پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن، غیر ملکی عملے کو امداد فراہم

کراچی(بیورو رپورٹ) پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن جاری ہے سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران پاک بحریہ کے اہلکار ’’ایم وی گوتم‘‘ پر موجود اور 6 بھارتی اور 1 انڈونیشیائی عملے مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا، ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا

کراچی(بیورو رپورٹ ) شہر قائد شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ، درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کی شدت محسوس کی جا رہی ہے، دوپہر 2 بجے درجہ مزید پڑھیں

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیز منسوخی کو قانونی قرار دے کر درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے بی این پی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست مسترد کر دی، عدالت مزید پڑھیں

لاہور کو چائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کی جانب اہم پیش رفت، ایل ڈی اے اور یونیسیف کے درمیان معاہدہ، مریم نواز کے ویژن کی عملی تعبیر

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور کو چائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور یونیسیف پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے، مزید پڑھیں

معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، کراچی میں شاندار تقریب، قومی اتحاد اور عسکری کامیابی کو خراجِ تحسین

کراچی(بیورو رپورٹ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے جس میں پوری قوم نے مثالی اتحاد، جذبے اور عزم کا مظاہرہ کیا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کا شہید حوالدار نوید انصاری کے گھر کا دورہ، اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت اور خراجِ عقیدت

فیصل آباد(بیورو رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ فیصل آباد میں شہید حوالدار محمد نوید انصاری کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سےملاقات کی انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور اہلخانہ سے دلی تعزیت کا مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی شاندار تقریب، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم، حب الوطنی کا مظاہرہ

لاہور(بیورو رپورٹ) واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی مناسبت سے شاندار پریڈ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں اقلیتی برادری، علماء کرام، وکلاء، سول آرمڈ فورسز اور طلباء سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب مزید پڑھیں

فائر فائٹرز کی قربانیوں کو خراج تحسین، پنجاب میں جدید فائر سیفٹی نظام کی فراہمی جاری. وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے مریم نواز شریف نے عالمی یوم فائر فائٹرز کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام مزید پڑھیں

26 نومبر احتجاج کیس علیمہ خان کی حاضری معافی منظور، سماعت 11 مئی تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ مزید پڑھیں

پنجاب میں اراضی تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کمیٹیاں قائم، 30 روز میں فیصلوں کا ہدف

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے اراضی تنازعات نمٹانے کے لیے ثالثی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ثالثی کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور 30 اپریل سے نافذ قرار دے دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 128 کلو میٹر زیر زمین تھی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دی گئیں، مرکزی اپیلوں کی سماعت 7 مئی کو مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی عدالت نے کیس کی مرکزی اپیلیں سننے کے لیے 7 مئی کی تاریخ مقرر کر دی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری، عدالت میں سماعت ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کا ہدف، عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف دے دیا پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13 سہولت آن دی گو بازار بھی قائم ہوں گے، 27 مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

بشریٰ بی بی کی درخواست پر 2 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 2 روز میں بشری بی بی کی بیٹی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی مزید پڑھیں

پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے ہزاروں عازمین سعودی عرب روانہ، سہولیات کی فراہمی جاری

لاہور (بیورو رپورٹ )پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جبکہ مزید پڑھیں

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، گنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب، قومی جوش و جذبے کا مظاہرہ

قصور(بیورو رپورٹ) معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندارتقریب کا انعقاد کیا گیا معرکہ حق اور آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں مزید پڑھیں

محسن نقوی کا ون کانسٹی ٹیوشن پر مؤقف برقرار، بڑے اسکینڈل میں احتساب کا مطالبہ

لاہور (بیورو رپورٹ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن سے میرا موقف بالکل آج بھی وہی ہے جو پہلے دن سے تھا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

railway ministry pakistan capitalnewspoint.com

وزیر ریلوے کا یومِ آزادی صحافت پر آزاد صحافت کو جمہوریت کی بنیاد قرار دینے کا بیان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے ریلوے نے عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد صحافت معاشرے کی آنکھ اور ضمیر کی آواز ہے انہوں نے کہا کہ سچ بولنے والے صحافی مزید پڑھیں

کراچی پورٹ پر 74 ہزار ٹن سے زائدکارگو ہینڈل، 19 جہازوں کی آمد متوقع ہے .وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں اور لاجسٹکس کا شعبہ مستحکم مزید پڑھیں