خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

 خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر، پشتخرہ، نوتھیہ، حسن گھڑی، تہکال اور پچگی روڈ پر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول کا انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے جامع پلان مرتب کرنے کا مطالبہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں بحیرہ اسود میں گندم کی نقل و حمل رکنے اور اس کے نتیجے میں اشیائے خورونوش کے غذائی قلت مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 38ویں ریکروٹس کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد،

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 38ویں ریکروٹس کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد،تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اسلام آباد پولیس میں 1751اہلکاروں کی بھرتی ملکی مزید پڑھیں

پاکستانی آئل کمپنیوں کا 10بلین امریکی ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ اشتراک

چار بڑی قومی کمپینیاں گوادر پورٹ پر گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے اشتراک کریں گی۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔ قومی کمپنیاں مزید پڑھیں

سول جج کی اہلیہ کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ کے خلاف گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج کر لیا۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے ٹوئٹ میں بتایا کہ متاثرہ بچی کے والد کی درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج مزید پڑھیں

اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کسٹم افسران کی لوٹ مارکا سلسلہ زور پکڑ گیا، امپورٹرز کو تنگ کرنے میں خاتون کسٹم افسر ماریہ غفار بھی پیش پیش

اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کسٹم افسران کی لوٹ مارکا سلسلہ زور پکڑ گیا ،،،پریشان امپورٹرز نے لاہور اور پشاور ڈرائی پورٹس کا رخ کر لیا ہے،،، امپورٹرز کو تنگ کرنے میں خاتون کسٹم انسپکٹر بھی شامل ہے ،،، رقم مزید پڑھیں

مریضوں کیلئے بری خبر

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ عدم دستیاب دواؤں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور  200 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا کسی بھی دوسرے خطے سے زیادہ امن کا مستحق ہے، ظہیر جنجوعہ

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی ایشیائی خطہ آنے والے وقتوں میں تنازعات سے پاک ہو جائے گا اور خطے کے لوگ امن اور ہم آہنگی سے اپنی زندگی گزار سکیں مزید پڑھیں

حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضا مند

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔  رپورٹ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

شالیمار تھانے کی موثر کارروائی، شہریوں کو قیمتی گاڑیوں سے محروم کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی دو گاڑیاں برآمد کرلیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ شالیمارپولیس ٹیم نے موثر کاروائی کرتے ہوئے شہر یو ں کو قیمتی گاڑیو ں سے محر وم کر نے والے ملزم کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 40لا کھ روپے مالیت کی دو گا ڑ یاں مزید پڑھیں

نئے ترقی یاب ہونے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکامات پر نئے ترقی یاب ہونے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب۔ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز نے نئے ترقی یاب ہونے والے 02سب انسپکٹرز،12اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور14 ہیڈکانسٹیبلز کو مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن اجراء کر دیا

وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن اجراء کر دیا۔وزیراعظم شہبازشریف 7 اگست کو صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کے جج نے پی ٹی آئی وکلا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ  آگیا ہے۔توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج  ہمایوں دلاور نے پی مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں  امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہےکہ انٹر مزید پڑھیں

تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے،مسعود خان

امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمدمسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لے کر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے۔پاکستانی طلبا کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال ایک مزید پڑھیں