وزیر تعلیم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،تعلیمی شعبوں سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد( سی این پی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی اور مزید پڑھیں

دہشت گردی مقدمہ،راجہ بشارت ،طاہر صادق اور عمر سلطان کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد (سی این پی) انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے تھانہ رمنا میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت، میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اور عمر سلطان کی ضمانت کنفرم مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے دور حکومت میں اربوں روپے کی بلٹ پروف گاڑیاں تاحال نیلام نہ ہو سکیں

اسلام آباد (سی این پی) تحریک انصاف کے دور حکومت میں اربوں روپے کی بلٹ پروف گاڑیاں تاحال نیلام نہ ہو سکی سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد شاہانہ اخراجات اور لگژری گاڑیوں کو فروخت کر کے مزید پڑھیں

لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(سی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہے۔ اگر ملک بھر کی دیگر بجلی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

کنونشن کا مقصد ہماری آنے والی نسلوں کو قرآن کی تعلیم سے تحفظ عقیدہ ختم نبوت سےآگاہی دینا ہے،علماکرام

اسلام آباد(سی این پی)جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام G9/4 اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ، کل جماعتی علماء مشائخ کنونشن بعنوان تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوے پیر خالد سلطان القادری مرکزی ناظم مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ڈولفن سکواڈکے افسران و جوانوں کو بریفنگ

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی بیخ کنی کے لئے گشت کو موثر بنانے کے احکامات جاری کیے،پولیس افسران و جوان شہریوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں،اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور دیانتداری سے ادا کریں،کرپشن پر زیروٹالرنس مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورزپرگھی کی قیمت میں بڑااضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورزپرگھی کی قیمت میں بڑااضافہ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں سبسڈی والاگھی فی کلو58 روپے مہنگاکر دیا گیا یوٹیلیٹی اسٹورزپربی آئی ایس پی صارفین کےلیےگھی کی مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد( سی این پی)آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔10دن کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روزآئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے پاکستان سٹیٹ آئل سہالہ ڈپو مزید پڑھیں

شہریوں کو لوٹنے والے مطلوب دو منظم گروہوں کے پانچ ارکان گرفتار،نقدی اور قیمتی موبائل برآمد

ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا 18 گریڈ کا افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب

اسلام آباد(سی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ان لینڈ ریونیو سروس کےگریڈ 18 کےافسر کوراولپنڈی سے اغوا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اغوا کاروں نے گریڈ 18 کے افسررحمت اللہ خان کو تاوان کے لیے مزید پڑھیں

جڑواں شہر وں میں پی ایس او کی جانب سے پٹرول کی سپلائی کم دینے کا انکشاف

اسلام آباد(سی این پی) جڑواں شہر وں میں پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے پٹرول کی سپلائی کم دینے کا انکشاف ہواہے۔یہ انکشاف آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے کیاہے۔پٹرول پمپس مالکان نے بھی شہریوں کو پٹرول کم دینا مزید پڑھیں

احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا عہدہ سنبھال لیا، شہلا رضا نے متوازی فیڈریشن بنالی ،غیر قانونی طور پر کیمپ اناؤنس کر دیا ،سیکرٹری ندیم ارشاد کی بریفنگ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا عہدہ سنبھال لیا ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں میں گروہ بندی ختم کرنی چاہئے اورسپورٹس بورڈ کی تنظیم نو کی ضرورت ہے۔ وفاق اور مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم مصنوعات اور ڈیلرز کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد (سی این پی )ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم مصنوعات اور ڈیلرز کا دوسرا اجلاس گزشتہ روز کمیٹی کے کنوینر عبدالسمیع خان کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر میں پیٹرولیم ڈیلرز مزید پڑھیں

اسلام آباد میں راہزنی کے وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھا نہ مار گلہ پولیس ٹیم نے راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں مطلوب منظم گر وہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا گرفتارملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی اور وارداتو ں میں مزید پڑھیں

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

لندن(سی این پی)متنازع یوٹیوبرعادل راجا برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ برطانیہ میں مقیم متنازع یوٹیوبر عادل راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے مزید پڑھیں

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں زونگ سروس معطل،پارکوں اور پکنک پر جانیوالے صارفین کا اظہار برہمی

راولپنڈی( سی این پی)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں زونگ سروس معطل ہو کررہی گئی جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔تفصیلا ت کے مطابق صارفین سے ماہانہ کروڑوں روپے کمانے والی زونگ کی انٹرنیٹ سروس صارفین کو معیاری مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز کاتھانہ مارگلہ کااچانک دورہ،افسران کی کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد(سی این پی) ڈی آئی جی آپریشنز کاتھانہ مارگلہ کااچانک دورہ، اچھی کارکردگی اور مو ثر گشت پر دو پولیس افسران کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا،دورے کے دوران روزنامچہ،فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، حوالات، تفتیشی افسران کے مزید پڑھیں

عید کا تیسرا روز:ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد پولیس کے افسران وجوان عید کے تیسرے روز بھی شہریوں کی خدمت میں کوشاں رہے،اسلام آباد پولیس نے عید کے دنوں میں بہترین سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو یقینی بنایا،ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد مزید پڑھیں

ایس ایس پی کاعیدپر عوام کو سہولیات فراہم کرنے پر اہلکاروں کو شاباش

اسلام آباد(سی این پی)ایس ایس پی ٹریفک کا عید الفطر کے موقع پر وفاقی دار الحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے لئے سفری سہولیات فراہم کرنے پرٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کو اچھی ڈیوٹی مزید پڑھیں