ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول بھٹو الیکشن کمیشن میں طلب

لاڑکانہ: الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کو 28 جون کو  الیکشن کمیشن میں پیش ہونےکا حکم جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتباہ کے باوجود بلاول بھٹو مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے بلاول بھٹو نے بس سروس کا افتتاح کردیا

کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ  آغاز  ہوگیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز بس سروس کا افتتاح کیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کے مطابق پہلے مرحلے میں ماڈل مزید پڑھیں

اے این ایف کی چار مختلف کارروائیاں، 40کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی اسلام آباد میں چار کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 40 کلو 750 گرام منشیات برآمد۔ برآمدشدہ منشیات میں 2 کلوگرام آئس، 2 کلو 500 گرام ہیروئن اور 36 کلو مزید پڑھیں

عالمی یوم تدارک منشیات کے موقع پر اسلام آباد میں واک

عالمی یوم تدارک منشیات کے موقع پر اسلام آباد ریہب سنٹرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے زیر اہتمام ہیلتھ واک اور سیمینار کا انعقاد بلیو ایریا اسلام آباد میں کیا گیا ۔اس موقع پر صدر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے بعد آج مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب کیلئے 65دن میں حلقہ بندیاں کرنے کا تحریری حکم نامہ

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے 65 دن میں حلقہ بندیاں کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےطارق فضل چودھری کی درخواست منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، تحریری مزید پڑھیں

ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

چھانگامانگا روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق چھانگا مانگا روڈ پر حادثے کے شکار افراد 6 سالہ بچی اقصیٰ کے انتقال کی خبر مزید پڑھیں

اسلام آباد کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا سب انسپکٹرشبیر احمد ایس ایچ او تھانہ گولڑہ، نوازش علی ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹاون تعینات۔ محمد عمران ایس ایچ او تھانہ آبپارہ، قاسم ضیاء مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کی کفایت شعاری مہم،45ہزار لیٹرز سے زائد پیٹرول و ڈیزل کم استعمال ہوگا،کروڑوں روپے کی بچت ہو گی

اسلا م آ باد کیپٹل پولیس کی حکومت پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی کفایت شعاری مہم۔کفایت شعاری مہم کے تحت ایک ماہ میں تقریباً 45ہزار لیٹرزسے زائد پٹر ول اور ڈیزل کم استعما ل ہوگا جس سے تقریباً مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی نے اسلام آباد میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی نے اسلام آباد میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ترلائی دیہی مرکز صحت اسلام آباد میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا ۔دیہی مرکز صحت کی مختلف شعبوں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کے الزامات،الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لئے

 الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے۔ الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کا اجلاس ،ضلع مہمند میں تقریباً 38 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خرد برد پر متعلقہ کنٹریکٹرز کے ورکنگ آرڈر منسوخ کرنے کا فیصلہ، پی ڈبلیو ڈی کا عملہ پیسے جمع کرانے میں تعاون نہیں کر رہا،نیب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کا اجلاس سینیٹر ہلال الرحمان کی زیرصدارت پارلیمنٹ میں ہوا-سینیٹرز بہرہ مندخان تنگی، دوست محمد، شمیم آفریدی، دنیش کمار، حاجی ہدایت اللّہ خان، سید محمد صابر شاہ کے علاوہ ڈی جی مزید پڑھیں

زکریا ایکسپریس میں زیادتی کیس،3ملزمان کے ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گئے

بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت  سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع  کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ 3 مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی،35ہزار مالیت کا موبائل فون اور پرس مالک تک پہنچا دیا

فرض شناسی کی اعلی مثال،35 ہزار روپے مالیت کا گم شدہ موبائل فون اور پرس مالک تک پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لاہور کی جانب بذریعہ موٹروے جاتے ہوئے ایک خاتون کا پرس اور موبائل فون کلر کہار مزید پڑھیں