بی جے پی رہنمائوں کے توہین آمیز بیانات،بلاول بھٹو کا سخت ردعمل

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ، پاکستانی تاریخ کے اہم ترین گھنٹے شروع،بابر اعوان

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بند کمروں میں عمران خان کے قتل کی سازش بنائی گئی ہے۔ ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی رہنما بابر مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی، چوری اور راہزنی جیسے جرائم میں اضافہ

دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیتی، چوری اور راہزنی جیسے جرائم میں اضافہ ہونے لگا ہے کیونکہ اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ روال سال پولیس نے 5 ماہ میں ایسے جرائم کے 5 ہزار 466 مقدمات درج کیے۔  رپورٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کام کرنے والی چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے بڑا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ اور وزارت داخلہ کی ہدایت پر NON-CPEC, CPEC اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی کے لئے District Foreigner Security Cell قائم کرنے کا فیصلہ۔یہ فیصلہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

ڈاکٹر یاسمین راشد کو  پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کی صدر مقررکر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمرکی جانب سے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر  یاسمین راشد کو پی ٹی آئی وسطی پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم 13 لاکھ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل مکمل

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین کے تعاون سے حکومت نے پاکستان میں مقیم 13 لاکھ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق دستاویزات کی تجدید اور معلومات کی تصدیق کی مشق (ڈرائیو) کا مقصد اعداد و شمار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں خدشہ ظاہر  کیا  کہ  یاسین ملک کو دوران حراست شہید مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں ہتھیار لے کر چلنے کے تمام اجازت نامے معطل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے ہتھیار لے کر چلنے کے تمام اجازت نامے معطل کردیے ہیں۔  اسلام آباد کے ضلع مجسٹریٹ عرفان نواز میمن کے دفتر سے جاری ہونے والے مزید پڑھیں

سینیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اپوزیشن کا احتجاج، چیئرمین کی سخت وارننگ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کے دوران احتجاج کرنے والے اراکین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی رکن اپنی بینچ سے دوسری بینچ کے سامنے گیا تو اسے معطل کر دوں گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس اور ایف سی کی مشترکہ اینٹی رائٹ کی مشقوں کا آغاز

وفاقی وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اور ایف سی کی مشترکہ اینٹی رائٹ کی مشقوں کا پولیس لائن ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں آغاز،کیپٹن (ر) عبدالسعید نوید ڈپٹی کمانڈنٹ ایف سی اورآئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان کا ملک کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا بیان،پیپلزپارٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

پیپلز پارٹی نے عمران خان کے پاکستان کے تین ٹکڑوں سے متعلق بیان پر ملک بھر میں  مظاہروں کا فیصلہ کرلیا۔پی  پی رہنما  سلیم  مانڈوی والا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آصف زرداری نے پاکستان مخالف مزید پڑھیں

اسرا یونیورسٹی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا دبائو قبول کرنے سے انکار،نذیر لغاری سمیت زید لغاری کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ( سی این پی)اسرا یونیورسٹی، نذیر لغاری سمیت زید لغاری کو شامل تفتیش کرنے کا حکم۔ ملزمان کے خلاف سنگین الزامات کے تحت تھانہ شہزاد ٹاون میں مقدمہ درج ہے۔ پندرہ مسلح ملزمان موقع سے گرفتار کئے گئے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کے سعید الحسن پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ سینیٹر سعید مندوخیل کا مزید پڑھیں

اے ایس ایف کی کارروائی مسافر کے سامان سے 3کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین کے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر، حماد اظہر کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیرحماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور  کی۔ عدالت نے حماد اظہر کو مزید پڑھیں