مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے روان برس اکتوبر میں نئے الیکشن کا عندیہ دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نےنجی ٹی وی چینل پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی طرف سے پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کے لیے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن واپس لے لی۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا مزید پڑھیں
راولپنڈی (گلزار خان سے )وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے خصوصی مشیرون لیگی راہنما حنیف عباسی اور مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما حامد نواز راجہ کے مابین ملاقات اور شہر کی تعمیر وترقی کے لیے باہم مل کر مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبدالعزیز کے روبرو اسلامی شعائر کی دانستہ بے حرمتی ،توہین آمیز نعرہ بازی ،مغلظات بکنے ، روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے لئے آئے زائرین اورپاکستانی عمائدین کو ہراساں کرنے اور مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی )چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی محمد اعظم کاشف نے اہم شاہراہوں پر واقع نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کی طرف سے پیغام دیا ہے کہ اپنے اداروں کے مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے شہریوں کے مسائل سن کر انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کر نے کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔پولیس اہلکار کی درخواست پر اسلام آباد پولیس کے تمام غازیوں کو ایک مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے اورنج لائن بس منصوبے کا نام خدمت انسانیت عبدالستار ایدھی مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)تھانہ کھنہ کے علاقے مارگلہ ٹاون میں بیوی نےبیٹی اور ساتھیوں سے ملکر اپنے شوہر کو بے دردی سے قتل کردیا۔نعش بیسمنٹ میں پھینک کر خود فرار ہو گئیں۔ایس ایچ او تھانہ کھنہ نے دوسری بیوہ کا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر اہلیہ، بیٹی اور مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحۂ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالتِ عالیہ نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ پارکنگ پلازہ کا معاہدہ طے ہوا، رقم مختص کی گئی، جب سڑکیں بلاک تھیں اور ہزاروں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کے لیے درخواست دے دی۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وزیر داخلہ عدالت کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو وارننگ دی ہےکہ لانگ مارچ میں انتشار اور افراتفری کی منصوبہ بندی ہوئی تو گھرسےنہیں نکلنے دوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان کی معشیت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہے ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں مردان روڈ پر کار سوار ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خاتون جاں بحق ہو گئی۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔ پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےہفتے کی چھٹی بحال کردی ہے۔ا سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات بینک صبح 9 سے شام 5:30 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 1:30 سے 2:15 تک نماز مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے (ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ 16 اپریل کو پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم اب پی مزید پڑھیں
علیم خان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے علیم خان پر الزامات انہیں ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔عمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار مزید پڑھیں
پاکپتن سے منتخب ن لیگ کے ایم پی اے میاں نوید کے والد کو ان کے گھر پر قتل کردیا گیا، ایم پی اے میاں نوید کو واقعے کی اطلاع لاہور میں ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی مزید پڑھیں
