لاہور (سی این پی) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ زین قریشی لاہور ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا مزید پڑھیں
کراچی(سی این پی) سندھ میں افسران کے تبادلوں پر نگراں سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن میں تنازعہ کھڑا ہو گیا الیکشن کمیشن نے نگراں سندھ حکومت کو کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل آئی جیز ، ڈی آئی جیز، ایس مزید پڑھیں
کراچی(سی این پی) ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں
بہاولنگر(سی این پی) بجلی کے بلز میں بھاری بھرکم ٹیکسز کیخلاف ننھے بچے بھی میدان میں آگئے بہاولنگر کے علاقے چک مدرسہ میں اسکول کے بچوں نے بجلی کے بلوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے روڈ کو ٹریفک مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جناب جسٹس اربار محمد طاہر نے بنی گالہ کے رہائشی کی اراضی پر پولیس معاونت سے قبضہ کروانے بارے دائرپٹیشن پر ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ کو ریکارڈ سمیت سات مزید پڑھیں
لاہور(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور غربت سے قوم کی آنکھوں میں آنسو لانے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا۔ مریم نواز نے لاہور مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم میں بہت سے جرائم یا تو ختم کردئیے گئے یا تبدیل کردئیے گئے، نیب ترامیم سے کچھ جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی ) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کا مختصر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزارت قانون کے عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی ) ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نائیجیریا اور لاوٓس کو پیچھے چھوڑ کر مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان ایشیا میں چھلانگ لگا مزید پڑھیں
راولپنڈی ( سی این پی)راولپنڈی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا تھانہ روات کے علاقہ میں واقع نجی ہاو¿سنگ سوسائٹی میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشددکا نشانہ بنایا گیا تھانہ روات پولیس نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی)مہنگائی کے مارے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاںشروع کر دی گئیں روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے پٹرول کی قیمتوں میں 10روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت بجلی کے بلوں پر صارفین کو ریلیف کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے رابطے میں ہے اور جلد ہی فیصلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)آئیسکوآفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (IOWA) کے صدر کاشف شاہ نے کہا ہے کہ ڈسکوز، این ٹی ڈی سی، جینکوس اور واپڈا، مفت کی سہولت واپس لینے کا حالیہ جھوٹا پروپیگنڈہ بجلی پاور سیکٹر کے ملازمین کو مزید مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) نیب ترامیم کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا اور اس آزادی مزید پڑھیں
لندن (سی این پی )سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر بیان میں کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی انہوں مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سی این پی)سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے کے نتائج، پاکستان کے دفاع، سالمیت اور تحفظ کے خلاف آن لائن مواد پھیلانا غیر قانونی ہے، اس سے نہ صرف کسی کی دل آزاری ہوتی ہے بلکہ مذہبی مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی میں ٹریلر اور وین میں تصادم کے دوران 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریلر اور وین میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)سابق وفاقی وزیر شریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایا۔اے ٹی سی جج نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)بجلی2روپے7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل بدھ کو سماعت ہوگی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوگی۔ نیپرا مزید پڑھیں
