کسٹم انٹیلی جنس کا کھاد اور چینی کی افغنستان سمگلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی کی چینی اور کھاد برآمد

کسٹم انٹیلی جنس کا کھاد اور چینی کی افغنستان سمگلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی کی چینی اور کھاد برآمد کر کے مقدمات درج کر لئےکسٹمز انٹیلی جنس نے ضروری اشیاء کی بھاری مقدار میں بلوچستان سے مزید پڑھیں

آزاد ی صحافت کا عالمی دن ’’  ورلڈ پریس فریڈم ڈے آج منایا جا رہا

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد ی صحافت کا عالمی دن ’’  ورلڈ پریس فریڈم ڈے آج منایا جا رہا ہے۔ آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کی کی اے پی سی میں پی ٹی آئی شریک نہیں ہوگی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علماء اسلام کے اعتراض پر پاکستان تحریک انصاف نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق اے این پی کی آل پارٹیز مزید پڑھیں

چین خنجراب پاس سال بھر فعال رکھنے پر رضامند

رہنما پیپلز پارٹی امجد حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے تجارتی اور سفری سرگرمیوں کے لیے خنجراب پاس سال بھر فعال رکھنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے امجد حسین پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

 پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی اہم وکٹوں اڑا دیں۔سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات اور سابق مزید پڑھیں

پاکستان کی عالمی سیاحتی ایکسپو میں پہلی بار شرکت

دبئی میں عالمی سیاحتی ایکسپو ‘عربیہ ٹریول مارکیٹ’ کا آغاز ہوگیا جب کہ  پاکستان کی جانب سے پہلی بار  اس نمائش میں شرکت کی جارہی ہے۔ایکسپو میں پاکستان پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،  پاکستان پویلین کا افتتاح مشیر مزید پڑھیں

بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 3 کارندے گرفتار

کراچی کے سپرہائی وے پرملیرکینٹ موڑ کےقریب سے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمنان، جمال الدین ناصر اور محمد فرحان کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 11 گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوارن بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر تے ہوئے11ملزمان گرفتارکرلیے ۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں منشیات کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،   اے این ایف کی جانب مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ لسبیلہ، مزید پڑھیں

میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک

 سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے ٹوئٹ میں بتایا کہ فاطمہ بھٹو اور مزید پڑھیں