آئی ایم ایف کا دبائو، بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم واپس

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ  پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لےلی گئی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنےکی چھوٹ دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ شہری منموہن سنگھ قتل

پشاور میں نامعلوم افراد  نے فائرنگ کرکے سکھ شہری منموہن سنگھ کو قتل کردیا۔پشاور پولیس ترجمان کے مطابق گلدرہ  کے علاقے میں رکشے میں گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے منموہن سنگھ کو قتل کیا۔ واقعے کے فوری بعد مزید پڑھیں

بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

پاکستان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہ ہوسکے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہ ہوسکے۔ذرائع کے مطابق روبکار نہ پہنچنے پر پرویزالٰہی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔اسپیشل سینٹرل عدالت نے 10ہزار روپے مچلکوں کے عوض پرویز مزید پڑھیں

بارشیں برسانے والا سسٹم آج رات ملک میں داخل ہوگا

ملک بھر میں درجہ حرارت آج معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا مزید پڑھیں

سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری افسران کو  اکسانےکےکیس میں  فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخرکردی۔آج اسلام آباد کی سیشن عدالت میں فواد چوہدری پیش نہ ہوئے اور وکیل کے ذریعے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر ٹرین مسافروں کیلئے خوشخبری

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل ٹرین مزید پڑھیں

آبدوز ٹائٹن حادثہ، شہزادہ دائود اور ان کے بیٹے کی موت پر دفتر خارجہ کا اظہار افسوس

پاکستان نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آبدوز کے بارے میں افسوسناک خبر پر داؤد خاندان اور دیگر مسافروں مزید پڑھیں

آئندہ بارہ گھنٹوں میں موسم شدید گرم رہیگا، کشمیر و ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ میدانی علاقوں میں آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں گردو غبار/گرج چمک کے مزید پڑھیں