پاک پی ڈبلیو ڈی میں من پسند عہدوں پر تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیں ، 27 جون کو جواب طلب

وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی میں من پسند عہدوں پر تعینات ہونے والے افسران کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کرتے ہوئے 27جون کو جواب طلب کرلیا اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف انجینئر مزید پڑھیں

بہاول نگر سے سیاسی عمائدین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد بہاول نگر سے مختلف سیاسی عمائدین کی پی پی پی میں شمولیت اختیر کرلی، تفصیلات کے مطابق  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی مزید پڑھیں

غریب عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ مری،لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، شکر گڑھ، ظفروال، سیالکوٹ اور اطراف کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور رہنما ملک سے فرار کی کوشش میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔شبنم جہانگیر کراچی سے غیر ملکی ایئر لائن سے دبئی جا رہی تھیں، خاتون رہنما کے پاس دبئی کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا (کے پی) میں کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گرم میدانی علاقوں مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا، جہانگیر ترین کے اعلان کے مطابق عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر مزید پڑھیں

جب تک صحافی کی آواز تگڑی ہے جمہوریت پر حملہ نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیر کو نیشنل پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے زیر انتظام استقبالیہ میں شرکت کی۔نیشنل پریس کلب آمد پر صحافی برادری نے وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

سپیشل اکنامک زون صوبے میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے انتہائی اہم منصوبہ ہے، وزیر اعلیٰ جی بی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر صدارت منعقدہ سپیشل اکنامک زون اتھارٹی اجلاس کے موقع پر وزیر اعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل اکنامک زون صوبے میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے انتہائی اہم منصوبہ مزید پڑھیں

بہت بار ظلم کا سامنا کیا لیکن جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب نہیں دی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج وہ شخص یوٹیوب پر بیٹھ کر انہی سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے جن کی تنصیبات کو آگ لگانے نکلا تھا۔ملتان کے علاقے شجاع آباد مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث کراچی میں الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کرلے گا، طوفان کے پیش نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر، ٹھٹہ مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا دورہ ڈنمارک اور فن لینڈ مکمل

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے  ڈنمارک اور فن لینڈ کا دو روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے۔ڈنمارک کے دورے کے دوران، انہوں نے ڈینش وزیر برائے ترقیاتی تعاون اور عالمی موسمیاتی پالیسی اور ڈنمارک کی پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب کے سیاسی رہنمائوں کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی زعماء پی پی پی میں شامل، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد وہاڑی سے ضلعی چیئرمین ممتاز خان مزید پڑھیں