ہاؤسنگ سکیم کے خلاف کارروائی ، یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا ہیڈ آفس سیل کر دیا گیا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، آرڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ کے اشتراک سے اسلام آباد کے G-11 مرکز میں واقع یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ مزید پڑھیں

نمبردار ایسوسی ایشن ضلع چکوال کی ڈپٹی کمشنر میڈم سارہ حیات گوندل سے ملاقات اور چکوال تعیناتی پر مبارکباد

چکوال(نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر چکوال میڈم سارہ حیات گوندل سے نمبردار ایسوسی ایشن ضلع چکوال کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں چکوال میں تعیناتی پر مبارکباد پیش کی،وفد کی قیادت ضلعی صدر چوہدری شمشیر علی اکبر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی ہدایات کی روشنی میں مصنوعی منہگائی کے مرتکب دوکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز

چکوال(نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی ہدایات کی روشنی میں مصنوعی منہگائی کے مرتکب دوکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ضلعی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ صاحبان متحرک ہو گئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چکوال سلیم مشرف نے متعدد مزید پڑھیں

چیئرمین نیپرا اور صارفین کے درمیان تندو تیز جملوں کاتبادلہ،بجلی مہنگی کرنیکی سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ

وفاقی کابینہ نےمطہرنیاز رانا کا بطور ممبرنیپرااستعفی منظور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی کابینہ نےمطہرنیاز رانا کا بطور ممبرنیپرااستعفی منظور کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ مطہرنیازرانانےزاتی وجوہات کی بنا پر ممبرنیپراکےعہدے سےاستعفی دیا وفاقی حکومت نےنومبر2022میں مطہر نیازراناکوبلوچستان سےممبرٹیرف و فنانس تعینات کیا تھاممبر نیپرا کےلیے مطہر نیاز رانا نے سول مزید پڑھیں

پارک روڈ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں 71 کروڑ کی کرپشن کا معا ملہ ایف آئی اے نے یو بی ایل کے دو بینک افسروں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل ، ایف جی ای ا یچ اے ، کے پارک روڈ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں 71 کروڑ کی کرپشن کا معا ملہ جعلی بینک گارنٹی پر کروڑوں روپے کی مزید پڑھیں

فارن آفس ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا گھپلا اسلام آباد ہائی کورٹ نے باپ بیٹے کی ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فارن آفس ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں کا گھپلا صدر ڈاکٹر اسرار اور بیٹے اسد عباس کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی 500 کنال زمین کا فراڈ — مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال کی زیر نگرانی میٹنگ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال کی زیر نگرانی میٹنگ ہوئی۔جس میں ہاؤسنگ اتھارٹی کے تمام ڈائریکٹر صاحبان نے شرکت کی۔چیف انجینیئر اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل نے ڈائریکٹر جنرل کو تمام مزید پڑھیں

ملک بھر کی تاجر برادی نے فلسطین اور قبلہ اول کی آزادی اور اہل غزہ کو بچانے اور ان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور 26 اپریل بروز ہفتہ کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ملک بھر کی تاجر برادی نے فلسطین اور قبلہ اول کی آزادی اور اہل غزہ کو بچانے اور ان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور 26 اپریل بروز ہفتہ کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن مزید پڑھیں

حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیٹرولیم لیوی کا اپنی مرضی سے تعین کرناغیر قانونی عمل ہے، پورے ملک میں کسان سراپائے احتجاج ہے، لیکن ان کی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی.شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنونیئر شاہد خاقان عباسی نےحکومتی فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیٹرولیم لیوی کا اپنی مرضی سے تعین کرناغیر قانونی عمل ہے، پورے مزید پڑھیں

پاکستان سنگل ونڈو کا فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات کے لیے ڈیجیٹل سی او پی پی سرٹیفکیٹ کا اجرا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے تعاون سے فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمد کے لیے درکار ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ آف فارماسیوٹیکل پراڈکٹ (COPP) کا اجرا کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اب ڈیجیٹل پلیٹ مزید پڑھیں

سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام سینی ٹیشن کی نجکار ی کے خلاف بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران سمیت ہزاروں مزید پڑھیں

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان اور کرغزستان کے درمیان ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ، پاکستان-کرغزستان کے درمیان مشترکہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وژن ہے کہ ہم ایک کمرے میں بیٹھ کر غریبوں کی مدد کا سوچیں اور ان زندگی میں سہولتیں لانے کی کوشش کریں۔ مصدق ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران حکومت کے ترقیاتی اقدامات اور معاشی پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔ وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم کا وژن یہ ہے کہ ہم ایک کمرے مزید پڑھیں

پاکستان میں ماحولیاتی موافقت اور انسانی فلاح کے لیے ایس ڈی جی اہداف کا حصول ناگزیر ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی، سینیٹر مصدق مسعود ملک نے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے، جو ماحولیاتی موافقت، ماحولیاتی پائیداری مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے کری روڈ آفیسرز ریزیڈنشیا کی تعمیر کا ٹھیکہ جعلی بینک گارنٹی پر من پسند کمپنی کو دینے کے الزام میں عدالتی احکامات پر مقدمہ درج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے کری روڈ آفیسرز ریزیڈنشیا کی تعمیر کا ٹھیکہ جعلی بینک گارنٹی پر من پسند کمپنی کو دینے کے الزام میں عدالتی احکامات پر مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کے پارکوں کی سجاوٹ اور تفریحی سہولیات بہتر بنانے کے لئے سرگرمِ عمل.ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس میں کہا ملک میں آئی ٹی کے شعبے کا فروغ اور آئی ٹی سے متعلق برآمدات میں اضافہ حکومت مزید پڑھیں

ماحولیات وہ جگنو ہے جسے ہم بچپن میں پکڑتے اور ایک بوتل میں بند کردیتے تھے اور پھر لائٹ بند کرکے اسے دیکھتے تھے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات رابطہ سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ سے خطاب ماحولیات کے حوالے سے میں نیا ہوں، سی لیے اور جب میری سیکریٹری نے پوچھا کہ آپ مزید پڑھیں

پاکستان استعمال شدہ ٹیکسٹائل کے عالمی مرکز کے طور پر ابھر سکتا ہے۔ وزیرِ ماحولیات نے مزید کہا کہ ہم بچپن سے ہی استعمال شدہ ٹیکسٹائل استعمال کرتے آ رہے ہیں.وزیرِ ماحولیات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان میں استعمال شدہ ٹیکسٹائل کی تجارت اور سرکلرٹی پر پینل موضوع میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ ماحولیات نے اہم نکات پر بات کی ،وزیرِ ماحولیات نے کہا کہ پاکستان استعمال شدہ ٹیکسٹائل کے عالمی مرکز کے مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا. اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن، ممبر پلاننگ، ممبر انجینئرنگ، ممبر مزید پڑھیں