وزیراعظم کی ہسپتال میں زیر علاج مولانا فضل الرحمان کی عیادت

وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نےتاجربرادری کو بڑی خوشخبری دیدی

پنجاب حکومت نے صوبے میں مارکیٹوں اور  بازاروں کو  رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات تک ختم کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے جاری ایک بیان میں مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات مزید پڑھیں

ریلوے مسافروں کیلئے عید الاضحیٰ کے موقع پر شاندار خبر

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، جو کوئٹہ سے براستہ ملتان، ساہیوال، لاہور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے گریڈ ایک سے کے22 یا مساوی سول اور فوجی تمام سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے اور سابق ملازمین میں پینشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔  رپورٹ کے مزید پڑھیں

شریف پاکستان کا چہرہ ہیں انہیں عوام سے دور نہیں رکھا جا سکتا،سجاد خان

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماء سجاد خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) ظہیر السلام کا اعتراف مسلم لیگ (ن) کے موقف کی تائید ہے، نواز شریف پاکستان کا چہرہ ہیں انہیں عوام سے دور نہیں رکھا جا سکتا، مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ یمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں ممبرز کی سہولت کیلئے کال سینٹر کا افتتاخ

اسلام آبا(سی این پی)فیڈرل گورنمنٹ یمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں ممبرز کی سہولت کیلئے کال سینٹر کا افتتاخ کر دیا گیا۔کال سینٹر کا افتتاخ ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی طارق رشید نے کیا اس موقع ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

معذوروں کو ایمپلائمنٹ کوٹہ ، تعلیمی مراعات ، آلات و کتب کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے، شاہد میمن

خصوصی افراد کے تعلیمی، معاشی اور معاشرتی مسائل پر پاکستان ڈس ایبلڈ فاونڈیشن کے صدر شاہد میمن نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ ملک بھر سے آئے ہوئے معذور قائدین اور نمائندگان آج یہاں ذرائع مزید پڑھیں

بارش سے جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار

مون سون کا سلسلہ رنگ جمانے لگا،جڑواں شہروں  سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مون سون سے موسم تبدیل، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات اور دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ اسلام مزید پڑھیں

نیب کو چیلنج کرتا ہوں ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت کریں،احسن اقبال

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ناروال اسپورٹس سٹی کیس میں پیش ہوا،پچھلے ڈیڑھ سال سے نیب گردی کے خلاف جدوجہد جاری ہے، نیب گرفتاری سے لیکر مزید پڑھیں

مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس، آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف آٹھ ارب کے مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت وفاقی وزیر احسن اقبال وغیرہ کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران وفاقی وزیر احسن مزید پڑھیں

قبلہ ایاز کی اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت سے برطرفی کا حکم معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت سے برطرفی کا حکم معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نےکیس کی سماعت مزید پڑھیں

اوور سیز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دی ہیں،بیرسٹر شاہزیب عشرت

راولپنڈی (سی این پی )معروف قانون دان بیرسٹر شاہزیب عشرت نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اوور سیز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دی ہیں ۔ مزید پڑھیں

تیز رفتار کوچ اور موٹر سائیکل رکشہ میں خوفناک تصادم،ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق

سرگودھا خوشاب روڈ پر عزیز بھٹی ٹاؤن کے قریب تیز رفتار کوچ اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، مرنے والوں کا تعلق قصبہ مزید پڑھیں