ہرنائی میں کوئلے کی کان کے قریب فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ سے 4 کان کن جاں  بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے  خوست کول مائنز ایریا میں کان کنوں کے ڈیرے میں گھس کر فائرنگ کی جس میں 4 مزید پڑھیں

صاف توانائی پر منتقلی ڈیجیٹلائزیشن سمیت بھاری سرمایہ کاری سے مشروط ہے، ماہرین

صاف توانائی پر منتقلی کے لئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے، موجودہ معاشی، توانائی اور ماحولیات کی ابتر صورت حال کی بہتری بیرونی سرمایہ کاری سے ممکن ہے ،مسائل کے پائیدار حل کے لئے ضروری ہے کہ حقیقی اعدادو شمار مزید پڑھیں

عمران خان نے ذاتی مفاد کیلئے پاکستان کو نقصان پہنچایا، بلاول بھٹو

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام آدمی کیلئے الگ اور مقدس گائے والے کیلئے الگ قانون ہے، کرپشن ہر جگہ ہے، پارلیمان اور عدلیہ میں بھی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا ایوی ایشن سیکٹر کو انڈسٹری قرار دینے پر زور

سیکریٹری وزارت ایوی ایشن سیف انجم اور ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ نے  سینیٹ میں چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے نئی ایوی مزید پڑھیں

پاکستان کے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے مرکزی بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور 17 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.258 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مزید پڑھیں

ہنگری پاکستان میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھائے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 20 مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس کا بڑا کریک ڈائون، سیاسی ، کاروباری شخصیات سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں غیر ملکی سگریٹ برآمد، کارروائی شروع

ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس کی ہدایت پر سمگلروں اور نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کر یک ڈاوان کسٹمز انٹیلی جنس نے ، سیاسی، کاروباری ، شخصیات سے کروڑوں روپے مالیت کی مرسیڈیز گاڑی سمیت نو گاڑیاں ، لاکھوں مزید پڑھیں

قومی پرچم نذر آتش کرنے والے پی ٹی آئی کارکن کو قید و جرمانہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قومی پرچم نذرِ آتش کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن کو بغاوت کے مقدمے میں 26 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے پاکستان مزید پڑھیں

سولر پاور پروجیکٹ، سکردو سیوریج سسٹم اور کلائمیٹ ریزیلیئنس کے 16ارب95 کروڑ 61 لاکھ کے منصوبے منظور

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر صدارت ہونے والے گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (GB-DWP) کے اجلاس میں سولر پاور پروجیکٹ، سکردو سیوریج سسٹم اور کلائمیٹ ریزیلیئنس(Climate Resilience)کے 16ارب95 کروڑ 61 لاکھ کے منصوبوں کو وزیر اعلیٰ کے مزید پڑھیں

پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن نیشنل ہیڈ کوارٹرز نے 22 فروری 2023 کو اپنے NHQ میں عالمی یوم تفکر منایا۔ 500 سے زیادہ گائیڈز (6 سے 21 سال کی عمر کے) نے شرکت کی۔ اس دن کا تھیم “ہماری دنیا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے صوبے میں انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) اور گورنر خیبر پختونخوا کو صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ طے کرنے کا حکم دینے سے متعلق درخواستوں پر ای سی پی سے الیکشن شیڈول طلب کرلیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی سفارتخانے کی ناظم الامورکی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے، کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہنگری کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن اور ہنگری مزید پڑھیں