پپری کے علاقے سے ساحل سمندر پر دوستوں کے ساتھ عید منانے کے لیے آنے والے 2 کزن پانی میں ڈوب گئے۔ دوسری جانب ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لانڈھی کا رہائشی 6 سالہ فیصل بھی سمندر میں ڈوب گیا مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر سے ان کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ کے کارکنوں نے ملاقات کی اور انہیں عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر چوہدری تنویر کا کہنا مزید پڑھیں
جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایا جائے، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں قبول ہو گا۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے ایک ساتھ بیٹھ کر خاندانی اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارے خاندان میں مزید پڑھیں
ملک کے دیگر حصوں کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی صبح سے آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے، دوسری جانب پارا چنار مزید پڑھیں
کراچی میں عید کے پہلے روز مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ، لیاقت آباد اور اسٹیل ٹاؤن لنک روڈ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر عوام میں شدید غم و غصہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے اپیل ہے کہ وہ اس واقعے کی مذمت کریں۔ مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی زیر صدار ت عید الفطر کے دنوں میں سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی سکیورٹی، ایس ایس پی انوسٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس عیدالفطر کے لئے سکیورٹی انتطامات کو حتمی شکل دے دی۔عید اور چھٹیوں کے دعران 1500 سے زائد پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ 1032 مساجد، 28 امام بارگاہوں پر نماز عید کے لئے مزید پڑھیں
متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نےگورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دیےگئے ہیں۔ جن افرادکے نام بھیجےگئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، مزید پڑھیں
اٹک کی ضلعی عدالت نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایم این اے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں 9 سال کی یتیم بچی کی موت کے بعد بچی کے دادا اور سوتیلی دادی کو گرفتار کر لیا گیا۔ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے جبکہ ترجمان مزید پڑھیں
تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں ہونے والے اندھے قتل کا ڈراپ سین۔اندھے قتل میں ملوث ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا گیا۔27 اپریل کو مقتول عبدالجبار کی ڈیڈ باڈی ان کے گھر کے عقبی ڈیرہ کے ایک کمرہ مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کے ایس پی محمد عقاب کی معطلی کا معاملہ۔ایس پی کے خلاف ایک خاتون پولیس اہلکار کو ہراس کرنے کی شکایت ہوئی تھی۔آئی جی اسلام آباد نے اس شکایت پرنوٹس لیا۔آئی جی اسلام آباد نے شکایت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی )فیصل موورز اور لوکل ٹرانسپورٹرز کے درمیان لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کا معاملہ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بروقت ریسپانس کیا۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے پانچ قانون شکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان سے اسلحہ بھی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے۔اے این پی سوات کے مطابق وقار خان آج حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے وقار خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ مرحوم کی نماز مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) دھوم فور فلم کی شوٹنگ، بحریہ سول سینٹر میں دو خواتین سے موبائل اور پرس چھین لیا گیا۔ موٹرسائیکل پر سوار ببلو اور ببلی نے بحریہ ٹاؤن سکیورٹی کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ سی سی مزید پڑھیں
معروف کالم نگار ہارون رشید کی چوری پکڑی گئی، سجاد اظہر کا کالم اپنے نام سے چھاپ دیا۔معروف کالم نگار ہارون رشید نے انڈیپنڈنٹ اردو میں شائع ہونے والا سجاد اظہر کا کالم آج اپنے نام سے 92 اخبار میں مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کے خصوصی احکامات و دلچسپی پر اسلام آباد پولیس کے افسران کی ترقیوں کا سلسلہ جاری۔اسلام آباد پولیس کے 148 افسران کو رواں ماہ کے دوران اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی،آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نےحرمِ نبوی ﷺ اور روضہ رسول ﷺکی حرمت کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کے بعض لیڈروں کے بیانات سے واضح ہوتا ہےکہ ان کی پہلے مزید پڑھیں
