کراچی تجاوزات کیس اور سعید غنی کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا عدالت میں اس کیس کے ساتھ صوبائی رہنما سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے گوادر میں پہلے ویمن بازار کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گوادر میں خواتین کے پہلے بازار گوادر ویمن بازار کا افتتاح کر دیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ گوادر ویمن بازار میں 14 دکانیں قائم ہیں جس سے خواتین کو روزگار مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا زرعی اصلاحات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر زور، ایگری فورم سے خطاب

لاہور (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اینٹی فوڈ انویسٹمنٹ فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا “اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم” کا آغاز، بے زمین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بے روزگار اور بے زمین افراد کیلئے “اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم” کا باقاعدہ آغاز کر دیا، عظمیٰ بخاری کا اپنے بیان میں کہنا تھا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں منکی پاکس کے بڑھتے کیسز اور حکومتی اقدامات کی کمی پر درخواست دائر

لاہور (بیورو رپورٹ) منکی پاکس وائرس کے بڑھتے کیسز کے ٹیسٹ اور بہتر علاج معالجے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی، متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی مزید پڑھیں

زونگ اور سام سنگ کی شراکت، پاکستان میں فائیو جی شاپ اِن شاپ اور ٹریڈ اِن پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ٹیکنالوجی سروس کمپنی زونگ نے سام سنگ کے ساتھ ایک اہم شراکت داری قائم کی ہے جس کے تحت ایک خصوصی شاپ اِن شاپ اور ٹریڈ اِن پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس کا مقصد پاکستان بھر مزید پڑھیں

پاکستان سے عازمینِ حج کی مدینہ منورہ آمد جاری، 8 ہزار سے زائد عازمین پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان سے عازمینِ حج کی مدینہ منورہ آمد جاری، 8,753 عازمین پہنچ گئے پاکستان سے عازمینِ حج کی مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے، اور پری حج فلائٹ آپریشن کے تحت اب مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں ہیٹ ویو اور بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )این ڈی ایم اے کا ہیٹ ویو اور موسمی خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے ملک بھر میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوھدری کا کورنگی فش ہاربر پر فشریز ریسرچ سینٹر کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے جمعرات کے روز کورنگی فش ہاربر پر فشریز اور ایکواکلچر ریسرچ سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد فشریز شعبے کو جدید خطوط پر مزید پڑھیں

اسلام آباد و راولپنڈی میں ڈیری بحران شدت اختیار کر گیا، دودھ کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)اسلام آباد راولپنڈی ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

راولپنڈی میں خوبصورتی مہم، چاندنی چوک فلائی اوور کو رنگ برنگے پھولوں سے سجا دیا گیا

راولپنڈی(سٹی رپورٹر ) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے جاری اقدامات کے سلسلے میں چاندنی چوک فلائی اوور کے اطراف اور اس پر نصب پلانٹرز کو خوبصورت اور خوشرنگ پھولوں سے سجا دیا مزید پڑھیں

پنجاب میں 18 سیشن ججز کے تبادلے اور تقرریاں، بڑا انتظامی ردوبدل

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب کے 18 سیشن ججز کے تقرر اور تبادلے، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اضلاع کے سیشن ججز کو مزید پڑھیں

ایس ای سی پی رپورٹ: عالمی بحران کے باوجود کیپٹل مارکیٹ میں 14.54 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (بیورو رپورٹ) مالی سالی کی تیسری سہ ماہی، ایس ای سی پی نے کپیٹل مارکیٹ پر رپورٹ جاری کر دی ایس ای سی پی کے مطابق عالمی بحران اور امریکہ ایران جنگ کے باوجود کیپٹل مارکیٹ مستحکم رہی، جنگی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کیلئے 144 گاڑیوں کی فیبریکیشن اور فنڈز کی منظوری

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کابینہ نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کیلئے 144 سنگل کیبن گاڑیوں کی باڈی فیبریکیشن کی منظوری دیدی پنجاب کابینہ نے پولیس گاڑیوں کی اپ گریڈیشن کیلئے 5 کروڑ 76 لاکھ روپے کی منظوری دے دی، ہر گاڑی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں 25 سال بعد بلدیاتی انتخابات 14 جون 2026 کو کرانے کا اعلان، ضابطہ اخلاق سخت

گلگت بلتستان (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلہ میں چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کی زیر صدارت اہم آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،گلگت بلتستان میں 25 سال بعد بلدیاتی انتخابات 14 جون 2026 کو پولنگ مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافہ، نظام مکمل ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کابینہ نے ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافے کی منظوری دیتے ہوئے صوبے میں ڈومیسائل کے اجراء کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

حکمران قرض لیں اور عوام ادا کریں، یہ ظلم ہے.حافظ نعیم الرحمان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قرضے حکمران لیں اور واپس عوام کریں یہ ظلم ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا میں مزید پڑھیں

محسن نقوی اور امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کے مزید پڑھیں

“اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کا افتتاح، بے زمین کاشتکاروں کیلئے بڑا اقدام

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا، اس اہم منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم مزید پڑھیں

قلات میں دستی بم حملہ، 4 افراد شدید زخمی، ملزمان فرار

قلات (بیورو رپورٹ) قلات کے علاقہ کلی پندرانی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار سڑک پر ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہو گئے، گرنیڈ دھماکے کے نتیجے میں 4 راہگیر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ڈی مزید پڑھیں