راولپنڈی پولیس نے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا.

راولپنڈی پولیس نے نامعلوم لعش کا معملہ ، قتل ، سٹریٹ کرائم، نوسرباز ، بائیک لفٹر ، منشیات فروش ، شراب سپلائرز و ناجائز اسلحہ رکھنے ، والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھانہ گوجرخان نے 2 ہفتے قبل پل مزید پڑھیں

راولپنڈی ۔سکستھ روڈ چوک میں ٹریفک اہلکار کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کا معاملہ.

راولپنڈی ۔سکستھ روڈ چوک میں ٹریفک اہلکار کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کا معاملہ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے رات گئے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم کی شناخت ملک تیمور احمد خان کے نام سے ہوئی،واقعہ کی ایف آئی آر مزید پڑھیں

دستاویزات کی سکیورٹی پر تربیت، ایف آئی اے افسران کا دورہ ڈنمارک

اسلام آباد ۔انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ (آئی سی ایم پی ڈی) نے پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے افسران کے لیے دستاویزات کی سکیورٹی پر ڈنمارک کا ایک مطالعاتی دورہ منظم کیا۔ پاکستانی وفد مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن

اسلام آباد۔مولانا فضل الرحمٰن نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مزید پڑھیں

کینسر نہیں، صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں

لندن۔پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کردی۔لندن میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میری صحت کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی مزید پڑھیں

پنجاب گروپ آف کالجز کے گلبرگ کیمپس لاہور میں مبینہ زیادتی معاملہ،افواہوں کے معاملے پر ٹک ٹاکر خاتون سارہ کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور۔ پنجاب گروپ آف کالجز کے گلبرگ لاہور میں واقع پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی افواوں کے معاملے میں سوشل میڈیا پر مبینہ زیادتی کی متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعوی کرنے والی ٹک ٹاکر خاتون مزید پڑھیں

اہلکاروں پر تشدد کا الزام،بلیو ورلڈ سٹی کے مالک فرار ہونے میں کامیاب،تین سکیورٹی گارڈ گرفتار

اسلام آباد۔پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اےبلیو ورلڈ سٹی کے مالک چوہدری نعیم اعجاز سمیت درجنوں سکیورٹی گارڈز کے خلاف سی ڈی اے ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی، انفورسمنٹ کے عملے کو دن دہاڑے تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام مزید پڑھیں

توہین رسالت اور توہین مذہب کسی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا حافظ طاہر اشرفی نے اعلان کیا ہے کہ توہین رسالت اور توہین مذہب کسی قیمت برداشت نہیں کریں گے امریکہ یورپ اپنی پالیسیاں بنانے میں ازاد ہیں تو پاکستان بھی بالکل اسی طرح اپنی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا حکومت پنجاب کے اقدامات پر اطیمنان کا اظہار

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پنجاب حکومت کے مالیاتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندے نیشنل مالیاتی معاہدے مزید پڑھیں

توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو چیلنجز درپیش ہیں،اویس احمد لغاری

اسلام آباد۔وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام “اٹھارویں ترمیم کے بعد طرزِ حکمرانی میں اصلاحات” کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ پاکستان کا مزید پڑھیں

پشاور:حوالہ ہنڈی کیخلاف ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، نجی ایکسچینج سے 23 کروڑ روپے برآمد

پشاور۔ایف آئی اے نے پاکستان کی تاریخ میں غیر قانونی کرنسی کاروبار، حوالہ اور ہنڈی کے خلاف پشاور میں بڑی کارروائی کی ہے، جس میں ایک نجی کرنسی ایکس چینج کے منیجر کو گرفتار کیا گیا اور 23 کروڑ روپے مزید پڑھیں

چین میں چیلنج کپ مقابلہ:پاکستانی طالبہ جویریہ توانائی شعبے میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب

بیجنگ ۔چین کی سنٹرل ساؤتھ یونیورسٹی (CSU) نے اس نومبر میں ژیان میں ہونے والے 14ویں “چیلنج کپ” کن چوانگ یوان چائنیز کالج اسٹوڈنٹس انٹرپرینیورشپ پلان مقابلوں میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ان مزید پڑھیں

وزیر توانائی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے کنٹری ڈائریکٹر ایما فین کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے ملاقات کی ہے ،وزیر توانائی اور اے ڈی بی وفد نے توانائی شعبے میں تعاون پر مزید پڑھیں

راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے حوالے سے جاری مہم کے دوران کاروائیاں جاری ،سی ٹی او راولپنڈی

راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے حوالے سے جاری مہم کے دوران کاروائیاں جاری ،سی ٹی او راولپنڈی کی خصوصی ہدایت پر 25 اگست 2024 سے اب تک 10814 چالان کیے گئے،روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے اشتہاری مجرمان ، قمارباز ، بائیک لفٹر ، چوری ، منشیات فروش ، شراب سپلائرز و ناجائز اسلحہ رکھنے ، والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے اشتہاری مجرمان ، قمارباز ، بائیک لفٹر ، چوری ، منشیات فروش ، شراب سپلائرز و ناجائز اسلحہ رکھنے ، والے ملزمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ صدر واہ نے فلیٹ پر چوری کی واردات کے ملزم طیب ، مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3 ریکار ڈ

اسلام آباد۔اسلام آباد اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،زلزلے کی شدت5.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ زلزلے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز اور غیر اخلاقی مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ پی ٹی اے اس قسم کے مواد کو بلاک کرنے کے لیے مختلف مزید پڑھیں

ڈی آئی جی سید علی رضا کی ضلع بھر کے ذونل و سرکل افسران سے میٹنگ.

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی ضلع بھر کے زونل و سرکل افسران کے ساتھ میٹنگ،کرائم کنٹرول کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دیں،جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ،تمام پولیس افسران شہریوں مزید پڑھیں