سی پی او/ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے تھانہ سنگجانی کی نئی عمارت کی تعمیرکاسنگ بنیاد رکھ دیا،اس موقع پر ڈی پی او صدر زون نوشیروان علی سمیت دیگر پولیس افسران و ملازمان ،معززین علاقہ اور شہریوں کی بڑی مزید پڑھیں
ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری نے صحافیوں سے متعلقہ تمام مقدمات سی آئی اے کو ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور ایسے تمام مقدمات کی تفتیش ترجیحی بنیادوں پر ایس پی سی آئی اے کی نگرانی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے اعظم سواتی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیشن جج جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق روات کےعلاقے فیز 8 میں دو ڈاکو گھر میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کی کوشش کی، اس مزید پڑھیں
سینئر صحافی سمیع ابراہیم واپس آگئے ہیں، جو 24 مئی کو لاپتا ہو گئے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سمیع ابراہیم نے مختصر ٹوئٹ میں لکھا ’شکر الحمد اللہ‘۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے فیملی ذرائع نے دعویٰ کیا تھا مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے، ماضی میں وزیراعظم پر توہینِ عدالت لگانا غیر آئینی تھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد مزید پڑھیں
تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ۔تھرپارکر کی تحصیل مٹھی،اسلام کوٹ اور ننگرپارکر شہر اور گردو نواح میں بارش ہوئی تاہم مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ مٹھی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر سلیم سرور جوڑا کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سلیم سرور جوڑا کو گجرات کے عزیز بھٹی شہید اسپتال سے گرفتارکیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب گھر کے باہر موجود عبداللہ دین نامی شخص نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔اس کے علاوہ عائشہ منزل اور نصرت مزید پڑھیں
وزارت ہائوسنگ نے پی ڈبلیو دی کے گریڈ 18کے ایک افسر کو سیاسی سفارش پر دو چارج جبکہ دوسرے کا تبادلہ روک دیا باقی پانچ کے تقرر اور تبادلے کر دیئے بااثر کے خلاف کروڑوں روپے کی انکوائریاں التواء کا مزید پڑھیں
وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی نے آج (پیر ) کوفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے)کے منصوبے اسکیم 33، گلزار ہجری، کراچی کا دورہ کیا۔دورے کے دوران، سیکرٹری ہاءوسنگ افتخار علی شلوانی مزید پڑھیں
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشنز کی جانب مشترکہ طور پر منعقد کی گئی بین الاقوامی اسلامک کپیٹل مارکیٹ کانفرنس میں بحرین، ترکی، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، اور برطانیہ اور مزید پڑھیں
پولیس نے 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) سمیت دیگر حساس تنصیبات پر حملے کے الزام میں 532 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے جی ایچ مزید پڑھیں
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عمران خان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے،جیل میں قید خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کررہے ہیں۔محسن نقوی نے اپنے ایک مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں معافی صرف ان کو ملے گی جن کا جرم قابلِ معافی ہے ، جن کا جرم قابلِ معافی نہیں ، وہ ناک سے لکیریں بھی مزید پڑھیں
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک نے کشمیریوں کی آزادی کا علم اٹھایا، اپنی ساری خوشیاں کشمیر پر قربان کر دیں، جیل میں ان پر تھرڈ ڈگری تشدد کیا جارہا ہے مزید پڑھیں
تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے۔ یہ دلائل سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی سے امیدوار سابق تحصیل ناظم راولپنڈی حامد نواز راجہ کی اپنے حلقہ پی پی 12 میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں، حامد نواز راجہ روزانہ کی بنیاد پر حلقے میں ملاقاتیں کر رہے ہیں جس مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے سیکرٹریز، ایڈیشنل سیکرٹریز رینک کے 54 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے، صائمہ علی ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کر کے ان کی خدمات پی اینڈ ڈی بورڈ کے سپرد کریں جہاں انہیں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے رات ساڑھے 12 بجے بغیر وارنٹ ان کے گھر پر چھاپا مارا ہے۔اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں الزام لگایا کہ پولیس نے ان کے مزید پڑھیں
