چیئرمین نیب کی وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب)، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس، اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات کی وفاقی وزیر نے چیئرمین مزید پڑھیں

کچے کا علاقہ اب نوگو ایریا نہیں رہے گا، ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے .وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کچے کا علاقہ اب کچہ نہیں پکا ہوگا، کئی ڈاکوؤں نے خود ہتھیار ڈال دیئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچے کے علاقے بارے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت، قید تنہائی اور صحت پر سنگین خدشات

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں اور سزا معطلی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل نے قیدِ تنہائی اور صحت سے متعلق سنگین خدشات مزید پڑھیں

سپر ٹیکس کیس میں وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، نفاذ کو آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 4C کے تحت سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا ہے۔ 293 مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان، رویت ہلال ریسرچ کونسل کی پیشگوئی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 16 اور 17 مئی کی درمیانی رات مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں تعلیمی انقلاب، تمام قیدیوں کیلئے لٹریسی پروگرام کا آغاز

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے پر مثالی پیشرفت ہوئی جس کے تحت اب پنجاب کی جیلوں میں کوئی اَن پڑھ نہیں رہے گا پنجاب کی تمام جیلوں میں تعلیم بالغاں پروگرام کا آغاز ہوگیا، چیئرمین ٹاسک فورس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں پاکستانی سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 29 اپریل 2026 کو مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت میں گاج ڈیم کیس سماعت کیلئے مقرر، سندھ و بلوچستان حکومتوں کو نوٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں گاج ڈیم کی تعمیر کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا ہے چیف جسٹس آئینی عدالت کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 7 مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے سندھ اور مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کچہ ایریا کیلئے 23 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، امن و ترقی کے نئے منصوبوں کا اعلان

لاہور(بیورو رپورٹ ) مریم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے کچہ ایریا کی ترقی اور امن و امان کے قیام کے لیے 23 ارب روپے کے بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا وزیراعلیٰ نے ’’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘‘ پروگرام مزید پڑھیں

پاکستان کی خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری، عالمی قیادت سے رابطے تیز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے، وزیراعظم کے ایران، سعودی عرب، قطر سمیت دیگر ممالک کی قیادت سے رابطے ہوئے ہیں، نیوز بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پاسپورٹ نظام میں بڑی اصلاحات، ڈلیوری مدت 14 دن مقرر، کیش لیس نظام کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری کی زیر صدارت اجلاس میں پاسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے، بریفنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ اب سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا گیا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے آئینی درخواست دائر مزید پڑھیں

سی ایس ایس اور پی سی ایس طلبہ کیلئے کراچی میں اسمارٹ لائبریری قائم، مفت ممبرشپ کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) سی ایس ایس اور پی سی ایس کے طلبہ کی تیاری کیلئے سمارٹ لائبریری قائم کر دی گئی، سندھ پبلک سروس کمیشن نے سمارٹ لائبریری کی ممبر شپ کا اعلان کر دیا، لائبریری میں 9 ہزار سے مزید پڑھیں

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

لاہور (بیورو رپورٹ) آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی جانوروں پر ظلم سے متعلق کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آج اسلام آباد میں جانوروں پر ظلم سے متعلق قائم کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی وزیرِ اعظم کی ہدایت پر قائم کی گئی مزید پڑھیں

گندم خریداری مہم: حکومت کا منصفانہ قیمتوں اور غذائی تحفظ یقینی بنانے کا عزم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے نیشنل ویٹ اوور سائٹ کمیٹی کے 11ویں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں ملک بھر میں گندم کی خریداری مہم، کٹائی کی پیش رفت مزید پڑھیں

“پیٹکو سیڈز” کو سیڈ بزنس انٹرپرائز کی منظوری پی اے آر سی کی تحقیق کو تجارتی شکل دینے میں اہم سنگِ میل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا وژن پاکستان کے سیڈ سیکٹر میں تبدیلی کا محرک پاکستان کے سیڈ سیکٹر میں ایک تاریخی اور اہم پیش رفت کے طور پر، “پیٹکو سیڈز” جو کہ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (PARC) مزید پڑھیں

راولپنڈی واسا ایم ڈی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل فوری حل کی ہدایت

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق عوامی مسائل کے فوری اور بروقت حل کے لیے ایم ڈی واسا راولپنڈی عزیز اللہ خان نے 29 اپریل 2026 کو واسا راولپنڈی کے شمس آباد آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری قومی اثاثوں کی فروخت ہے، چوہدری منظور کا وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج و رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ہوشربا حقائق پر بنی وائٹ پیپر ” جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اثاثوں کی مزید پڑھیں