اسلام آباد کو دنیا کا خوبصورت شہر بنانے، ماحول دوست پودے لگانے اور سیاحت کے فروغ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت منگل کے روز سی ڈی اے کا ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا. جسمیں سی ڈی اے کے مزید پڑھیں

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان ورکرزفیڈریشن ناردرن پنجاب ریجن کا الیکشن اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں ریجن کی ملحقہ تنظیموں کے نمائندگان،عہدیداران نے بھرپور شرکت کی،ریجنل الیکشن میں چوہدری محمد یٰسین جنرل سیکرٹری،منیرحسین بٹ چیئرمین،چوہدری امجد عباس صدر،چوہدری محمد مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ نے نیشنل ہائوسنگ پالیسی 2025 کے پہلے مسودے کو متعارف کروادیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ نے نیشنل ہائوسنگ پالیسی 2025 کے پہلے مسودے کو متعارف کروادیا ہے۔ مسودہ 2001 ء میں اعلان کی گئی موجودہ ہاؤسنگ پالیسی پر جامع نظر ثانی کے بعد مزید پڑھیں

پراپرٹی نامہ گروپ کے دورہ آذربائیجان پرہوٹلنگ کے پراجیکٹس کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد۔۔چیف ایگزیکٹو پراپرٹی نامہ محمد اسماعیل کا دورہ آذربائیجان کے دوران منسٹری آف ٹورازم اور منسٹری آف کامرس کے ساتھ ملاقاتیں، پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر بھی دستخط کیے گئے جو مزید پڑھیں

ڈی جی پی ایچ اے کا ڈاکٹر عبد القدیر خان پارک میں سجاوٹ،ہارٹیکلچر اور دیگر مرمتی کاموں کا جائزہ،

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے)راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے خیابانِ سرسید میں ڈاکٹر عبد القدیر خان پارک کا دورہ کیا ،صفائی ہارٹیکلچر،سجاوٹ اور سیکورٹی انتظامات کی صورتحال کا جائزہ لیا ، اس موقع پر انہوں مزید پڑھیں

نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سیکیورٹی کے مسائل پر قابو پانے کے لیے آر ڈی اے کا اہم اجلاس

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکیورٹی، ماحولیاتی خدشات اور خطے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے منظوری کے عمل سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر راولپنڈی ڈویژن مزید پڑھیں

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب میاں شکیل احمد کا راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب میاں شکیل احمد کا راولپنڈی کا دورہ اس موقع پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ میاں شکیل احمد اورکمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے راولپنڈی ڈویژن کی ترقیاتی سکیموں، ستھرا پنجاب اور واٹر سپلائی کے مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن 19 اپریل کو ہونگے. سید ناصر عباس شیرازی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی اور جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، علامہ عبدالخاق اسدی، سید اسد عباس نقوی، ملک اقرار حسین علوی، سید زاہد کاظمی، سلیم عباس صدیقی، علامہ ضیغم مزید پڑھیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار میں تعطل کیوں آیا؟ملک میں چینی کی کتنی پیداوار ہوئی ؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار میں تعطل کیوں آیا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ 2018 سے 2022 تک فعال رہا، تاہم جولائی 2022 مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی ناردرن گیس کمپنی ہیڈ آفس لاہور کا دورہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی ناردرن گیس کمپنی ہیڈ آفس لاہور کا دورہ کیامینیجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے کمپنی کے معاملات پر جامع بریفنگ دی علی پرویز ملک نے کمپنی کے انتظامیہ کے ساتھ ایس مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحیی افریدی سے ترکی اور ایران کے سفراء کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیف جسٹس یحیی آفریدی سے ترکی اور ایران کے سفراء کی الگ الگ ملاقات چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دونوں سفراء کو سپریم کورٹ آمد پر ویلکم کیا ترکی اور ایران سے عدالتی تعاون بڑھانے پر بات چیت مزید پڑھیں

ایف آئی اے حکام کی جانب سے دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا خاتون نے وفاقی محتسب میں درخواست دائر پر وفاقی محتسب نے 15اپریل کو فریقین کو طلب کرلیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) ایف آئی اے حکام کی جانب سے دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا خاتون نے وفاقی محتسب میں درخواست دائر کر دی وفاقی محتسب نے 15اپریل کو فریقین کو طلب کرلیا۔ خاتون نے وفاقی محتسب میں درخواست مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، ان کو درپیش تمام مسائل کے حل کےلئے وزارت خارجہ ، وزارت خزانہ ، سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت ، سٹیٹ بینک اور نادرا سمیت تمام متعلقہ اداروں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی.سردار ایاز صادق

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، ان کو درپیش تمام مسائل کے حل کےلئے وزارت خارجہ ، وزارت خزانہ ، سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت ، مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب ڈالر سے زائد کا زرِ مبادلہ پاکستان بھیجا ہےجو کہ ملک کی معیشت کے لئے ایک بڑا تعاون ہے۔ علی جاوید

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)اٹلی میں پاکستان کے سفیر علی جاوید نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،اٹلی میں مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب ڈالر سے زائد کا زرِ مبادلہ پاکستان بھیجا ہےجو کہ مزید پڑھیں

خلیجی تعاون کونسل کے خطے میں اس وقت 55 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں، جو نہ صرف وہاں کی معیشت کا حصہ ہیں بلکہ پاکستان کے لئے بھی معاشی لحاظ سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔احمد فاروق

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ خلیجی تعاون کونسل کے خطے میں اس وقت 55 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں، جو نہ صرف وہاں کی معیشت کا حصہ ہیں بلکہ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو نہ صرف معاشی استحکام میں مددگار ہیں بلکہ پاکستان کے عالمی وقار میں بھی اضافہ کر رہے ہیں۔سید احسن رضا شاہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)ملائشیا میں پاکستان کے سفیر سید احسن رضا شاہ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو نہ صرف معاشی استحکام میں مددگار ہیں بلکہ پاکستان کے عالمی وقار میں بھی اضافہ کر رہے مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیز کنونشن 2025 کے انعقاد کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمات کو سراہنا، مسائل سننا اور ان کا حل تلاش کرنا ہے۔ چوہدری سالک

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن 2025 کے انعقاد کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمات کو سراہنا، مسائل سننا اور ان کا مزید پڑھیں

(او جی ڈی سی ایل) کے چیئرمین، ظفر مسعودکا کمپنی کے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے چیئرمین، ظفر مسعودکا کمپنی کے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ چیئرمین او جی ڈی سی ایل نے منیجنگ ڈائریکٹر/سی ای او احمد حیات لک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے آئی ایف سی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے مس لنڈا کی سربراہی میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں توانائی کے شعبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (P3) ماڈلز کے ذریعے نجی سرمایہ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پاکستان کے مستقبل سے ہی وابستہ ہیں ہمارا مشن بیرون ملک پاکستان دشمن قوتوں کے جھوٹے پروپگنڈے کو زائل کرنا ہے. شہزادہ عثمان طاہر

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے بانی صدر شہزادہ عثمان طاہر چیئرمین استحکام پاکستان اوورسیز فورم ایڈوائزری کونسل یورپ سعید شیخ چیف کوآرڈینیٹر امور کشمیر سردار صدیق سینیئر رہنماء یورپ فرید خان اور رہنما پرتگال راجہ حسنین مزید پڑھیں