10 دسمبر 2024 کو آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مشترکہ دھرنا دینے کا اعلان ، اگیگا

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا اسلام آباد میں پاور شو ،اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کا مشترکہ گرینڈ احتجاج رحمان علی باجوا چیف کوآرڈینیٹر اگیگا پاکستان کی قیادت میں وزارت خزانہ کے دفتر واقع مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ حکومت کےپاس عوامی فلاح کے منصوبوں کےلئے فنڈز نہیںتاہم احتجاج کےلئےسرکاری خزانے سےکروڑوں خرچ کئے جاتے ہیں،مسلم لیگ ن اختیار ولی خان

اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنماء اختیار ولی خان نےالزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا دھرنا یا احتجاج خیبر پختونخواہ حکومت سے سپانسرڈ ہوتا ہےخیبر پختونخواہ حکومت نے گزشتہ احتجاج کےلئے 81 کروڑ روپے مزید پڑھیں

راولپنڈی 149 غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آرڈی اے کی سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ ۔

راولپنڈی غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آرڈی اے کی سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ ،آرڈی اے نے 149 غیرقانونی و جعلی ہاؤسنگ سکیموں کو نوٹس جاری کر دیے۔ راولپنڈی کے گرد ونواح میں جعلی ہاوسنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن دفتر میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد ،

اسلام آباد ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن دفتر میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد ،ایس ایس پی سکیو رٹی ڈویژن کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے محکمانہ ترقی پانے والے 43پولیس افسران کو رینک لگائے ،مبارکباد پیش کی اور مزید پڑھیں

اسلام آباد فرینڈز آف پولیس اقراءیونیورسٹی کے طلباءکے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔

اسلام آباد فرینڈز آف پولیس اقراءیونیورسٹی کے طلباءکے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز مزید پڑھیں

اسلام آباد ایس ایس پی آ پر یشنز/انوسٹی گیشن محمد ارسلان شاہزیب کی سٹی زون کے انوسٹی گیشن افسران سے میٹنگ۔

اسلام آباد ایس ایس پی آ پر یشنز/انوسٹی گیشن محمد ارسلان شاہزیب کی سٹی زون کے انوسٹی گیشن افسران سے میٹنگ،جرائم کے خاتمے کے لئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی کے 50طلباو طالبات پر مشتمل چھٹے خصوصی فرینڈزآف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا آغاز ،چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام اقرا یونیورسٹی کے 50طلباو طالبات پر مشتمل چھٹے خصوصی فرینڈزآف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا،ہمارے لئے آپ کی ٹریننگ مکمل کروانا ایک اہمیت کا حامل ہے،ہمارے لئے سب سے مزید پڑھیں

24 نومبر کی کال غریب کو مروانے کیلئے دی گئی ہے، عمران خان کے ساتھ مفاد پرست لوگ ہیں ،عمران خان کو بچانے کیلئے کوئی نہیں بچا، سب کمپرومائزڈ ہیں،سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واڈا

اسلام آباد سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واڈا نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ مفاد پرست لوگ ہیں ، عمران خان کو بچانے کیلئے کوئی نہیں بچا، سب کمپرومائزڈ ہیں، 24 نومبر کی کال غریب کو مروانے کیلئے دی گئی مزید پڑھیں

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ،

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، ایس ایس آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز سمیت دیگر افسران کی شرکت،سی پی او سید خالدہمدانی نے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے متعدد جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پولیس پر فائرنگ کرنے ، منشیات فروش شراب سپلائرز و ناجائز اسلحہ ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ،تھانہ نصیر اباد کے علاقے ہمیں پولیس پر فائرنگ کرنے والے ملزم محمد علی کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی حالات، اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سات رکنی آئینی بینچ کو فل کورٹ تصور کیا جائے۔ عدالت نے گھی ملز پر ٹیکس مزید پڑھیں

تیسری سہ ماہی کے شاندار مالی نتائج:ٹی ایم بی/ایزی پیسہ کو10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول

اسلام آباد ۔ٹی ایم بی/ایزی پیسہ کو اپنے شیئر ہولڈرز سے 10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول، 2024 کی تیسری سہ ماہی کے شاندار مالی نتائج کا اعلان۔ تیسری سہ ماہی میں 3.9 ارب روپے کا منافع حاصل مزید پڑھیں

مرکزی انجمن تاجران ارشد اعوان گروپ کے سنیئر نائب صدر ملک ساجد اعوان اورنائب صدر حاجی ارشد محمودبٹ کے اعزاز میں استقبالیہ

راولپنڈی ۔ مرکزی انجمن تاجران ارشد اعوان گروپ کے سنیئر نائب صدر ملک ساجد اعوان اورنائب صدر حاجی ارشد محمودبٹ منتخب ہونے پر انجمن تاجران گلاس فیکٹری روڑ کے صدر اخلاق عباسی کی طرف سے استقبالیہ دیا گیا جس میں مزید پڑھیں

کہ ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، مزید پڑھیں

وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، چئیرمین پی ٹی اے

اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں غیرقانونی وی پی اینز کی بندش کا معاملہ زیربحث آیا، جہاں چیئرمین پی ٹی اے نے کمیٹی کو بتایا کہ وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری کا چلنا ممکن مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے متعدد جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

راولپنڈی پولیس نے ہیپ لائن 15 پر بوگس کال ، ہوائی فائرنگ ، منشیات فروش ، شراب سپلائرز و ناجائز اسلحہ رکھنے والے، ملزمان کو گرفتار کرلیا ،تھانہ ریس کورس نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کے ممبران اور انکی فیملیز کیلئے ڈرامہ “ہیر وارث شاہ” کا اہتمام

اسلام آباد ۔نیشنل پریس کلب اور ڈولفن کمیونیکیشن کی سی ای او معروف ڈائریکٹرعاصمہ بٹ کے اشتراک سے نیشنل پریس کلب کے ممبران اور انکی فیملیز کیلئے ڈرامہ “ہیر وارث شاہ” کا اہتمام!!! “ڈرامہ نائٹ” میں سیکرٹری نیشنل پریس کلب مزید پڑھیں