پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کے لیے نیا قانون تیار کر لیا

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، غیر قانونی اسلحہ خاتمے کیلئے نیا قانون تیار کر لیا گیا پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے سی سی ڈی کو ذمہ مزید پڑھیں

پی آئی اے ملازمہ کی بحالی برقرار، عدالت نے تمام واجبات کی ادائیگی کا حکم دے دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پی آئی اے کی ملازمہ کی نوکری سے برطرفی کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پی آئی اے کی ملازمہ کی بحالی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم صادر کردیا، تفصیلات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 6 سالہ فضا نور قتل کیس میں عبدالرزاق کی سزائے موت برقرار رکھی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل آباد میں 6 سالہ فضا نور کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، عدالت عظمیٰ نے مجرم عبدالرزاق کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیل مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باعث پاکستان بھر سے 101 بین الاقوامی پروازیں منسوخ

لاہور (بیورو رپورٹ) مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے جس کے باعث ملک بھر سے بیرون ممالک جانے والی 101 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف حکومت کی بڑی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

عید کی آمد پر پاکستانی بازاروں میں رونقیں، عید کی خریداری زوروں پر

لاہور (بیورو رپورٹ) رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہونے اور عید الفطر کی آمد میں چند دن باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عید کی تیاریوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ جمع، پولیس سرجن نے ہلاکتوں کی وجہ دم گھٹنا قرار دے دی

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا، ڈاکٹر سمیہ نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی وجہ آگ اور دھویں کے باعث دم گھٹنا مزید پڑھیں

مشترکہ جنگ کے باعث ایران سے ہزاروں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث ایران سے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ایران سے ہزاروں پاکستانی گوادر اور چاغی کے راستے وطن واپس پہنچ گئے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پنڈی گھیب دہشت گردی کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے قتل اور دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا عدالتِ عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

کابل اور ننگرہار میں دہشتگردی سے جڑی تنصیبات کو نشانہ بنایا. وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کابل اور ننگرہار میں فضائی حملوں کے دوران فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ایکس پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک، بڑا دہشت گرد منصوبہ ناکام

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی مل گئی، شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں مارا جانے والا دہشت گرد بی ایل اے کا اہم کمانڈر نکلا، سی ٹی ڈی حکام کے مزید پڑھیں

شبِ قدر کی بابرکت رات، ملک بھر میں خصوصی عبادات اور دعاؤں کا اہتمام

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ہزار مہینوں سے افضل، قدر و منزلت اور خیرو برکت والی رات ستائیسویں شب پر ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات اور محافل نعت کا اہتمام کیا گیا، بخشش و مغفرت والی رات میں امت مزید پڑھیں

کراچی کے دبئی شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں خوفناک آگ، بروقت کارروائی سے قابو پا لیا گیا

کراچی(بیورو رپورٹ ) شہر قائد میں طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی دبئی شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں قائم گودام اور دکانوں میں اچانک آگ بھڑکی جس کے بعد علاقے میں خوف و مزید پڑھیں

ایران نے پاکستان کی متوازن سفارت کاری اور حمایت پر شکریہ ادا کیا، پاکستانی سفارت کاری کی عالمی سطح پر تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی پوری دنیا معترف ہو گئی، ایران نے پاکستان سے اردو میں اظہار تشکر کیا، پاکستان اپنی متوازن خارجہ پالیسی اورکامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل مزید پڑھیں

پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار، افغان معاملات پر مشاورت اور قیاس آرائیوں سے گریز کی ہدایت.دفتر خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں، وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ باہمی دلچسپی اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کے 3 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف نیب درخواست منظور کر لی، 7 کروڑ زر ضمانت کی واپسی کی راہ ہموار . شوگر ملز انکوائری

لاہور (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت لاہور نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف کیخلاف چودھری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، احتساب عدالت نے نیب انکوائری بند کرنے کی درخواست مزید پڑھیں