احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف کی رضاکارانہ طور پر پوری قیمت ادا کردی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی رضاکارانہ طور  پر  پوری قیمت ادا کر دی۔احسن اقبال نے 19 لاکھ 19 ہزار روپے حکومتی خزانے میں جمع کرا دیے اور  مکمل ادائیگی کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کے ایس ای-100 انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہونے کی توقع قرار دے رہے ہیں۔ تقریباً 10 مزید پڑھیں

معاہدہ طے پا گیا، پاکستان روس سے ضرورت کا ایک تہائی تیل خریدے گا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ روس سے معاہدہ ہوگیا ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدےگا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ  مقامی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اپنے کپڑے بیچتے بیچتے قوم کو بے لباس کردیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم  شہباز شریف  پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان  کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے ۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج الحق کا مزید پڑھیں

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا 771 ویں تین روزہ عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کا افتتاح گورنر سندھ نے پھولوں کی چادر چڑھا کر کیا، انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈز نے گوادر سے 11 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات برآمد کرلیں

کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 11 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر میں دران کے قریب دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا  تو ملزمان نے گاڑیوں کی مزید پڑھیں

قبائلی عمائدین کی مردم شماری سے قبل انتخابات کی مخالفت، احتجاج کا اعلان

قبائلی اضلاع کے عمائدین نے مردم شماری سے پہلے الیکشن کی مخالفت کرتے ہوئے  ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کا اعلان کردیا۔عمائدین نے کہا کہ ہم اسلام آباد تک جائیں گے، الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی نشستوں پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی نشستوں پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔شیڈول کے مطابق قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ اور دیگر اضلاع میں دوبارہ پولنگ 26 مارچ کو ہو گی، بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، تین شہروں سے 12 دہشتگرد گرفتار

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت تین شہروں سے 12 دہشت گردگرفتار کرلیے گئے ۔کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) پنجاب  کے مطابق دہشت گردوں مزید پڑھیں

غریب عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا لگانے کی تیاریاں

حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائرکر دی گئی۔حکومت نے سرچارجز میں اضافے کے لیے نظر ثانی کی درخواست کی ہے جس  میں آئندہ مزید پڑھیں