پرویز خٹک کھل کر سامنے آگئے، چیئرمین پی ٹی آئی پر بڑا الزام بھی لگا دیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے اور انہیں پارٹی سے نکالنے مزید پڑھیں

کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بنیادی طور پر گرم اور مرطوب جبکہ وسطی اور جنوبی میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن اور شمال مزید پڑھیں

پرویز خٹک جھوٹے الزامات کی بجائے پارٹی میں رہنے یا چھوڑنے کا فیصلہ کریں، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ پرویز خٹک عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ اور بے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، جماعت اسلامی کا سویڈن کے سفارتخانے تک احتجاج مارچ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف سوموار شام 5بجے ایف سکس مر کز سے سویڈن سفارت خانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے ، جس میں مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے، مولانا فضل الرحمان

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  سویڈن واقعہ سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے، مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج معطل ہوگیا جس کے بعد نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کو اسٹنٹس مزید پڑھیں

کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروزکے علاقے  مورو کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بس اور کار میں تصادم کا واقعہ مزید پڑھیں

نباتات سے کپڑوں کی تیاری، پاکستان کو 37 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی گرانٹ ملے گی

گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے نباتات سے کپڑا تیار کرنے کے منصوبے میں پاکستان کی مدد کرنے کے لیے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹ کے مطابق گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی مزید پڑھیں

فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں فائرنگ واقعات، 7 افراد قتل

فیصل آباد میں دشمنی کی بنا مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ گوجرانوالہ میں تین افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد مزید پڑھیں

کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر كی طرف سے پاکستان کے 7 اضلاع میں قربانی کے گوشت کی تقسیم

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 1700 بھیڑوں کی قربانی کا اہتمام کیا ہے تاکہ مستحق اور متاثرہ افراد بھی عید کے دن قربانی کے گوشت سے مستفید ہو سکیں۔اس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

9 مئی کو اداروں پرحملے کا گھنائونا کھیل کھیلا گیا، ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے، چوہدری عدنان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اےحلقہ پی پی 11 راولپنڈی چوہدری محمد عدنان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملے کا گھناونا کھیل کھیلا گیا جو بھی ان واقعات میں ملوث ہیں انہیں فوری مزید پڑھیں