ایف آئی اے کا انسداد انسانی سمگلنگ سیل سمگلروں کیخلاف کارروائی کے بجائے مافیا کی پشت پناہی کرنے لگا

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کے باوجود ایف آئی اے کا انسداد انسانی سمگلنگ سیل سمگلروں کیخلاف کارروائی کے بجائے مافیا کی پشت پناہی کرنے لگا۔ حالیہ انسانی سمگلنگ کے دوران قیمتی پاکستانی جانوں کے ضیاع کے بعد وزیراعظم مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات

اسلام آباد۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ہائی کمشنر کو توانائی سیکٹر میں موجودہ حکومت کی کارکردگی اور نظم و ضبط لانے کے لیے مزید پڑھیں

‘میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی حفاظت’ پر صلاحیت سازی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) ‘میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی حفاظت’ پر صلاحیت سازی ورکشاپ کا انعقاد کیا ،پارلیمنٹری کمیشن برائے انسانی حقوق (پی سی ایچ آر) نے میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی (ایم ایم ایف ڈی) کے تعاون سے اور یورپی مزید پڑھیں

ڈی ریگولیشن کرکے پیٹرولیم سیکٹر چند پلئیرز کے ہاتھوں یرغمال بنایا جارہا ہے،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو چار مارچ سے ہڑتال ہوگی رضا عباس ممبر سی ای سی

کراچی(نیوز رپورٹر)آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ کے ممبر سی ای سی رضا عباس نے کہا ہے کہ وزارت پیٹرولیم چند کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کررہی ہے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا مزید پڑھیں

راجہ پرویزاشرف کے دامادراجہ عظیم الحق منہاس کے والدراجہ نذرحسین ہستال رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے نمازجنازہ انکے آبائی علاقے چکوال میں اداکردی گئی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق وزیر اعظم وایم این اے راجہ پرویزاشرف کے دامادراجہ عظیم الحق منہاس کے والدراجہ نذرحسین ہستال رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے جن کی نمازجنازہ انکے آبائی علاقے چکوال میں اداکردی گئی،نمازجنازہ میں سابق وزیر اعظم راجہ مزید پڑھیں

مریم نواز کا جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کے اجرا کا اعلان

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ متعارف کرایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق، وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی توجہ اور کوششوں کی بدولت معصوم بچوں کے چہروں پر خوشیاں لوٹ مزید پڑھیں

چیئرمین پی اے سی وزارت خزانہ کے حکام کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد۔ چیئرمین جنید اکبر نے کہا کہ کیا فنانس پیپرا رولز معطل کرسکتا ہے۔تین چار سال آپ نے کیا کیا؟چیئرمین پی اے سی وزارت خزانہ نمائندہ پر برہم ۔ کہا آپ یہاں چائے پینے آئی ہیں؟ آپ کو پتہ مزید پڑھیں

مصطفی قتل کیس میں نئے انکشاف سامنے آنے لگے ا رمغان کے سہولت کار پولیس افسر کا نام سامنے آ گیا

کراچی ۔مصطفی قتل کیس میں نئے انکشاف سامنے آنے لگے ۔ زوما اور انجلینا نے ارمغان کے راز فاش کردئیے۔ ارمغان کا سہولت کار پولیس افسر کا نام سامنے آ گیا زوما 31 دسمبر کو ارمغان کے ساتھ تھی۔ چند مزید پڑھیں

سی ڈی اے ملازمین کے تمام مسائل قائد مزدور یونین چوھدری محمد یٰسین کی قیادت میں ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ لیبر لیڈر عمران

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سی ڈی اے ملازمین کے تمام مسائل قائد مزدور یونین چوھدری محمد یٰسین کی قیادت میں ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔سی ڈی اے ریفرنڈم 2025 میں ملازمین نے مزدور یونین پر جس مینڈیٹ اور اعتماد کا مزید پڑھیں

ہمارا مشن جدید، موثر اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ توانائی کے حل فراہم کرنا ہے۔لیوولٹیک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)لیوولٹیک، جو کہ جدید شمسی توانائی کے حل میں عالمی سطح پر ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، نے سولر پاکستان ایکسپو 2025 میں اپنی بھرپور شرکت کا کامیابی سے اختتام کیا۔ یہ ایونٹ 21 سے 23 فروری تک مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے درمیان پانی کے وسائل کی حفاظت اور مشترکہ ترقی کے لیے تعاون کو مزید مستحکم کرنا ھے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے سوموار کے دن کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں اسلامی ممالک کے بہترین آبی مراکز کے حوالے سے پہلے دو روزہ نیٹ ورکنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان

سعودی آئل کمپنی کو پاکستان کی آئل مارکیٹ پر مکمل کنٹرول دینا ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ترجمان حسن شاہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (اے پی پی ڈی اے) نے اتوار کو حکومت کے آئل قیمتوں کی ڈیریگولیشن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ اس نے اس اقدام کو واپس لینے کے لیے ملک بھر میں مزید پڑھیں

راولپنڈی مری بروری فیکٹری میں آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی میں واقع مری بروری فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ریسکیو ادارے اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی ایف یو جے کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے،پی ایف یو جے کے عہدیداروں کے انتخابات آج اسلام آباد میں نیشنل مزید پڑھیں

(پی ایف یو جے) کےتین روزہ بی ڈی ایم اجلاس کے بعدہونے والے انتخابات میں دو سالہ مدت کیلئے افضل بٹ صدر، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور سعید جان(لالا اسد پٹھان) مسلسل دوسری بارفنانس سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ملک کے نمائندہ صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جر نلسٹس (پی ایف یو جے) کےتین روزہ بی ڈی ایم اجلاس کے بعدہونے والے انتخابات میں دو سالہ مدت کیلئے افضل بٹ صدر، ارشد مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور نے دوسری بار جلسہ ناکام بنا دیا،عطا تارڑ

دھرنے کا خرچہ کہاں سے آیا، دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں دوبارہ بسایا گیا، عطا تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دھرنوں کے اخراجات کا ذریعہ کیا تھا، کیونکہ کوئی بھی شخص ہفتوں تک جاری رہنے والے دھرنے کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبر مزید پڑھیں

میڈیا کے خلاف پیکا کالے قانون کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر میڈیا کے خلاف پیکا کالے قانون کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس تحریک کو مرحلہ وار جاری رکھا جائے گا ۔اسلام آباد نیشنل مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال

اسلام آباد۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین براہ راست تجارت کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے، اور سرکاری سطح پر پہلا تجارتی کارگو پورٹ قاسم سے روانہ کر دیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست تجارتی تعلقات کی بحالی مزید پڑھیں

2025-26 ،اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہونگے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2025-26 ،اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہونگے اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی صدارت اور سیکرٹری کیلئے ون ٹو ون مزید پڑھیں

حکومت کی ڈی ریگولیشن پالیسی کو مستردمطالبہ تسلیم نہ ہوا تو چار مارچ کو ملک بھر میں ہم ہڑ تال کر دیں گےڈیلرزایسوسی ایشن

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے حکومت کی ڈی ریگولیشن پالیسی کو مستردمطالبہ تسلیم نہ ہوا تو چار مارچ کو ملک بھر میں ہم ائل ٹینکر اور پیٹرول پمپ کام کرنا چھوڑ دیں گے، کرتے ہوئے اسے یکطرفہ قراردتتے ہو مزید پڑھیں