امریکی سفیر کا دورہ پاکستان سٹاک ایکسچینج،روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا

 پاکستان میں  امریکی سفیر  ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہےکہ پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبارکاآغازکیا۔ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ سے متعلق پاکستان کا وہی مؤقف ہے جو پچھلی حکومت کا تھا،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک  عدم اعتماد پر بات کی ہے۔پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا ان کے دورہ روس مزید پڑھیں

پاکستان میں ترک سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے الوداعی ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکول نے پیر کو نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کو مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

پنجاب کابینہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے آئندہ مالی سال 2022-2023 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت آج صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ واضح رہے کہ پنجاب کیلئے 3 ہزار 226 ارب روپے مزید پڑھیں

ٹرین عملے کی جانب سے زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو ریلوے میں ملازمت دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے (پی آر) نے کراچی جانے والی نجی ٹرین بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کے اراکین کی جانب سے ریپ کا نشانہ بننے والی 25 سالہ خاتون کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں پری مون سون بارشوں سے تباہی،رابطہ پل سیلابی ریلے میں بہہ گئے

بلوچستان کے مشرقی اضلاع ہرنائی،کوہلو، دکی، بارکھان، موسیٰ خیل اور سرحدی پہاڑی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ہرنائی میں دو مقامات پر  رابطہ پل اور دیہی علاقوں میں سیلابی بند ریلوں میں مزید پڑھیں

پاکستان میں عید الاضحیٰ 10جولائی کو ہونے کا امکان

  فلکیاتی ماہرین نے  پاکستان میں 10 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیش گوئی کر دی۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ اور  فلکیاتی علوم کے ماہر  پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پیش گوئی مزید پڑھیں

گلف الائنس بحریہ انکلیو کا بڑا فراڈ سامنے آگیا،خاتون کے کروڑوں روپے اینٹھ لئے، دھمکیاں بھی دینا شروع کردیں

اسلام آباد(سی این پی)گلف ہائٹس اور گلف الائنس بحریہ انکلیو کا بڑا فراڈ سامنے آگیا، لوگوں کو جھانسہ دیکر کروڑوں روپے ہتھیا لئے، کچھ لوگوں کے شکار ہونے کا خدشہ، ان کے فراڈ میں آنے والی نورین باسط نے تہلکہ مزید پڑھیں

مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کا فیصلہ،جتنے مرضی کیس بنا لیں، عمران کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،مونس الہیٰ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مزید پڑھیں

اپنی جان ہتھیلی پر رکھ پر جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دو لیجانے والے کیلئے آرمی چیف کی جانب سے انعام

اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچانے کے عمل کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو انعام مزید پڑھیں

ڈاکٹر سعید اختر پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین مقرر

ڈاکٹر سعید اختر کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پی کے ایل آئی کے مزید پڑھیں

شہر اقتدار میں جرائم بڑھ گئے،24گھنٹوں کے دوران 55وارداتوں میں شہری نقدی،گاڑیوں اور زیورات سے محروم

اسلام آباد(سی این پی )شہر اقتدار میں 24گھنٹوں کے دوران ڈکیتی اغواء چوری اقدام قتل فراڈ اور دیگر کرائم کی 55 وارداتوں میں شہریوں سے کروڑوں روپے گاڑیاں موٹرسائیکل قیمتی زیورات فارن کرنسی قیمتی موبائل فونز و دیگر قیمتی سامان مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس ویلفیئر ہسپتال کیلئے بجٹ کی منظوری

وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد پولیس کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ “پولیس ویلفیئر ہسپتال” کیلئے بجٹ کی منظوری دے دی۔ آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کاانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کاانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا دورہ۔ حالیہ احتجاجی مظاہرہ اور کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے طلباءتنظیم اور یونیوراسٹی انتظامیہ سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج لاہور، گوجرانوالہ سیالکوٹ مزید پڑھیں