قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئیگا ، ڈی آئی جی سید علی رضا

اسلام آباد ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئیگا یہ بات انھوں نے ضلع بھر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج و فاقی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی کنٹینرز میں اچانک اآگ لگ گئی

اسلام آباد۔ و فاقی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں کنٹینرز میں اچانک اآگ لگ گئی تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی نےنیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے کیپیٹل پارک سٹی پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا پولیس کے لیے ہاؤسنگ سکیم شروع

اسلام آباد. وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر، نیشنل پولیس فاؤنڈیشن نے پولیس کے لیے ہاؤسنگ سکیم شروع کی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعہ کو اسلام آباد میں این پی ایف ڈی ون کیپیٹل پارک سٹی پروجیکٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر ہاؤسنگ سے ان کے چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیزادہ کی رہائش گاہ آمد ،وزیراعظم نے وفاقی وزیر ہاؤسنگ سے ان کے چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،وزیراعظم نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا قافلے کے ساتھ کرین ،ایمبولینس بھی تیار

پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ پولیس افسران کی موجیں

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ پولیس افسران کی موجیں ۔، چند گاڑی کنٹینرز کے مالکان کو کرا ئے کی مد میں د یئے باقی گول کاغذات میں مزید پڑھیں

پولیس افسران شہریوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں،اپنی ڈیوٹیز پیشہ وارانہ انداز میں ادا کریں، ایس ایس پی آپریشنز محمد ارسلان شاہ زیب

اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز محمد ارسلان شاہ زیب نے ڈولفن سکواڈ، ابا بیل سکو اڈاور اے آر یوکے افسران و جوانوں کو لا اینڈ آرڈر کے حوالے سے بریف کیا،پولیس افسران شہریوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش مزید پڑھیں

راولپنڈی سی پی او سید خالدہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس،

راولپنڈی سی پی او سید خالدہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس، اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی سیکورٹی، ایس پی سی آئی اے، ڈویژنل ایس مزید پڑھیں

اسلام آباد NUTECH نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اسلام آباد، فخر کے ساتھ IDEAS ڈیفنس ایکسپو 2024 میں شرکت کی

اسلام آباد NUTECH نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اسلام آباد، فخر کے ساتھ IDEAS ڈیفنس ایکسپو 2024 میں شرکت کی، جہاں اس نے جدید دوہری استعمال کی ٹیکنالوجیز کو پیش کیا جو نجی اور دفاعی دونوں شعبوں میں استعمال کی جا مزید پڑھیں

راولپنڈی غیر ملکی صحافیوں اور این جی اوز کے وفد کا تحفظ سینٹر کا دورہ،

راولپنڈی غیر ملکی صحافیوں اور این جی اوز کے وفد کا تحفظ سینٹر کا دورہ، اے ایس پی دانیہ رانا اور انچارج تحفظ سینٹر اور وکٹم سپورٹ افسر نے استقبال کیا، اے ایس پی دانیہ رانا نے وفد کو تحفظ مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے چوری ، اسلحہ سمگلنگ ، منشیات فروش و ناجائز اسلحہ ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

راولپنڈی پولیس نے چوری ، اسلحہ سمگلنگ ، منشیات فروش و ناجائز اسلحہ ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھانہ آر آے بازار نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان اویس ، سلیم ، کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

پلاٹ مافیا چھایا ہوا ہے جن میں افسران کو پلاٹ دیے میرٹ پر دیے گئے فاؤنڈیشن میں کرپٹ و لینڈ مافیا چھایا ہوا ہے ، ایم ڈی ڈی ائی جی صابر احمد

اسلام آباد نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے ایم ڈی ڈی ائی جی صابر احمد نے کہا ہے کہ پلاٹ مافیا چھایا ہوا ہے جن میں افسران کو پلاٹ دیے میرٹ پر دیے گئے فاؤنڈیشن میں کرپٹ و لینڈ مافیا چھایا ہوا مزید پڑھیں

اسلام آباد نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں گھپلوں کا انکشاف سابق ڈائریکٹر ہاؤسنگ، فنانس کی مبینہ ایما پر اربوں روپے مالیت کے پلازے تاجروں کی آمدن کروڑوں میں فاونڈیشن کو صرف دو لاکھ روپے ماہانہ کا انکشاف ذرائع کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

پاکستان قدرتی حسین وادیوں سے مالا مال خطہ ہے اس لیے حکومت سیاحت کے فروغ کو اپنی ترجیحات میں شامل کرے،سید سادات حسین شاہ

اسلام آباد ممبر کارپوریٹ اینڈ ملٹی نیشنل کمپنیز کمیٹی ایف پی سی سی آئی و صدر لیک شور کلب سید سادات حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی حسین وادیوں سے مالا مال خطہ ہے اس لیے حکومت سیاحت مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے حوالے سے جاری مہم کے دوران کاروائیاں جاری،سی ٹی او راولپنڈی

راولپنڈی سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کے خصوصی احکامات اور سی ٹی او راولپنڈی کی ھدایت پر سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے حوالے سے جاری مہم کے دوران کاروائیاں جاری۔ 25 اگست 2024 سے اب تک 11493 مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے ٹریکٹر چوری، بائیک لفٹر، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

راولپنڈی پولیس نے ٹریکٹر چوری، بائیک لفٹر، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا،تھانہ چکری نے ٹریکٹر چوری کی واردات میں ملوث 3 ملزمان اسد، بلال، باز خان، کو گرفتار کر لیا ملزمان سے لاکھوں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات اور ٹیکس فراڈ کے خلاف مہم کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری.

اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات اور ٹیکس فراڈ کے خلاف مہم کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری،ایف بی آر کے سینئیر افسر کی جانب سے کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم کی کوپ 29 کے لئیے نامزد صدر مختار بابائیف سے ملاقات

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم کی کوپ 29 کے لئیے نامزد صدر مختار بابائیف سے ملاقات،رومینہ خورشید نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے گول میز کانفرنس میں آذربائیجانی وزیر خارجہ کی شرکت کوسراہا،اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا قافلے کے ساتھ کرین ،ایمبولینس بھی تیار

تحریک انصافکا احتجاج پاکستان سمیت بر طانیہ ، امریکہ احتجاج کا اعلان شیڈیول جاری کر دیا

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کا 24 نومبرکو ہونے والے احتجاج کے ساتھ بر طانیہ ، امریکہ سمیت مختلف ممالک میں بھی احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ سیڈول جاری پی ٹی آئی اے نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے مختلف مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ،عمران خان کے خلاف 106 مقد مات درج رپورٹ ہائی کورٹ جمع، کی رہائی ابھی نہیں ہو گی

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت عمران خان کے خلاف 106 مقد مات درج رپورٹ ہائی کورٹ جمع، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہو گی ابھی نہیں ہو گی ، ہائی کورٹ سے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار

اسلام آباد ۔۔۔ سپریم کورٹ نےفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے و فاقی دارلحکومت کے سیکٹر ایف-14 اور ایف-15 میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں ججوں اور بیوروکریٹس مزید پڑھیں