توشہ خانہ ٹو کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا، جسٹس خادم حسین مزید پڑھیں

تاریخی قائداعظم لائبریری کی ڈیجیٹائزیشن کا منصوبہ شروع، علمی ذخیرہ آن لائن دستیاب بنانے کا ہدف

لاہور (بیورو رپورٹ) تاریخی قائداعظم لائبریری کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اس کی ڈیجیٹائزیشن کا بڑا منصوبہ شروع کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کے تحت آئندہ دو سے تین برسوں میں لائبریری کے بیشتر مزید پڑھیں

شیخ رشید کی عمرہ روانگی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ روانگی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں اپیل کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میں توانائی بچت کے تحت ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ میں توانائی بچت کے اقدامات کے تحت ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات تک باقاعدہ عدالتی کارروائی ہوگی جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، نیا میڈیکل بورڈ تشکیل کا حکم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کی رخواست پر سماعت مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے ڈی جی نیب کو فوری طلب کر لیا.چوہدری شوگر ملز کیس

لاہور (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بروقت بلدیاتی انتخابات کے لیے درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا میں بروقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی، درخواست لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں الیکشن کمیشن، صوبائی حکومت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو نوٹس

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے ایک وکیل کی درخواست پر مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، لاہور میں ژالہ باری، موسم خوشگوار

لاہور (بیورو رپورٹ) ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی، گلبرگ، ایم ایم عالم روڈ اور لبرٹی کے علاقے میں بارش اور ژالہ باری ہوئی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان سے مزید 55 پروازیں منسوخ

کراچی (بیورو رپورٹ) مشرق وسطحی میں جاری کشیدگی اور جنگ کے باعث پاکستان سے آج بھی 55 پروازیں منسوخ کردی گئی، فضائی ذرائع کے مطابق آج مجموعی طور پر 55 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں کراچی، لاہور اور اسلام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزارت داخلہ کی درخواست پر بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملات طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال: پاکستان کے ایئرپورٹس سے آج 84 پروازیں منسوخ، خلیجی ممالک کی فضائی حدود بند

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے آج خلیجی ممالک کے مختلف سٹینز کی 84 پروازیں منسوخ ہوگئیں، کراچی ایئرپورٹ سے آج مشرق وسطیٰ کی 20 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ اسلام آباد مزید پڑھیں

ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی.وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلی مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید الفطر کے بعد اسلحہ کلچر کے خاتمے کے لئے بھرپور مہم چلانے کا مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میںترمیمی بل پیش

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات سہ پہر تین بجے طلب، شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا، اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس جمعہ ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جس کا شیڈول اب تبدیل کردیا مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میںترمیمی بل پیش

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، گاڑیوں کے استعمال، تنخواہوں اور اخراجات میں بڑی کمی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیئے گئے ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور انکے بیٹے راسخ الہٰی کی اینٹی کرپشن مقدمہ میں ضمانت منسوخی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں، عدالت نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد مزید پڑھیں

جڑانوالہ توہین مذہب کیس، سپریم کورٹ میں ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے جڑانوالہ میں توہین مذہب کے مقدمات میں نامزد ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 12 مارچ کو مزید پڑھیں

یومِ شہادت حضرت علیؓ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا، اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام جلوس و مجالس کے حفاظتی اقدامات مزید پڑھیں

شانگلہ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق، دو بچے محفوظ

شانگلہ (بیورو رپورٹ) گھر میں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے محفوظ رہے، تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر اعتراضات دور کرنے کے لیے مہلت.اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی درخواست پر اعتراضات دور کرنے کے لئے مہلت کی استدعا منظور کر لی ہے، کیس کی سماعت جسٹس انعام امین منہاس نے کی، عدلت مزید پڑھیں