چنار کوٹ ۔ فرض کی ادائیگی کے دوران موٹروے پولیس سب انسپیکٹر ہزارہ ایکسپریس وے پر شہید.

چنار کوٹ ۔ فرض کی ادائیگی کے دوران موٹروے پولیس سب انسپیکٹر ہزارہ ایکسپریس وے پر شہید ہزارہ ایکسپریس وے کے قریب موٹروے پولیس کے سب انسپیکٹر شبیر احمد اور ہیڈ کانسٹیبل سہیل ملک ایک خراب گاڑی کو مدد فراہم مزید پڑھیں

آئی جی سیدعلی ناصر رضوی کی ضلع بھر کے ذونل و سرکل افسران سے میٹنگ.

آئی جی اسلام آباد سیدعلی ناصر رضوی کی زونل ایس پیز کے ساتھ اہم میٹنگ۔ آئی جی اسلام آباد نے زونل ایس پیز کو جرائم کی روک تھا م ،جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور انہیں قرار واقعی سزا دلووانے مزید پڑھیں

راولپنڈی سکستھ روڈ ٹریفک اہلکار کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کے معمالے کا نوٹس ، سی ٹی او

راولپنڈی.سکستھ روڈ چوک میں ٹریفک اہلکار کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کا معاملہ,واقعے کی اطلاع ملتے ھی سی ٹی او راولپنڈی نے نوٹس لیتے ہوۓ سرکل آفیسر نیوٹاؤن سے تفصیلات طلب کیں, سی ٹی او راولپنڈی نے سرکل آفیسر نیوٹاؤن کو مزید پڑھیں

کتنی جائیداد پر کتنا ٹیکس لگے گا،جائیداد خریدو فروخت سے پہلے فہرست دیکھ لیں

سیکٹر جی13 اورجی14 میںمتعدد کمرشل پلاٹس کی نیلامی کل ہوگی

اسلام آباد ۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی (FGEHA)نے اسلام آباد کے سیکٹر G-13اور G-14 میں متعدد کمرشل پلاٹس کی نیلامی بدھ اور جمعرات بروز 13اور 14نومبر کو اسلام آباد کےF-9پارک میں واقع گندھارا ہال سٹیزن کلب بوقت 10 بجے منعقد مزید پڑھیں

جنیوا کی سڑکوں پر گھومنے والی جعلی ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ سے بہتری کی کوئی امید نہیں ،پی ٹی آئی

لاہور۔مریم نواز اور نواز شریف کے علاج کی غرض سے جنیوا میں قیام پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ فارم 47 کے ذریعے مسلط کٹھ پتلی حکمرانوں کی اپنےدرباریوں سمیت عوام کے پیسے پر یورپی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

نیو یارک۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کا اضافہ مسائل کا حل نہیں بلکہ خود ایک نیا مسئلہ بن جائے گا۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

ڈی آئی جی سید علی رضا اور ایس پی سٹی زون کی کھلی کچہری ایس ایچ او کو ہسارکے خلاف شکایات کے انبار

اسلام آباد .ڈی آئی جی سید علی رضا اور ایس پی سٹی زون کی کھلی کچہری ایس ایچ او کو ہسارکے خلاف شکایات کے انبار لگا دیےکھلی کچہری میں پولیس افسران سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی،ڈی آئی مزید پڑھیں

رواں سال کے دوران اسلام آباد پولیس ا یجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہریوں کیلئے 785ورکشاپس /کلاسز کا انعقاد.

رواں سال کے دوران اسلام آباد پولیس ا یجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہریوں کیلئے 785ورکشاپس /کلاسز کا انعقاد،جس میں کل04لاکھ21ہزارسے زائد شہریوں ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور ڈرائیونگ لائسنس لرنرپرمٹ حاصل کرنے والے شہریوں مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار لرلیا.

راولپنڈی. پولیس نے ڈکیت ، سٹریٹ کرائم ،منشیات فروش و ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمام کو گرفتار کرلیا ،تھانہ بنی نے ڈکیتی ، سنیکچنگ ، میں ملوث ملزمان سلیمان ، عبدالقادر ، عمر ، کو گرفتار کرلیا ملزمان سے 6 مزید پڑھیں

وزیرہاﺅسنگ ریاض حسین پیرزادہ سے ترکیہ کے سفیر کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان میں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نزیروغلو سے آج وزارت ہاو¿سنگ اینڈ ورکس، اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر نے کا استقبال کیا، اور کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد قومی اسمبلی داخلہ کمیٹی میں آئی جی اسلام آباد اور چیئرمین کمیٹی میں تلخ کلامی

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی برائے داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی اور آئی جی اسلام آباد کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ،بعد ازاں چیئرمین کمیٹی نے آئی جی کو بات کرنے سے روک دیا ۔اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

سموگ اور فوگ سے نمٹنے کے لیے لاہور سے رحیم یار خان تک خصوصی مہم شروع،ڈی آئی جی مسرور عالم کولاچی

لاہور موٹروے پولیس سنٹرل زون کے زیراہتمام روڈ سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا، سموگ اور فوگ سے نمٹنے کے لیے موٹروے پولیس کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا، موٹروے پولیس نے سموگ اور فوگ سے نمٹنے کے لیے لاہور سے مزید پڑھیں

سموگ کے باعث پنجاب میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند

لاہور: پنجاب کے چار اضلاع میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل، عمران حامد شیخ نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق لاہور، فیصل آباد، مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے اپنی پیشکش کو مزید بڑھا دیا ہے اور اب وہ 125 ارب روپے کی پیشکش کے علاوہ 5 ارب روپے اضافی مزید پڑھیں

10 ویں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیرہوگیا،فلم کی نمائش ،رقص کا مظاہرہ

اسلام آباد۔دسواں اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول(آئی ایل ایف)ختم ہوگیا ہے۔ “الفاظ خیالات بدلتے ہیں” کے موضوع کے تحت منعقدہ فیسٹیول میں 100 سے زائد معروف ادبی اور فنون لطیفہ کی شخصیات نے بطور مقرر اور پینلسٹ شرکت کی اور اپنے مزید پڑھیں

ریڈ زون میں وزیر اعظم ہاوس کے عقب میں بری امام ڈکیتی میں ملوث چار ملزمان بھارہ کہو بزرگ شہری کے اندھے قتل کےدو ملزمان گرفتار

اسلام آباد۔و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ سیکرٹریٹ کے علاقہ میں ہائی سیکورٹی ریڈ زون میں وزیر اعظم ہاوس سے عقب میں بری امام میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث خطرناک گروہ کے چار ملزمان جبکہ تھانہ بھارہ کہو میں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر انفارمیشن عظمی بخاری سے کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات

لاہور ۔ وزیر اطلا عات پنجاب نے کہا ہے کہ انشاء اللہ آنے والے مہینوں میں آپ کو ہائوسنگ کے حوالے سے اچھی خوشخبری ملے گی کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان رجسٹرڈ (ٹی وی سی جے اے) کے صدر مزید پڑھیں