او جی ڈی س ایل شمالی علاقے میں بھاری تیل کے کنویں کو کامیابی سے بحال کر کے توانائی کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے شمالی علاقے میں بھاری تیل کے کنویں کو کامیابی سے بحال کر کے توانائی کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، مزید پڑھیں

جمہوری حکومت میں مارشل دور سے بھی زیادہ بدترین قوانین بنائے جارہے ہیں۔شاہد خاقان

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہو نے والی 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی نے چیلنج کردیا

کراچی(بیورو رپورٹ) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہو نے والی 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی نے چیلنچ کر دیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست مزید پڑھیں

عدلیہ کس قانون کے تحت کہہ رہی ہے فلاں پارٹی میں چلے جاؤ؟

دباؤ کے باوجود شکیل آفریدی کو امریکہ حوالے نہیں کیا گیا سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لئے سیدھا راستہ عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرنا ہی مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ بچی، بچہ ، شراب برآمد ۔

راولپنڈی( کرائم رپوٹر ). پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ہدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال سے سب انسپکٹر عاصم ضمیر نے ایک گمشدہ بچی کو جبکہ پٹرولنگ مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سکیم پی ای سی کے کے خلاف آپریشن ، ڈی جی آر ڈی کنزہ مرتضیٰ

آر ڈی اے نے پی ای سی ہاؤسنگ سکیم کاسائٹ آفس، غیر قانونی ڈویلپمنٹ، انفراسٹرکچر اور مین ہولز کو مسمار کر دیاغیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ راولپنڈی : مزید پڑھیں

اسلا م آباد فوڈ اتھارٹی کا اتوار بازار میں چھاپہ مضرصحت مچھلی فروخت کرنے پر تین کلو مچھلی تلف کر دی گئی

اسلا م آباد (سٹی رپورٹر ) شہریوں کی شکایات پر اسلا م آباد فوڈ اتھارٹی کا اتوار بازار میں چھاپہ مضرصحت مچھلی فروخت کرنے پر تین کلو مچھلی تلف کر دی گئی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ نے گزشتہ روز اتوار مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر). پولیس نے 2 ہفتہ قبل ملنے والی نامعلوم قتل کے ملزم ، قتل ، پتنگ فروش ، سٹریٹ کرائم ، منشیات فروش و ناجائز اسلحہ ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ، تھانہ ائیرپورٹ نے دو مزید پڑھیں

لیک شور سٹی کی طرف سے 132ویں مفت میڈیکل کیمپ کا کامیابی کیساتھ انعقاد

اسلام آباد . لیک شور سٹی کی طرف سے 132ویں مفت میڈیکل کیمپ کا کامیابی کیساتھ انعقاد لیک شور سٹی کی طرف سے 132ویں مفت میڈیکل کیمپ کا کامیابی کیساتھ انعقاد کیا گیا،جس میں 1070 ضرورت مند لوگوں کو مفت مزید پڑھیں

اولپنڈی میں سالانہ انٹر رینج والی بال سمیش کے مقابلوں کا انعقاد

راولپنڈی میں سالانہ انٹر رینج والی بال سمیش کے مقابلوں کا انعقاد، مقابلوں میں ساہیوال ریجن نے پہلی، گوجرانوالہ ریجن نے دوسری جبکہ راولپنڈی ریجن نے تیسری پوزیشن حاصل کی، مقابلوں میں پنجاب بھر سے مختلف رینجز کی ٹیموں نے مزید پڑھیں

وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی اسلام آباد میں مس جو موئر، ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر برائے برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد سے ملاقات

اسلام آباد . برٹش ہائی کمیشن اور حکومت پاکستان مل کر پاور ڈویژن کی بہتری کے لیے کام کریں گے وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی اسلام آباد میں مس جو موئر، ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر برائے برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز /سکیورٹی محمد جواد طارق کا کلثوم انٹر نیشنل ہسپتال کا دورہ،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) . ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز /سکیورٹی محمد جواد طارق کا کلثوم انٹر نیشنل ہسپتال کا دورہ،ایس پی سکیورٹی آپریشنز حاکم خان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈپٹی انسپکٹرجنرل مزید پڑھیں

نیول پولیس ہیڈ کوارٹر زکے افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد . نیول پولیس ہیڈ کوارٹر زکے افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ، وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن، جدید تکنیک کے حامل کیمروں مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا صدر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن۔

راولپنڈی . سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا صدر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ سرکل نے اینٹی انکروچمنٹ سکوارڈ کے ہمراہ ریلوے روڈ ، کامران مارکیٹ اور اس سے ملحقہ روڈز پر ٹریفک کے بہاؤ مزید پڑھیں

گودام میں چھاپہ چوری شدہ 30 لاکھ کی ادویات برآمد

راولپنڈی . صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی سربراہی میں سوہاوہ کے قریب گودام میں چھاپہ ،چوری شدہ ادویات برآمد ملزم سے غریب مریضوں میں مفت تقسیم ہونے والی سرکاری ہسپتال کی مختلف ادویات برآمد ،زرائع ملزم پنجاب حکومت مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ فاونڈیشن کے اجلاس سے خطاب ان ایک لاکھ چالیس ہزار عام افراد کےلئے فکر مند ہوں جنہوں نے ہاؤسنگ پروجیکٹس میں انویسٹ کیا۔ ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) . میاں ریاض حسین پیرزادہ، وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹی جیسے فورمز کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں جہاں اجتماعی دانش ہمیشہ غالب رہتی ہے، مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی متحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن کی تقریبب میں شرکت

اسلام آباد . چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی متحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن کی تقریبب میں شرکت یو اے ای کے 53 ویں دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں , سینیٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد. ڈائریکٹر امور خارجہ اسلامی آصف لقمان قاضی اور ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو کی ملاقات

اسلام آباد.ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی نے آج اسلام آباد میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آصف لقمان قاضی نے ترک سفیر کو موجودہ سیاسی صورت حال میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں

تھانہ گولڑہ سمیت صدر زون کےعلاقوں میں چوری ڈکیتی منشیات فروشی قبضہ مافیا چھا گئے ،ڈی آئی جی کی کھلی کچہری میں شکایات کے انبار .

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دار الحکومت کے تھانہ گولڑہ سمیت صدر زون کےعلاقوں میں چوری ڈکیتی منشیات فروشی قبضہ مافیا چھا گئے زمینوں پر قبضے فراڈ کے کرنے والوں کے خلاف درخواستیں درخواستوں کے انبار لگ گئے پولیس مقدمات مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے متعدد مقدمات میں ملوث مجرمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری ، پولیس ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے ، چوری ، اشتہاری مجرمان ، منشیات فروش و ناجائز اسلحہ ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھانہ سٹی مزید پڑھیں

سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ کی ہدایت پر اضافی نفری کو سٹینڈ بائی رہنے کا حکم ٹریفک کے شدید دباؤ کے پیش نظر سٹی ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری

سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ کی ہدایت پر اضافی نفری کو سٹینڈ بائی رہنے کا حکم ، پشاور روڈ،مال روڈ ،صدر کینٹ ، مری روڈ ، راجہ بازار اور اس سے ملحقہ روڈز پر ممکنہ ٹریفک کے شدید دباؤ مزید پڑھیں