وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام کا اعلان، مستحق افراد کو 24 گھنٹے میں مالی امداد فراہم کی جائے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا ہے، سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم مزید پڑھیں

چولستان جیپ ریلی، مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کو خراج تحسین پیش کیا، پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں سے رونقیں بحال

بہاولپور (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کو سلام پیش کرتی ہوں، پنجاب میں ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کے ذریعے رونقیں دوبارہ بحال ہو رہی ہیں، چولستان جیپ ریلی کی مزید پڑھیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا . محکمہ موسمیات

لاہور (بیورو رپورٹ )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ رات کے وقت سرد رہنے کا امکان ہے ، تا ہم رات کے اوقات میں ڈی جی خان، مزید پڑھیں

سزا سب کو برابر ملنی چاہیے، دائروں کا سفر ختم ہونا چاہیے.خواجہ سعد رفیق

لاہور(بیورو رپورٹ ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سزا ملنی ہے تو پھر سب کو برابر ملنی چاہیے لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں 3 روزہ فیض فیسٹیول کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا رمضان فیسٹیول کا دورہ، قیمتوں اور معیار کا سخت جائزہ

لاہور(بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے جیلانی پارک میں قائم رمضان فیسٹیول کا اچانک دورہ کیا اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں، کوالٹی اور دستیابی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئےموقع پر موجود افسران کو سخت ہدایات جاری کیں سینئر مزید پڑھیں

مریم نواز کی پولیس اصلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن، باڈی کیمز اور پینک بٹن لگانے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے مزید پڑھیں

آرڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم اینکریج اسلام آباد فیز ٹو کے سائٹ آفس کو سر بمہرکر دیا، افتتاحی تقریب رکوا دی۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی انجینئر عامر خٹک کی ہدایات پر آر ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ ڈائریکٹر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ آر ڈی مزید پڑھیں

پنجاب میں رمضان المبارک کے لیے سخت حفاظتی اقدامات، مساجد اور رمضان بازاروں کی سکیورٹی کو اولین ترجیح

لاہور(بیورو رپورٹ ) محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے موقع پر سکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دی جبکہ امن و امان کے قیام کیلئے سخت حفاظتی اقدامات اور جامع سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا حکم دے دیا ہے محکمہ مزید پڑھیں

سپارکو کی پیشگوئی: رمضان 1447 ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان، یکم رمضان 19 فروری

لاہور (بیورو رپورٹ ) سپارکو کی طرف سے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کی سائنسی پیشگوئی کردی ترجمان سپارکو کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر مزید پڑھیں

نو مئی کے مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت 3 اپریل تک بڑھا دی گئی

لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 3 اپریل تک توسیع کردی، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ نون مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق کا مطالبہ: بانی پی ٹی آئی کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں

لاہور (بیورو رپورٹ) سینئر ن لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مریض اگر قیدی ہو اور آپ کا سیاسی مخالف بھی ہو تو اس کے حقوق کی حفاظت کرنا زیادہ اہم ہو جاتا مزید پڑھیں

مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب: ایمرجنسیز سیف سٹی سے منسلک، صحت کے لیے 630 ارب روپے مختص

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی ایمرجنسیزکو سیف سٹی کےساتھ لنک کردیا، صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صحت کے شعبےمیں شفافیت بہت ضروری ہے، مزید پڑھیں

مریم نواز شریف کا کھیلتا پنجاب پنک گیمز کا افتتاح ،”پنک گیمزمیں 3400خواتین کھلاڑیوں کی شرکت

لاہور(بیورو رپورٹ )”کھیلتا پنجاب پنک گیمزمیں 3400خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026کا افتتاح کیا۔پنجاب سٹیڈیم نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پورے مزید پڑھیں

2026 پنجاب میں یوتھ کا سال، خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات جاری: مریم نواز

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ 2026 کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، نئی آخری تاریخ 19 فروری

لاہور(بیورو رپورٹ ) انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کیلئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2026 کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و استحکام پورے پاکستان کی ترجیح، ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی مزید پڑھیں

واسا راولپنڈی نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے جدید کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروا دیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) واسا راولپنڈی نے عوامی سہولت اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے جدید کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (CMS) متعارف کروا دیا ہے منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف کی زیر صدارت انجینئرنگ اور ریونیو ونگ کے افسران مزید پڑھیں

آر ڈی اے اور ایم سی آر کے مابین آر ڈی اے کی اراضی پر تعمیر شدہ دکانوں سے متعلق زیر التواء مسائل کے حل کے لیے اجلاس۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی انجینئر عامر خٹک کی ہدایات پر آر ڈی اے کی ملکیتی اراضی پر تعمیر شدہ دکانوں، جو اس وقت میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے زیرِ قبضہ ہیں سے متعلق طویل مزید پڑھیں

محفوظ بسنت کا کامیاب انعقاد، سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا وزیراعلیٰ اور عوام کو خراجِ تحسین

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب نے محفوظ بسنت کےکامیاب انعقا دپر وزیراعلیٰ مریم نوازاورعوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے، پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ثقافتی رنگوں کی بحالی اورلاہورکےسیاہ آسمان مزید پڑھیں

لاہور میں بسنت کا وقت ختم، پتنگ بازی پر سخت ایکشن ہوگا، عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے پر شہریوں کا شکریہ ادا کیا

لاہور(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا عظمیٰ بخاری نے محفوظ مزید پڑھیں