ترقی یافتہ دنیا میں پاکستان ایک چھوٹا سا ٹکڑا بھی نہیں ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

نٹ شیل گروپ پاکستان کے زیراہتمام ”دی فیوچر سمٹ“ کے چھٹا ایڈیشن کراچی میں ختم ہوگیا۔ رواں سال کے سمٹ کا عنوان ”Prepare for Disruption” ہے، جس کا مقصد مقامی اور عالمی سطح کے چیلنجز کی موجودگی میں جدت اور مزید پڑھیں

بھمبر کے معذور بچوں کے ویڈیو پیغام کا نوٹس، وزیراعظم آزاد کشمیر نے 3 لاکھ روپے نقد ادا کردیئے

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ضلع بھمبر سے موصول ہونے والے معزور بچوں کے پیغام کا نوٹس لے لیا۔ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ضلع بھمبر مزید پڑھیں

سپیکر آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی چوہدری انوارالحق کےوالدین کی سالانہ برسی

سپیکر آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی چوہدری انوارالحق کےوالدین کی سالانہ برسی بھمبرآزادکشمیرمیں نہایت احترام و عقیدت سے منائی گئی، سالانہ برسی کی دعائیہ تقریب سپیکر ہاوس میں انعقاد پذیر ہوئی، جس میں سپیکراسمبلی کے بھائی سابق سیکرٹری دفاع جنرل ریٹائرڈ اکرام مزید پڑھیں

پانچ نکاتی فارمولہ اہل سنت وجماعت کے اتحاد میں سنگ میل ثابت ہو گا ۔پیر سید مفتی محمد نوید الحسن شاہ مشہدی

 اہل سنت کے داخلی انتشار وفساد کے خاتمے ،اتحاد اہل سنت کی ضرورت واہمیت کو اجاگر،اتحاد اہل سنت کی کوششوں کو مضبو ط اور تیز کرنے ،اہل سنت کی عظمت رفتہ کی بحالی اور جماعت جلالیہ پاکستان کے مقاصد کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت مزید پڑھیں

راجہ سکندر کی کاوشوں سے تاجران کے دو گروپوں میں صلح

انجمن تاجران ٹرانسفارمر چوک کے سالانہ انتخابات ہر سال ہوتے ہوتے تھے جس میں دونوں گروپوں کے شدید اختلافات کی وجہ سے نہ صرف شدید کشیدگی کا ماحول ہوتا تھا بلکہ جانی و مالی نقصان کا اندیشہ بھی رہتا تھا۔گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، راجہ پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پارلیمان میں قائم آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

چیرمین سی ڈی اے کے تبادلے کے بعد با اثر افسران کے خلاف کر پشن کی کہانی محکمہ انہ انکوائری دبانے کی کو شش ایف آئی اے کا بھی انکوائری کا فیصلہ

 چیر مین سی ڈی اے کے تبادلے کے بعد با اثر افسران کے خلاف کر پشن کی کہانی دبانے کی کو شش شعبہ سٹریٹ لائٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پیپراقوانین کے مطابق کھلی بولی لیکرمسابقتی قیمت کے تحت ٹھیکے ایوارڈ مزید پڑھیں

ایف نائن پارک میں جواں سال لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پرریپ کیس کے با اثر ملزمان کو وقوعہ کو بارہ روز گذر جانے کے باوجود ٹریس نہ کیاجاسکا

وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں جواں سال لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پرریپ کیس کے با اثر ملزمان کو وقوعہ کو بارہ روز گذر جانے کے باوجود ٹریس نہ کیاجاسکا آئی جی اسلام آباد نے ۔ اعتراف کر مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی جدوجہد رنگ لے آئی فیڈرل کے گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ کے ملازمین کی اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی جدوجہد رنگ لے آئی فیڈرل کے گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ کے ملازمین کی اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا فیڈرل کے تمام سرکاری ملازمین گریڈ ایک سے گریڈ پانچ دو گریڈ،گریڈ 6 سے 15 مزید پڑھیں

کسٹم عملے کی ملی بھگت سے بغیر ڈیوٹی کروڑوں روپے کے ای سگریٹ کلیئر کرنے کے سکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد ایئرپورٹ کسٹم عملہ کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کے الیکٹرک سگریٹ بغیر ڈیوٹی کلیئر کرنے کے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے مذکورہ افسر کے خلاف توشہ خانہ کیس کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری ہیں۔چیف کلکٹر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کی صدارت میں پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کی صدارت میں پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن ( پی ایچ اے ایف ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس کے دوران مختلف ایجنڈے زیر غور آئے۔ بورڈ ممبران نے محکمہ مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں ملزمہ دانیہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ،زیر حراست 3 ملزم ہلاک، 4 دہشتگرد بھی مارے گئے

مالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ترجمان سی مزید پڑھیں

پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولز گلڈ کے عہدیداران کی سینٹر سلیم مانڈوی والا سے ملاقات

پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولز گلڈ کے عہدیداران نے ایوان بالا کی ہوابازی کمیٹی کے اہم رکن اور سینٹر  سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولرز گلڈ کے صدر آصف رسول صاحب نے ائیر ٹریفک مزید پڑھیں