بیرون ملک مسافروں کیلئے سہولت مرکز ایپ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔چیئرمین ایف بی آر نے بیرون ملک سے آنے اور جانے والے مسافروں کی سہولت کے لئے (سہولت مرکزایپ) تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے بیرون ملک سفر کرنیوالے شہری یہ معلومات لے سکتے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

لاہور۔ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد مزید پڑھیں

اسٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو چکی، تکنیکی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، شزا فاطمہ

اسلام آباد۔وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی اسٹار لنک کو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی مزید پڑھیں

نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی

لاہور۔نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز نے ایدھی فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان میں اپنی ایئر ایمبولینس سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ سروس پائپر سینیکا طیارے سے شروع کی جائے گی، جو مریضوں کو ملک کے کسی مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف نیوزچینل کے اینکر پرسن کے بھائی سے کراچی ایئرپورٹ امپورٹڈ شراب بر آمدکسٹم افسران میں کھلبلی اعلیٰ سیاسی شخصیت کے دبائو پر چھوڑ دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان کے معروف نیوزچینل سیاسی ٹاک شوکرنیوالے مشہور اینکر پرسن کے بھائی کی بیرون ملک سے کراچی ایئرپورٹ آمد ، سامان کی چیکنگ کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی امپورٹڈ شراب بر آمدکسٹم کے افسران میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس میں آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس میں آگاہی ورکشاپ کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ہیڈ کوارٹرز میں پہلی دفعہ ہیوی، پبلک سروس اور ٹینکر ڈرائیورز کے لئے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

تھانہ صدر واہ نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر واہ نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شمشیر کو گرفتار کر لیا اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے صدر واہ پولیس کو مطلوب تھا ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ اشتہاری مجرمان اور مزید پڑھیں

تھانہ مورگاہ نے چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ مورگاہ نے چاقو کے وار سے شہری طاہر کو قتل کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو طاہر کو زخمی کردیا جوکہ ہسپتال میں دم مزید پڑھیں

محفوظ سفر کے لیے نظر کا درست ہونا بے حد ضروری ہے ۔ائی جی موٹروے رفعت مختار راجہ ۔

ائی جی موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز اور ٹرک ڈرائیوروں کے لیے موٹروے اسلام اباد مین ٹول پلازہ پر فری ائی کیمپ جاری ، فری ائی کیمپ میں انکھوں کہ معائنے مزید پڑھیں

پوسٹ کوپ 29 ڈائیلاگ ،پیرس معاہدہ کے عملی نفاذ پر اجلاس

وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کا خطاب پاکستان نے کاپ29 میں بہترین کام کیا ،پیرس اگریمنٹ کا آرٹیکل 6 مکمل ایکٹو کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے، اس سے ہم عالمی کاربن مارکیٹ کا حصہ بن مزید پڑھیں

ملک کو اسلامی ریاست بنانا پارلیمنٹ کی ذمےداری ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کی ذمہ داری پارلیمنٹ پر عائد کی۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کا مؤقف ہمیشہ اسلامی اصولوں پر مبنی قانون مزید پڑھیں

یو اے ای کے صدررحیم یار خان پہنچنے پر شہباز شریف اور مریم نواز نے استقبال کیا

رحیم یار خان ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یو اے ای کے صدر کا رحیم یار خان ائیر پورٹ پر استقبال کیا ،اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے ۔ذرائع کے مطابق یو اے ای کے مزید پڑھیں

بھاری ٹیکسیشن نے تعمیراتی سیکٹر کی گروتھ متاثر کی سردار طاہر ، بھاری ٹیکسیشن پر بھی نظر ثانی کی جائے، زاہد رفیق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)صدر فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان و ممبر وزیراعظم ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ سیکٹر سردار طاہر اور جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق نے کہا ہے کہ بھاری ٹیکسیشن،زیادہ مارک اپ ریٹ کی وجہ سے تعمیراتی سیکٹر کی گروتھ متاثر مزید پڑھیں

یونان لیبیا کشتی حادثے ایف اآئی اے کا کریک ڈوان 175 سمگلر گر فتار درجنوں ایف اآئی اے کے افسر، اہلکار نوکری سے فارغ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ڈی جی ایف ائی اے نے یونان لیبیا اور دیگر ممالک میں کروڑوں روپے لے کر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے انسانی سمگلروں کے خلاف مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس،اجلاس میں ٹریفک کی روانی کوبرقرار رکھنے ، شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات اور مدد فراہم کرنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

پولیس افسران کی شہیدسب انسپکٹر محمد تاج کی قبر پر حاضری،پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی پیش

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سب انسپکٹر محمد تاج کی برسی، پولیس افسران کی شہیدسب انسپکٹر محمد تاج کی قبر پر حاضری،پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید مزید پڑھیں

تھانہ آراے بازار نے کار و موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ آراے بازار نے ،کار و موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ کا ملزم گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ کار اور 02 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار و موٹر مزید پڑھیں

قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والے ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر بیرونی نے ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والے 02 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد،ملزمان کے زیر استعمال گاڑیاں ویگو اور لینڈ کروزر معہ ریوالونگ لائٹ قبضہ پولیس میں لے لی مزید پڑھیں