پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ریونیو پنجاب چوہدری محمد عدنان آج پی ٹی آئی سے اپنے راستے جدا کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان کرینگے

تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء اور راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سکرٹری ریونیو پنجاب چوہدری محمد عدنان آج پی ٹی آئی سے اپنے راستے جدا کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان مزید پڑھیں

پاکستان کو قرض فراہمی کیلئے ’جلد‘ معاہدے کی کوشش کی جارہی ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے پاکستان نے حالیہ دنوں میں فیصلہ کن اقدامات کیے ہیں اور مالی تعاون کے لیے معاہدے تک ’جلد‘ پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

سابق سٹی میئر سوات شاہد علی خان اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی گرفتار، شیخ وقاص اکرم گھر بھی چھاپہ

خیبرپختونخوا کے سابق وزیربرائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی اور سابق سٹی میئر سوات شاہد علی خان بھی گرفتار۔پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دونوں رہنماؤں کو ان کی رہائش گاہوں سے تھری ایم پی او کے مزید پڑھیں

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخواکے مطابق علی محمد خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے بتایاکہ علی محمد خان مزید پڑھیں

ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک محدود رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کو فی الحال صرف اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک محدود رکھا جائے گا، ساتھ ہی وفاقی بجٹ کی منظوری کے ایک روز بعد بھی تقریباً 21 ارب 40 کروڑ مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے کیماڑی میں شدید گرمی کے دوران کے پی ٹی گراؤنڈ کے قریب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 12خاتون بے ہوش اور زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہو گئی۔پولیس مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ ، سمگلنگ میں ملوث 8افراد گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملک بھر سے مبینہ طور پر یونان کشتی کے سانحے کے متاثرین کی اسمگلنگ میں ملوث 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ ہفتے یونان کے قریب بحیرہ روم میں تقریباً 400 پاکستانیوں سمیت 800 مزید پڑھیں

طلبا وطالبات کے لیے مصوری، فوٹو گرافی اور شارٹ فلم کے ملک گیر مقابلے کا اعلان

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے 18 سال سے زیادہ عمر کے طلبا کے لیے مصوری، فوٹو گرافی اور شارٹ فلم کے ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کی سرپرستی میں پاکستان ایکسپو آن ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان میں کئی طرح کی مثبت معاشرتی تبدیلوں کا موجب ہے ، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ شازیہ مری نے یمن کے سماجی فنڈ برائے ترقی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان میں کئی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں 30 آٹا ڈیلروں کے لائسنس منسوخ

سیکرٹری خوراک آزاد کشمیر چوہدری رقیب حرکت میں آ گئے،عوامی شکایت پر تیس آٹا ڈیلروں کے لائسنس منسوخ کر دیئے۔عوامی حلقوں کا خیر مقدم، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکرٹری خوراک چوہدری رقیب نے آٹا سمگلنگ اور عوام کو انتہائی مزید پڑھیں

موسلادھار بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، صوبے کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔رپورٹ کے مطابق موسم کی شدت نے پنجاب اور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا وزیر خزانہ اسحاق ڈارسے مستعفی ہونے کا مطالبہ

تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیےملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 215 ارب روپے کے مزید ٹیکسز مزید پڑھیں