پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں ایک دن پر انتخابات کروانے کیلئے احتجاج کا اعلان

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں ایک دن پر انتخابات کروانے کیلئے 25 اپریل کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔صدر پاکستان پیپلزپارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 25 اپریل کو سندھ کے تمام مزید پڑھیں

چاہتے ہیں ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے ہم چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا جمہوریت میں اختلاف رائے کا احترام کیا مزید پڑھیں

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر  ریٹائر ہوگئے

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر  ریٹائر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا۔ وفاقی حکومت نے غلام محمود ڈوگرکا تبادلہ کرکے انہیں معطل مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کردار ادا کریں کہ ملک میں الیکشن ایک ہی دن ہوں، سراج الحق

 سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن ہونے سے جو بھی وزیراعلیٰ بنے گا وہ بادشاہ بن کر رہ جائے گا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑنے جانے کا معاملہ، مفتی عبدالقوی نے موقف بھی سامنے آگیا،ساری حقیقت بیان کردی

اسلام آباد میں کسٹمزانٹیلی جینس کی جانب سے مبینہ نان کسٹم پیڈ گاڑی کا معاملہ، مفتی عبدالقوی کا موقف سامنے آگیا۔گزشتہ روز مفتی عبدالقوی اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑی گئی تھی۔ مفتی عبدالقوی نے مزید پڑھیں

صرف پنجاب میں الیکشن ہونے سے احتجاج اور خانہ جنگی ہو گی، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب سے بھی رابطہ ہوا ہے، وہ بھی ملک کی بہتری چاہتے ہیں، الیکشن کی متفقہ تاریخ تک پہنچنے میں وقت لگے گا، ہم نے اسٹیبلشمنٹ کو تکلیف مزید پڑھیں

عدالت نے علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

شکارپورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسپیشل کورٹ شکارپور کے جج نے علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی اور انہیں26 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر مزید پڑھیں

کے۔ الیکٹرک کی مارچ 2023 کے ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کو سماعت کرے گا

کے۔ الیکٹرک نے مارچ 2023 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی ہے، جس کی سماعت کے لئے 3 مئی 2023 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ایف سی اے کا مزید پڑھیں

مسائل کا حل نہیں نکلتا تو وفاق اور جمہوریت کو خطرہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کروا سکتا، ڈائیلاگ سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔ملک بھر میں انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تاریخ سے متعلق درخواست پر مزید پڑھیں

پاکستان نے رعایتی نرخوں پر روس سے خام تیل کی خریداری کا پہلا آرڈر دے دیا

پاکستان نے روس کے ساتھ طے پانے والے ایک تازہ معاہدے کے تحت رعایتی نرخوں پر روسی خام تیل کی خریداری کا پہلا آرڈر دے دیا۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

الگ الگ انتخابات کا نتیجہ قوم کے لیے مشکلات کا سبب بنے گا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت اہم مسئلہ الیکشن کا ہے کہ کب ہوں، الگ الگ انتخابات کا نتیجہ قوم کے لیے مشکلات کا سبب بنے گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں  ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں  ضمانت منظور کرلی گئی۔پولیس نے علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس حکام نے مزید پڑھیں