معرکۂ حق کی کامیابی پر ملک بھر میں تقریبات، شہدا کو خراج عقیدت اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی

لاہور(بیورو رپورٹ) معرکہ حق میں کامیابی کا جشن منایا جارہا، شہر شہر تقریبات کا انعقاد کیا گیا پشاور کے قلعہ بالا حصار کے سامنے معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں، پیر محل مزید پڑھیں

پیرا فورس میں سخت کارروائی کا فیصلہ، باڈی کیمرا لازمی اور 4 ہزار اہلکاروں کی سکروٹنی . وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(بیورو رپورٹ ) غیر قانونی کارروائی سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کا نام بدنام کرنے والے اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا غیر قانونی کارروائی میں ملوث پیرا کے اہلکاروں و افسران کو تین دن مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی عالمی مسئلہ ہے، سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک اہم ایشو ہے، یہ صرف ایک صوبے یا ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے کلائمیٹ کانفرنس میں اپنے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

معرکۂ حق میں بروقت انٹیلی جنس معلومات نے فتح میں اہم کردار ادا کیا. محسن نقوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں کی بروقت اور درست معلومات کا بھی بڑا کردار تھا، معرکہ حق میں ملنے والی ایڈوانس انفارمیشن نے فتح میں ہمارا مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران میں جلد معاہدے کی امید، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی نہیں چوری کر سکتا.دفتر خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی چوری نہیں کر سکتا، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ مزید پڑھیں

معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے. فیصل کریم کنڈی

پشاور (بیورو رپورٹ) معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معرکۂ حق نے ثابت کیا پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، عازمین حج کیلئے سعودی امیگریشن سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور عازمین حج و دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا، وفاقی وزیر داخلہ محس نقوی نے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ پروگرام کے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں ایف بی آر حکام کی عدم موجودگی پر شدید تنقید، کاروباری صورتحال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (سیپشل رپورٹر)اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر کی عدم موجودگی پر شدید احتجاج کیا گیا، جس پر سینیٹر مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ کیسز: ملک بھر میں 689 شہریوں کے خلاف مقدمات، صحافی بھی متاثر، سینیٹ سب کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)اسلام آباد میں سینیٹ کی سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کنوینر سینیٹر سرمد علی نے کی۔ اجلاس میں الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج کیسز کی تفصیلات پیش کی گئیں حکام کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی دورانِ پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی اصولی منظوری، لائسنسنگ فریم ورک جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں ہوائی جہازوں میں دوران پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی فراہمی کی اصولی اجازت دیتے ہوئے ان فلائٹ ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ سروسز کے لیے لائسنس کا مسودہ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کا کردار ہر شعبے میں بڑھ رہا ہے، مقامی زبانوں میں ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے .وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کہتی ہیں زندگی کے ہر شعبے میں ٹیکنالوجی کا کردار بڑھ رہا ہے وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کے مزید پڑھیں

کلائمیٹ ایمرجنسی ناگزیر، قانون نہیں نیت کی کمی مسئلہ ہے . وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قدرت کو ناراض کیا تو ان حالات پر پہنچے ہیں، ملک میں کلائمیٹ ایمرجنسی کا نفاذ ناگزیر ہوچکا ہے بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

railway ministry pakistan capitalnewspoint.com

وفاقی وزیرِ ریلوے کی شاہد آفریدی سے ملاقات، قومی ترقی اور باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ ریلوے کی قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی سے خصوصی ملاقات ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ملاقات کے مزید پڑھیں

معرکہ حق پنجاب حکومت کا 8 سے 10 مئی تک تقریبات کا اعلان، 10 مئی کو بڑی مرکزی تقریب ہوگی

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے معرکہ حق کے حوالے سے 8، 9 اور 10 مئی کو تقریبات کا اعلان کر دیا پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مزید پڑھیں

تاج ریزیڈنشیا متاثرین کا اسلام آباد میں احتجاج، رقم کی واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تاج ریزیڈنشیا کے متاثرین کی بڑی تعداد نے اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جہاں مظاہرین نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف نعرے بازی کی، مظاہرین نے ہاتھوں مزید پڑھیں

معرکۂ حق نے دشمن کو واضح پیغام دیا، قوم اور افواج سیسہ پلائی دیوار ہیں. وزیرِ دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کی عظیم فتح نے بھارت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت، قومی اتحاد کا واضح اور دو ٹوک پیغام دیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں