سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

ریاض۔سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے اپنے آپریشنز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سعودی ایئر لائن “آدیل” اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کرے گی، اور اس کی مزید پڑھیں

ایلون مسک کو اسٹار لنک کی سروسز شروع کرنے کیلئے حکومتِ پاکستان کی منظوری کا انتظار

واشنگٹن۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کو اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں شروع کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان کی جانب سے منظوری کا انتظار ہے۔ ایلون مسک نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وہ حکومتِ پاکستان مزید پڑھیں

بھارت نے اجمیر شریف جانے والے 400 پاکستانی زائرین کے ویزے روک لیے

نئی دہلی۔بھارت نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف کا ویزا جاری کیا ہے، حالانکہ اس سال کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹہ مقرر مزید پڑھیں

آصف زرداری پارٹی سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کے گھر پہنچ گئے،اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بُخاری کے گھر گئے جہاں انہوں نے نیئر حسین بُخاری کی اہلیہ کے اِنتقال پر اظہارِ تعزیت، فاتحہ خوانی کی ،صدر مملکت نے نیئر مزید پڑھیں

اڑان پاکستان پروگرام ملک کے مستقبل کے لیے خوش آئند ثابت ہوگا :سادات شاہ

اسلام آباد ۔چیف ایگزیکٹو سٹاپ برین ڈرین و چیئرمین لیک شور کلب سید سادات حسین شاہ نے کہا ہے کہ سال نو کے آغاز پر پاکستان کی معاشی ترقی کے پانچ سالہ اڑان پاکستان پروگرام کا آغاز ملک و قوم مزید پڑھیں

نئے سال میں ایز آف ڈوئنگ بزنس کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں :چوہدری مظہر

اسلام آباد۔ اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کے چیئرمین فارن ڈیلیگیشن کمیٹی و ڈپٹی کنوینئر ڈیلیگیشن کمیٹی ایف پی سی سی آئی چوہدری مظہر نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر خارجہ 12سال بعد آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا

اسلام آباد،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ماہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش جائیں گے، جو 2012 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلام آباد مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا مفت سولر پینل اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان

لاہور۔پنجاب حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ وہ افراد جو اس سہولت مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کرپشن، بد عنوانی کا معاملہ جعلی نکلا،اتحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر) ایف ائی اے ملی بھگت جھوٹا مقد مہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں کرپشن کا معاملہ جعلی نکلا تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ، ایف ائی اے ملی بھگت جھوٹا مقد مہ، میں ملوث ڈائریکٹر لینڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا سینئر صحافی پر بیہمانہ تشدد اسلحہ کی نوک پر، فون چھین لیا، چار گھنٹے تک تھانہ بارہ کہو میں حبس بے جا میں رکھا

اسلام آباد( کرائم رپورٹر )تھانہ کہو کے علاقہ اٹھال میں مسلح ڈکیتی کی واردات پولیس اہلکاروں نے صحافی سے موبائل چھین لیا چار گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھ کر تشد ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کے خلاف مزید پڑھیں

گلزار و دیگر صحافی کوہ نور ٹی وی کے رپورٹر نعمان چوہدری کی غیر قانونی طور پر حراست میں لینے ، تشدد کا نشانہ بنانے پر تھانہ پیر ودھائی پہنچ گئے، آر آئی یو جے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی اسلام اباد یونین اف جرنلسٹس کے صدر طارق علی ورک ،سینئر جوائنٹ سیکرٹری گلزار و دیگر صحافی کوہ نور ٹی وی کے رپورٹر نعمان چوہدری کی غیر قانونی طور پر حراست میں لینے اور تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

پڑھے لکھے نوجوان کاروبار ،انٹرپینیورشپ میں آئیں گے تو معیشت ترقی کرے گی ، انجنئیر عثمان نواز بسرا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین یوتھ کمیٹی آئی سی سی آئی و آفیشل کوآرڈینیٹر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن انجنئیر عثمان نواز بسرا نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،ہماری ساٹھ فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل مزید پڑھیں

پنجاب ہائی وےپٹرول نے 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

لاہور (کرائم رپورٹر)سال 2024 میں پنجاب بھر میں پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 31.4 ملین افراد کی چیکنگ کی اور 6537 اشتہاری مجرمان/عدالتی مفروران کو گرفتار کیا۔ پنجاب ہائی وے پٹرول نے جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

ٹاپ سٹی فیز 1 ہاؤسنگ سکیم کے قریب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کی باؤنڈری وال مسمار، کنزا مرتضیٰ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزا مرتضیٰ کی ہدایات پر ٹاسک فورس نے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کوششوں کو تیز کر دیا ہے۔ ترجمان آرڈی اے کے مطابق اس سلسلے میں آر ڈی اے مزید پڑھیں

پہلی دفعہ جدید ڈرائیونگ سمیلیٹر متعارف ، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی میں پہلی دفعہ جدید ڈرائیونگ سمیلیٹر متعارف۔تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں پہلی بار جدید ڈرائیونگ سمیلیٹر متعارف کروا دیا گیا ، یہ اقدام چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ناروا سلوک پر اے ایس آئی سعید گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی کے علاقہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ناروا سلوک پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، اختیارات سے تجاوز اور ناروا سلوک میں ملوث پولیس اہکار سعید اے ایس آئی پر مقدمہ مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سیف سٹی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سیف سٹی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں سکیورٹی اقدامات، جرائم کی روک تھام اور ٹریفک کے انتظامات پر ڈویژنل سربراہان نے بریفنگ دی اورسال2025کیلئے مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں سکیورٹی ڈویژن میں پر وقارالوداعی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں سکیورٹی ڈویژن میں پر وقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا،ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن کیپٹن (ر) ذیشان حیدر نے ریٹائرڈ افسران کو اعزازی شیلڈ پیش کی اور مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس نے ماہ دسمبر کے آخری عشرے می ںٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 31ہزار سے زائد گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ٹریفک پولیس نے گزشتہ سال 2024کے ماہ دسمبر کے آخری عشرے می ںٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 31ہزار سے زائد گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائیں، سنگین خلاف ورزیوں پر6584گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کو مزید پڑھیں