امریکہ کی جانب سے مانسہرہ میں تعلیمی اور ماحولیاتی پروگراموں کا فروغ

امریکی قونصل خانہ پشاور کی افسر برائے امور عامہ مونیکا ڈیوس نے گزشتہ روز مانسہرہ کا دورہ کیا اور امریکی حکومت کے زیر اہتمام چلنے والے متعدد تعلیمی اور ماحولیاتی پروگراموں میں شرکت کی۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی کے وائس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشگردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم داعش اور کالعدم تحریک طالبان سے ہے، دہشتگرد راولپنڈی میں مزید پڑھیں

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد جمیل خان پر مشتمل سنگل بنچ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے چوہدری ذکا اشرف کی بطور چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان ڈس ایبل فائونڈیشن کی 3روزہ نیشنل کانفرنس اختتام پذیر

پاکستان ڈس ایبل فیڈریشن کے زیر اہتمام فائونڈیشن کی سلور جوبلی تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد میں پانچ تا سات جولائی تک نیشنل کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے سپیشل افراد، سیاسی ، سماجی، بزنس مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔19 جولائی 1947 کو آج ہی کے دن کشمیری قیادت نے پاکستان بننے سے قبل ہی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور مزید پڑھیں

پاکستان کے پروگرام پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کی جائےگی،آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق رواں مالی  سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد ہوسکتی ہے، مالی سال 2024 میں مزید پڑھیں

9 مئی کو ملک کے دفاع پر حملہ کیا گیا،الیکشن 60 دن میں بھی ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ 90 دن آخری حد ہے اور الیکشن 60 دن میں بھی ہوسکتے ہیں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ 90 دن مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریل تھری پر ریپ کی کہانی جھوٹی، من گھڑت تھی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مارگلہ ہلز میں ریپ کا مبینہ واقعہ ایک جھوٹی کہانی نکلی اور ملزم نے ذاتی دشمنی کا بدلہ چکانے کے لیے ساتھی پر ریپ کا جھوٹا الزام عائد کیا تھا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب

راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے، شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں تغیانی کے بعد مختلف مقامات پر نالہ لئی کی سطح میں بھی اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

مردوں کا عالمی ہفتہ صحت منانے کیلئے آئی سی سی آئی میں آگاہی پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے معروف انٹرنیشنل ہسپتال کے تعاون سے مردوں کا عالمی ہفتہ صحت منانے کے حوالے سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں میڈیکل شعبے سے وابستہ افراد اور بزنس کمیونٹی سمیت مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کے نفاذ کے لیے عطیہ دہندگان سے 7.7 بلین روپے مانگے لئے

حکومت بلوچستان نے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس (سی ایل ایل جی) پالیسی کے نفاذ کے لیے عطیہ دہندگان سے 7.7 بلین روپے مانگے ہیں۔ مالی سال 2023-24 کے پی ایس ڈی پی میں، حکومت بلوچستان نے پہلے ہی سی ایل مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) دنیا کی جدید ترین جامعات میں شامل

پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کو ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن (WURI) نے 2023 میں دنیا بھر کی جدید ترین یونیورسٹیوں میں سے سو میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ عالمی رینکنگ ایجنسی مزید پڑھیں

سی پی او /ڈی آئی جی آپریشنز کی زیر صدارت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی امور کے سلسلہ میں اہم اجلا س

سی پی او /ڈی آئی جی آپریشنز کی زیر صدارت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی امور کے سلسلہ میں اہم اجلا س، اجلاس میں ایس ایس پی آ پر یشنز، اے آئی جی سپیشل برانچ، مزید پڑھیں

پاکستانی ماہرین نے ازبکستان میں صدارتی انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف قراردے دیا

اسلام آباد (امتثال بخاری)پاکستان کے مبصرین بشمول ایک سینیٹر اور جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل پارلیمنٹس کانگریس (آئی پی سی) نے جمہوریہ ازبکستان میں صدارتی انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف قرار دیا ہے۔ ازبکستان میں گزشتہ انتخابات کے مبصرین نے گزشتہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی

لاہورئی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر تحقیقات کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا ۔منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقرعلی نجفی نے فیصلہ سناتے ہوئے سائفر مزید پڑھیں

’ٹرانس افغان ریلوے پروجیکٹ‘ کیلئے مشترکہ پروٹوکول پر دستخط آج ہوں گے

پاکستان، ازبکستان اور افغانستان آج ازبک ریل نیٹ ورک کو پاکستان ریلوے سے منسلک کرنے کے لیے ایک مشترکہ پروٹوکول پر دستخط کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس ریلوے سروس کا راستہ ازبکستان میں ترمیز اور افغانستان میں مزار شریف اور مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا ۔رات گئے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4 سینیئر وزیر،8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔ تمام 14 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا جواں سال بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایونیو پر ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری کے بیٹے عنزہ طارق کی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے لیے آج ہونے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی سعدیہ دانش بلامقابلہ منتخب ہو گئیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دن ایک بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت تھی تاہم مزید پڑھیں