راولپنڈی شہر رمضان کی خوش آمدید کے لیے خوبصورتی سے سجا دیا گیا

راولپنٍڈی (سٹاف رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات کے مطابق ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی زیر نگرانی راولپنڈی شہر میں استقبالِ رمضان کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ کو خوبصورت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا رمضان المبارک کی آمد پر نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے رمضان اسلامی دنیا میں خیر و برکت، سلامتی اور استحکام لے کر آئے صوبائی دارالحکومت میں جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا ماہِ صیام کی آمد مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں پنجاب حکومت کے دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے صوبائی ادارے پیر مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی

لاہور(بیورو رپورٹ ) رمضان المبارک میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کر دی گئی ، کل سے ریزرویشن دفاتر صبح 7:30 سے شام 5:30 تک کھلے رہیں گے، جمعہ کے روز 12:30 سے دوپہر 2 بجے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کا مال روڈ مری کا دورہ، کارکنان اور سیاحوں سے ملاقات

مری (سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف نے مال روڈ مری کا دورہ کیا وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد پر مال روڈ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، سیاحوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں

رمضان میں گراں فروشی ہرگز برداشت نہیں، پنجاب حکومت 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو ’نگہبان رمضان‘ کارڈز فراہم کرے گی

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران کسی کو گراں فروشی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور حکومت قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کرائے گی۔ ڈی جی پی آر میں مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت پر وکلاء کو طلب کر لیا، سماعت ملتوی

لاہور (بیورو رپورٹ ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو طلب کر لیا اے ٹی سی کے جج منظر علی گل مزید پڑھیں

پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے .وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے، طلبہ کو منشیات سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے صوبائی وزیر عظمیٰ مزید پڑھیں

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 18 برس مکمل، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر

لاہور(بیورو رپورٹ ) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 18 برس بیت گئے مگر متاثرین کے غم آج بھی تازہ ہیں 18 فروری 2007ء کو بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 68 بے گناہ افراد کو ریاستی دہشت مزید پڑھیں

لاہور میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہاسٹل کی چھت سے چھلانگ، جاں بحق

لاہور( بیورو رپورٹ) صوبائی دارالحکومت کے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ڈاکٹر کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شناخت22سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے جس کے فائنل ایئر کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو چودھری شوگر ملز کیس بند کرنے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا حکم

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چودھری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کےلیے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں چودھری مزید پڑھیں

سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا پنجاب حکومت پر دباؤ، سرکاری ملازمین کے حقوق یقینی بنانے کا مطالبہ

لاہور(بیورو رپورٹ ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو سرکاری ملازمین کو اُن کا حق دینا پڑے گا سرکاری ملازمین کےدھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کے پی حکومت پر شدید تنقید، بانی پی ٹی آئی کی کارروائیوں کو عوام کی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار قرار دے دیا

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا رہنما پی ٹی آئی مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل آگیا عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ 5 روز سے صوبے کی مختلف مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے زمین اور جائیداد تحفظ کے ترمیمی آرڈیننس 2026 جاری کر دیے، لینڈ ریکارڈ نظام ڈیجیٹل اور شفاف بنایا جائے گا

لاہور (بیورو رپورٹ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب لینڈ ریوینو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد ملکیت تحفظ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردیے ترمیمی آرڈیننس سے پنجاب لینڈ ریونیو میں ڈیجیٹل نظام اور جدت کی ترویج ہو مزید پڑھیں

2026 کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

لاہور(بیورو رپورٹ) رواں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا،یہ اینولر سورج گرہن ہوگا جسے رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، اس دوران چاند اپنے بیضوی مدار میں گردش کرتا ہوا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اعلان، 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ کے ذریعے 10 ہزار روپے کی مالی معاونت

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پارکس اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی کیلئے اقدامات تیز، بہترین سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے کام جاری ہے،راشد منہاس روڈ پر گرین بیلٹس مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں شہریوں کوپانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے . واسا راولپنڈی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )واسا راولپنڈی کی جانب سے رمضان المبارک میں ٹیوب ویل چلانے کے اوقاتِ کار جاری کر دئیے گئے ہیں۔اس حوالے سے ترجمان واسا نے کہا ہے کہ شہریوں کوصاف پینے کے پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز مری پہنچ گئیں، کشمیر پوائنٹ پر قیام، راستے میں ڈھابے پر چائے بنا کر بل بھی ادا کیا

مری (بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مری پہنچ گئیں، مریم نواز شریف اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ مری پر قیام کریں گی مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پہلے سے مزید پڑھیں

کے پی کے بچے انتشار کا شکار ہیں جبکہ ، پنجاب کے نوجوان ترقی کی راہ پر گامزن ہیں .وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا

گجرات (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں، انہیں ترقی کا پتہ ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت مزید پڑھیں