وزیراعظم آزاد کشمیر کا سردار یاسین کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس  نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز  پر  لڑنےکا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ  یاسین ملک کے لیے لڑے جانے والے مزید پڑھیں

گریٹر اقبال پارک لاہور میں جلسوں پر مکمل پابندی

پنجاب حکومت نےگریٹر اقبال پارک لاہور میں جلسوں پر مکمل پابندی لگانےکا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے پابندی کی اصولی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں انہیں بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے 31جولائی تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

 اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ان کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سےگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام اسکول گرمیوں کی مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کے مطالبے پر ملازمین کے ٹائم سکیل پروموشن کی منظوری

ٹائم سکیل،کلریکل پروموشن،الاؤنسز ودیگر مراعات میں اضافے پر انتظامیہ کے مشکورہیں۔ چوہدری محمد یٰسین اسلام آباد (سی این پی  )سی ڈی اے مزدور یونین کے مطالبے پر سی ڈی اے انتظامیہ نے ایک ہی سکیل میں دس سال مدت ملازمت مزید پڑھیں

 عمران خان چھ دن بعد 6 لاکھ آدمی لے آئیں میں ان کے مطالبے کی حمایت کردوں گا،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان چھ دن بعد 6 لاکھ آدمی لے آئیں میں ان کے مطالبے کی حمایت کردوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان نے رانا ثنا اللہ کو قاتل داخلہ اور مونچھوں والا باندر کہہ دیا، ویڈیو دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے ڈی چوک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب دنگا فساد ہو گیا، جب لوگ مر گئے، جب گھروں پر چھاپے پڑ گئے، جب کارکنوں کو مارپیٹ لیاگیا جب سب مزید پڑھیں

منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی کردہ نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی کردہ 20 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پولنگ 17 جولائی کو ہوگی۔ مزید پڑھیں

چوہدری عابد سمیت پانچ ڈی ایس پیز کو ایس پیز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد پولیس کے پانچ ڈی ایس پیز کو ایس پیز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سینئر افسران کے ہمراہ افسران کو ترقی کے رینک لگائے اور مبارکباد دی ۔تفصیلات مزید پڑھیں

میری زمین پر ناجائز قبضہ کیا گیا، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب انصاف دلائیں،نثار افضل کا مکمل انٹرویو دیکھیں

اسلام آباد(سی این پی)اوورسیز پاکستانی کی 2 ہزار 5 سو اکتیس کنال زمین پر قبضہ کرلیا گیا، اوور سیز پاکستانی نثارافضل نے داد رسی کیلئے وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کردی،تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

لانگ مارچ،فیض آباد آج رات سیل،کمیٹی چوک بھی کنٹینر پہنچا دیئے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج کو سِیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری فیض آباد تعینات کردی گئی ہے، مزید پڑھیں

شیرانی کے جنگلات میں ایرانی فائر فائٹر طیارے کی مدد سے قابو پا لیا گیا

بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ محکموں کی کوششوں سے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بھجا دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ راولپنڈ ی کے زیر اہتمام ہونے والا امتحان میٹرک سالانہ 2022کے تعینا ت تمام ڈسٹری بیوٹر،موبائل انسپکٹر،چیئرمین سکواڈکے لئے امتحانی امور سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی (سی این پی)کمشنر/ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی نورالا مین مینگل کی خصوصی ہدایت پر تعلیمی بورڈ راولپنڈ ی کے زیر اہتمام ہونے والا امتحان میٹرک سالانہ 2022کے تعینا ت تمام ڈسٹری بیوٹر،موبائل انسپکٹر،چیئرمین سکواڈکے لئے امتحانی امور سے متعلق مزید پڑھیں