پاکستان اور تاجکستان کا تین سال میں باہمی تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے روڈ میپ پر اتفاق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان اور تاجکستان نے دوطرفہ تجارت کو آئندہ تین برسوں میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے لیے ایک جامع روڈ میپ پر اتفاق کیا ہے, اس کے علاوہ توانائی، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا الرٹ، شمالی علاقوں میں خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے مزید پڑھیں

1.3 ارب روپے کی ریکوری کا معاملہ گرم، پی اے سی میں سخت سوالات

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر طارق فضل چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزارت اوورسیز پاکستانیز سے متعلق سال 2000-01 سے 2019-20 تک کے مختلف آڈٹ اعتراضات کا مزید پڑھیں

بکرا چور گینگ کی فائرنگ کے بعد فرار کی کوشش، گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 11 زخمی، پولیس کی کارروائی جاری

پاکپتن (بیورو رپورٹ) 19 ایس پی روڈ پر بکرا چور گینگ کی پٹرولنگ پولپس پر فائرنگ، پولیس کی جوابی کارروائی میں چور گینگ کی فرار ہونے کی کوشش میں حادثہ پیش آگیا، چوروں کی گاڑی بے قابو ہو کر راہگیروں مزید پڑھیں

عدالت کا اہم فیصلہ، انمول پنکی کی حاضری ویڈیو لنک تک محدود

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے انمول عرف پنکی کو پیش نہ کرنے کی درخواست منظور کرلی، ملزمہ کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے ملزمہ پنکی کو ویڈیو لنک کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے بعد جنیوا کا رخ، نواز شریف کے دورے پر سیاسی حلقوں کی نظریں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ ہوگئے، ذرائع کے مطابق نواز شریف جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

میٹرک و انٹر کے لاکھوں طلبہ کیلئے اہم خبر، نتائج کب آئیں گے؟

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا فیصلے کے مطابق میٹرک کے نتائج 10 جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک مزید پڑھیں

چناب سے غزہ تک، دفتر خارجہ کے اہم بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے بہترین اور مخلصانہ کردار ادا کر رہا ہے، فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، چناب کے پانی پر اپنے حقوق کا تحفظ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندیاں پری پول دھاندلی ہیں. بیرسٹر گوہر کا سخت مؤقف

گگلت (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے سے روکنا پری پول دھاندلی کے مترادف ہے، گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

بلوچستان میں تعلیمی انقلاب، 900 سکولوں میں ڈبل شفٹ، 3 ہزار نئے کلاس رومز

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے تمام فعال سرکاری سکولوں میں ٹاٹ کلچر کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے ہر سکول کو ڈیسک فراہم کرنے کا فیصلہ سنایا اور سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو فوری اقدامات کی مزید پڑھیں

امن و امان کیلئے وفاق اور سندھ کا مشترکہ لائحہ عمل، اہم فیصلوں پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صوبائی اسمبلی سندھ شرجیل میمن اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور مزید پڑھیں

مریم نواز کا زرعی انقلاب، گرین ٹریکٹرز اور جدید مشینری سے پنجاب میں نئی تاریخ رقم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کی زرعی شعبے میں اصلاحات اور کسان دوست پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں، جس کے تحت پنجاب جدید زرعی میکانائزیشن کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے، گرین ٹریکٹرز، ہائی ٹیک کمبائنڈ مزید پڑھیں

کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف 31 کروڑ روپے فراڈ کیس، عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف 31 کروڑ روپے فراڈ کیس، عبوری ضمانت میں توسیع اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف پلاٹس اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرنے کا مطالبہ، بھارت پر آبی جارحیت کا الزام

چلاس (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مودی آبی جارحیت کررہا، وفاق دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرے، گلگت بلتستان کے علاقے چلاس کی فٹ بال گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرے مزید پڑھیں

پنجاب میں رہائشی علاقوں میں غیر قانونی فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، چمڑا فیکٹری مسمار

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپر یشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، محکمہ ماحولیات چنیوٹ ٹیم کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے مزید پڑھیں

سی سی پی کی پاک عرب فرٹیلائزرز کو پاکستان آکسیجن پلانٹ کے حصول کی منظوری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کے مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ پلانٹ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری کمپٹیشن ایکٹ 2010 مزید پڑھیں

shazia murree central spokeperson capital news point.com

پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کا مطالبہ، بے ضابطگیوں پر تحفظات کا اظہار . مرکزی ترجمان پی پی پی شازیہ مری

کراچی (بیورو رپورٹ) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں آزاد، شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں، لگت بلتستان انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اطمینان، سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان کیا ہے، ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز اور سی ٹی ڈی کی استعداد بڑھانے کی منظوری

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے خزانہ کی سفارشات کی توثیق کی گئی، صوبے بھر کی پانی اور نکاسی آب سکیموں کیلئے اضافی فنڈز منظور کر مزید پڑھیں