کراچی(نیوز رپورٹر)چیئرمین مورڑو میربحر ٹاون علی اکبرنے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جائے ان خیالات کااظہار انہوں نے بلدیاتی افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے کیا انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی متحدہ عرب امارات اور الیریا گروپ کے 8 رکنی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات، متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل فری زون اتھارٹی (IFZA) اور سرمایہ کاری بورڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹی رپورٹر)سابق رکن قومی اسمبلی نورالحسن تنویر کی جانب سےاسلام آبادکے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں وفاقی وزراء، بیوروکریٹس اور پاکستان کی متعدد ممتاز شخصیات کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق مزید پڑھیں
لاہور (نیوز رپورٹر)وفاقی کابینہ میں حالیہ توسیع کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں 12 نئے وزراء کی شمولیت پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، اور مزید پڑھیں
اسلام آباد۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کیے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔ اس اجلاس میں مزید پڑھیں
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کے لیے وہ پرعزم ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس ہوا، جس میں 3 مزید پڑھیں
تلہ گنگ (نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ قرآۃ العین ملک نے رمضان بازار تلہ گنگ کا دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ رانا صفدر شبیر ، چیف آفیسر ایم سی میاں انیس الرحمٰن بھی ہمراہ تھے ۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وزیراعظم انسپیکشن کمیشن میں اسلام آباد کلکٹر یٹ آف کسٹم کے سات افسران کے خلاف پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر سمگلنگ میں ملوث ہونے کے معا ملے میں سات افسران میں سے چار پیش ابتدائی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) کرغزستان کے سفیر محترم آواز بیک اتاخانوف نے وفاقی وزیر برائے توانائی، سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خاص طور پر توانائی کے شعبے میں تعاون مزید پڑھیں
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ماہ رمضان المبارک میں عوام الناس کو پانی اور سیوریج، نکاسی آب کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے مینیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی کی جانب سے واسا راولپنڈی کے مختلف ڈائریکٹوریٹ کو خصوصی مزید پڑھیں
اسلام آباد۔تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک غیر قانونی تنظیم ہے اور ان کے اکاؤنٹس فریز کر دیے جانے چاہئیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جڑواں شہروں میں علیٰ الصبح سے رات گئے تک موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ترجمان واسا نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہے۔ اسٹاف ہیوی مشینری کے ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن (آئی ایف سی) کے عالمی ڈائریکٹر برائے موسمیات، جیمی فرگسن کی قیادت میں چار رکنی وفد نے پیر کے روز وزیراعظم کی موسمیاتی معاون رومینہ خورشید عالم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ پاور سیکٹر ریفارمز اور اس کے آگے بڑھنے کے حوالے سے تفصیلی اجلاس میں شرکت کی ترقیاتی شراکت داروں کی قیادت کنٹری مزید پڑھیں
اسلام آباد۔وزیراعظم انسپیکشن کمیشن نے اسلام اباد کلکٹر یٹ آف کسٹم کے سات افسران کے خلاف پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر سمگلنگ میں ملوث ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام اباد کلکٹریٹ آف کسٹم مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔فارن آفس ایمپلائیز کوپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلے کرنے پر ایف آئی اے نے سوسائٹی کے صدر و سابق سفیر باپ اوربیٹے سمیت 6افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ مقدمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مینارٹیز الائنس پاکستان کے یوم تاسیس اور شہباز بھٹی شہید کے چودہویں یوم شہادت پر مینارٹیز الائنس پاکستان اسلام آباد کے زیر اہتمام شہباز بھیٹی کی جائے شہادت پر ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں پر کنٹرول ، ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کی خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے، وزیراعظم نے کہا کہ ارزاں نرخوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) انجنئیر عثمان نواز بسرا نے کہا ہے کہ تعمیراتی پیکج ملنے سے معاشی بحران کو ترقی کی راہ پر ڈالا جا سکتا ہے،زبوں حال معیشت کی بحالی کیلئے رئیل اسٹیٹ سیکٹر سب سے اہم شعبہ ہے۔ٹاسک فورس مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نائب صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن میاں یسین نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کےسخت اقدامات سے معیشت مستحکم ہوئی ہے اب کاروباروں کو ریلیف دیا جائے،کمپلیکس ٹیکسیشن مسائل کی جڑ ہے جس کے حل مزید پڑھیں
