راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب

راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے، شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں تغیانی کے بعد مختلف مقامات پر نالہ لئی کی سطح میں بھی اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کے نفاذ کے لیے عطیہ دہندگان سے 7.7 بلین روپے مانگے لئے

حکومت بلوچستان نے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس (سی ایل ایل جی) پالیسی کے نفاذ کے لیے عطیہ دہندگان سے 7.7 بلین روپے مانگے ہیں۔ مالی سال 2023-24 کے پی ایس ڈی پی میں، حکومت بلوچستان نے پہلے ہی سی ایل مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) دنیا کی جدید ترین جامعات میں شامل

پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کو ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن (WURI) نے 2023 میں دنیا بھر کی جدید ترین یونیورسٹیوں میں سے سو میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ عالمی رینکنگ ایجنسی مزید پڑھیں

پاکستانی ماہرین نے ازبکستان میں صدارتی انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف قراردے دیا

اسلام آباد (امتثال بخاری)پاکستان کے مبصرین بشمول ایک سینیٹر اور جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل پارلیمنٹس کانگریس (آئی پی سی) نے جمہوریہ ازبکستان میں صدارتی انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف قرار دیا ہے۔ ازبکستان میں گزشتہ انتخابات کے مبصرین نے گزشتہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی

لاہورئی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر تحقیقات کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا ۔منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقرعلی نجفی نے فیصلہ سناتے ہوئے سائفر مزید پڑھیں

’ٹرانس افغان ریلوے پروجیکٹ‘ کیلئے مشترکہ پروٹوکول پر دستخط آج ہوں گے

پاکستان، ازبکستان اور افغانستان آج ازبک ریل نیٹ ورک کو پاکستان ریلوے سے منسلک کرنے کے لیے ایک مشترکہ پروٹوکول پر دستخط کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس ریلوے سروس کا راستہ ازبکستان میں ترمیز اور افغانستان میں مزار شریف اور مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا ۔رات گئے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4 سینیئر وزیر،8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔ تمام 14 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا جواں سال بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایونیو پر ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری کے بیٹے عنزہ طارق کی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے لیے آج ہونے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی سعدیہ دانش بلامقابلہ منتخب ہو گئیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دن ایک بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت تھی تاہم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ بلڈنگ میں2ارب روپے مالیت کی ایل ایف سی بلڈنگ تعمیر کا ٹھیکہ5لاکروڑ کی جعلی سی ڈی آر دینے پر ڈی جی پی ڈبلیو ڈی کے حکم پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد ہائی کورٹ بلڈنگ میں2ارب روپے مالیت کی ایل ایف سی بلڈنگ تعمیر کا ٹھیکہ5لاکروڑ کی جعلی سی ڈی آر دینے پر ڈی جی پی ڈبلیو ڈی کے حکم پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ذرائع مزید پڑھیں

انتخابات پرانی مردم شماری پر ہی ہونگے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ نئی مردم شماری کو نوٹیفائی نہیں کرےگی، الیکشن پرانی مردم شماری پر ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریل تھری پر خاتون سے زیادتی کرنے والا گرفتار

اسلام آباد پولیس نے 3 روز بعد ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار کرلیا۔اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا تھا جس پر پولیس نے تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ 12 اگست تک آئوٹ سورس کردیا جائیگا

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اسٹیک ہولڈرز سے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے 12 اگست تک تمام رسمی کارروائیوں کو حتمی شکل دے دیں۔ رپورٹ کے مطابق 12 اگست موجودہ مزید پڑھیں

ہماری پہلی ترجیح عوام کو معاشی بحران سے نکالنا ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح اس ملک کے عوام کو معاشی بحران سے نکالنا ہے، دھابیجی اکنامک زون جب فعال ہوگا تو ایک لاکھ 50 ہزار لوگوں کو روزگار ملے مزید پڑھیں