ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ عدم دستیاب دواؤں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو مزید پڑھیں
کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی ایشیائی خطہ آنے والے وقتوں میں تنازعات سے پاک ہو جائے گا اور خطے کے لوگ امن اور ہم آہنگی سے اپنی زندگی گزار سکیں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن اجراء کر دیا۔وزیراعظم شہبازشریف 7 اگست کو صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آگیا ہے۔توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور نے پی مزید پڑھیں
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہےکہ انٹر مزید پڑھیں
امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمدمسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لے کر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے۔پاکستانی طلبا کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال ایک مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی جی راجہ فیصل شامل مزید پڑھیں
دریائے راوی، چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔مختلف اضلاع میں بارشوں اور بھارت سے مسلسل پانی کی آمد کے باعث دریاؤں کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس صورتِ حال کے حوالے مزید پڑھیں
پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے حکام کی جانب سے اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ سروے کے مطابق 72 فیصد خواتین سگریٹ نوشی کرتی ہیں۔ اس حوالے سے طبی ماہرین مزید پڑھیں
یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا ہے۔اس حوالے مزید پڑھیں
بلوچستان اسمبلی نے گزشتہ روز سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کے لیے ایک قرارداد منظور کی اور مطالبہ کیا کہ اس توہین آمیز فعل کے ذمہ دار کو سزا دی جائے۔ قرارداد بشریٰ رند اور اپوزیشن مزید پڑھیں
کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد نے سال 2022-23 میں سمگلروں اور اعلی سیاسی و سماجی شخصیات اور بیوروکریٹس سے نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ارب بارہ کروڑمالیت کی 217 گاڑیاں اور 72 متفرق سامان جس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب کیا، مزید پڑھیں
جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔مجسٹریٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کی درخواست مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ خبرایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس مزید پڑھیں