راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق کرکٹ میچ کے لئے سکیورٹی و ٹریفک پلان، راولپنڈی پولیس کے 5500 سے زائد افسران سیکورٹی فرائض سرانجام دیں گے، سی پی مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے سینٹرل زون کے سیکٹرز میں ریلیاں نکالی گئیں اور دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر کی آزادی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی ایک جماعت نہیں مائنڈسیٹ ہے، اس کیخلاف موثر جنگ لڑنا ہوگی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور اور صحافیوں کے مسائل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے کمرشل ایریا کی نیلامی کا مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت امن امان سے متعلق مسلسل چوتھا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے اہم ترین فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ڈرون پولیسنگ،مربوط سکیورٹی اور مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل گوجرانوالہ و گجرات نے سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث مائیگرنٹ سمگلر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، گرفتار ملزمان میں جاوید اقبال، محمد اشفاق، مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے 47 لاکھ روپے کے مالیاتی فراڈ میں ملوث ملزم زوہیب نواز کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ کارروائی نجی بینک کی طرف سے ملزم کے خلاف دائر درخواست پر عمل میں مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے انسانی اعضاء کی غیر قانونی خریدوفروخت اور پیوندکاری میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت مزید پڑھیں
سیالکوٹ(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 3 مسافروں کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا ایف آئی اے کے مزید پڑھیں
فیصل آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سب انسپکٹر کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اجمل حسین کو غیر معمولی کارکردگی پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا فیصل آباد مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے منی لانڈرنگ کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ عدالت نے دو الگ مقدمات میں تین مجرموں کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی/اسلام آباد کے کانفرنس روم میں ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان کی صدارت میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عوام کو منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں اور ان میں موجود پلاٹس مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) تھانہ صدر بیرونی کے سیریل کلنگ کے اہم مقدمہ میں مزید پیشرفت، گرفتار مرکزی ملزم کے 3 اشتہاری بھائی بھی مقدمہ میں شامل تفتیش، ملزم نے جائیداد کے تنازعہ پراسلام آباد میں اپنے والد اور ہمشیرہ اور مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کا خواتین کو پر اعتماد اور با اختیار بنانے کا مشن،پنک موبائل وین کے ذریعے شہروں کیساتھ دیہی علاقو ں میں بھی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری،خواتین کا وزیر اعلی پنجاب سے اظہار تشکر۔ مزید پڑھیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلد ٹی ایل پی پر پابندی لگ جائے گی، ہڑتال کے نام پر زبردستی کاروبار بند کرانا ناقابل قبول ہے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے بحریہ ٹاؤن فیز-VII راولپنڈی میں آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی کمرشل عمارت، تین رہائشی کمروں اور دو سیکیورٹی گارڈز کے کمروں کو مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق ضلع ناظم ، سی ای او پنجاب گروپ آف کالجز میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ ہر ڈویژن کو صوبہ بنا دیا جائے تو پاکستان میں 33 صوبے بنیں گے، ہر ڈویژن میں پہلے ہی مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ میچ اختتام پذیر،راولپنڈی پولیس کے بہترین سیکورٹی و ٹریفک انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 5500 سے زائد افسران نے سیکورٹی فرائض سرانجام دئیے، ٹریفک انتظامات کے لئے 367 سے زائد افسران مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی کے علاقہ گوالمنڈی میں شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کا معاملہ،ویڈیو سامنے آنے پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ویڈیو میں مسلح نظر آنے والا مرکزی ملزم گرفتار کیا مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس سینٹرل زون نے میاں چنوں کے قریب بڑی کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ ٹرالر بمعہ 1 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق میاں چنوں سٹی پولیس کی اطلاع مزید پڑھیں
