا مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اہم اجلاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اہم اجلاس اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ ممبران، اسلام آباد انتظامیہ مزید پڑھیں

سخت چیلنجز کے باوجود ہم نے کئی قابلِ ستائش کامیابیاں حاصل کی ہیں،زچہ و بچہ اموات میں کمی، حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں اضافہ کیا ہے،سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ ہم عالمی ادارہ صحت کے عالمی صحت کے فروغ میں کلیدی کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،پاکستان عالمی ادارہ صحت کے صحت سے متعلق عالمی ایجنڈے سے مزید پڑھیں

معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی قابل افسوس، بزدلانہ اور انسانیت سوز عمل ہے۔سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خضدار میں سکول بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ معصوم بچوں کو دہشت گردی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں مزید پڑھیں

خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کا حملہ بھارت کی بزدلانہ اور وحشیانہ سوچ کی عکاسی ہے، یہ واقعہ انسانیت سوز اور ناقابل معافی جرم ہے .وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کا حملہ بھارت کی بزدلانہ اور وحشیانہ سوچ کی عکاسی ہے، یہ واقعہ انسانیت سوز اور ناقابل معافی جرم ہے ،بھارت جنگ میں مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملک اعجاز اتراء اور چئیرمن ویلج کونسل نورنگ تحصیل ممبر ٹانک ملک ابرار اتراء کی ملاقات

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملک اعجاز اتراء اور چئیرمن ویلج کونسل نورنگ تحصیل ممبر ٹانک ملک ابرار اتراء نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقہ میں پینے کے پانی، واپڈا، نادرا، پاسپورٹ اور دیگر وفاقی محکمہ مزید پڑھیں

معصوم بچوں کو نشانہ بنانا سفاکیت ہے۔گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خضدار میں سکول بس پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا سفاکیت ہے۔ اپنے بیان میں گورنر بلوچستان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مزید پڑھیں

معصوم طلبہ کو نشانہ بنانا ایک سفاکانہ جرم ہے، جو اُن عناصر کی مایوسی اور بربریت کو ظاہر کرتا ہے جو ہمارے وطن کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ جام کمال خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خضدار، بلوچستان میں سکول بس پر ہونے والے افسوسناک اور بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔بدھ کو جاری بیان میں وزیر تجارت نے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے مزید پڑھیں

دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیوں میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ سردار ایاز صادق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خضدار بلوچستان میں آرمی پبلک سکول کی بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےاس کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے سکول جانے والے معصوم بچوں پر حملہ انسانیت سوز اور گھنائونا جرم ہے۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے سکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے۔ مزید پڑھیں