علامہ اقبال کے افکارپر عمل پیرا ہونے سے ہی پاکستان ایک اعتدال پسند اور فلاحی ریاست بنے گا .وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ پنجاب اوراہل پنجاب مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی فکری عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔علامہ اقبال کے افکارپر عمل پیرا ہونے سے ہی پاکستان ایک اعتدال پسند اور فلاحی ریاست بنے مزید پڑھیں

مسز شمسہ کنول سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈسٹرکٹ راولپنڈی مقرر، قیادت کا اعتماد پارٹی کارکنان کے لیے اعزاز قرار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی تنظیمی عہدوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ قیادت نے مسز شمسہ کنول (مسز ملک خرم اعوان) کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈسٹرکٹ راولپنڈی مقرر کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال کی فکر و فلسفہ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے رہنمائی کا سرچشمہ ہے.بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال کی فکر و فلسفہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے ، آج بھی پاکستان کی نظریاتی و فکری بنیادوں مزید پڑھیں

ایف آئی اے فیصل آباد زون کا انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن، اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) فیصل آباد زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں محسن رضا، مزید پڑھیں

ایف آئی اے ملتان زون کا انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی ہجرت اور ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ملتان زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں سعید احمد، ذوالفقار خان، ظفر اقبال مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پروقار الوداعی تقریب

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پروقار الوداعی تقریب، ٹرانسفر ہونے والے افسران میں ایس پی صدر محمد نبیل مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا تین ملکی کرکٹ سیریز کیلئے جامع ٹریفک پلان جاری، 350 سے زائد اہلکار تعینات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے احکامات پر سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا ڈبل روڈ کرکٹ سٹیڈیم میں تین ملکی کرکٹ میچز کے حوالے سے شہریوں اور شائقین کرکٹ کی سہولت کیلئے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری۔ مزید پڑھیں

پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے لوک ورثہ شکرپڑیاں اسلام آباد میں جاری سالانہ لوک میلے میں شرکت کی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے لوک ورثہ شکرپڑیاں اسلام آباد میں جاری سالانہ لوک میلے میں شرکت کی۔ یہ میلہ پاکستان کے ثقافتی ورثے، روایات اور تہذیب و تمدن کو اجاگر کرنے کے لیے مزید پڑھیں

تھانہ کلر سیداں،4 ماہ قبل گھر میں چوری کی واردات کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ کلر سیداں نے ،4 ماہ قبل گھر میں چوری کی واردات کرنے والا شخص گرفتار،60 لاکھ 50 ہزار روپے مالیتی مسروقہ طلائی زیورات و رقم برآمد،زیر حراست شخص سے 48 لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات اور زیورات مزید پڑھیں

واسا راولپنڈی کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز اکتوبر میں 27 کروڑ روپے کی ریکوری، ادارے کی تاریخ کا نیا ریکارڈ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر فنانس اینڈ ریونیو رانا شمس الرحمن کی سربراہی میں نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے اب تک کے اقدامات کے حوصلہ افزا نتائج مزید پڑھیں

عوام کی حفاظت ذمہ داری، انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مزید پڑھیں

پودوں کی افزائش،نگہداشت،سرسبز ماحول کے فروغ میں پی ایچ اے کا کلیدی کردار،نرسریز میں اعلی نسل کے پودوں،پھولوں کی افزائش،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب، خوبصورت بنانے اور شجرکاری کے فروغ کے لئے سرگرمِ عمل ہے،شہر بھر میں بیوٹیفیکیشن کے مختلف منصوبوں پر کام کے ساتھ ساتھ ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی مزید پڑھیں

سرمایہ کاری سے قبل ہاؤسنگ سکیموں کی قانونی حیثیت کی تصدیق کریں تاکہ مالی نقصان سے بچا جا سکے. آر ڈی اے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے عوام الناس کو متنبہ کیا ہے کہ وہ یونیورسٹی ٹاؤن کے نام سے چلنے والی ہاؤسنگ اسکیم میں کسی بھی قسم مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی زیرِ صدارت ڈی سی کمپلیکس جوہرآباد میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کا اجلاس

جوہرآباد(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی زیرِ صدارت ڈی سی کمپلیکس جوہرآباد میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سیکیورٹی، امن و امان کی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی کےحوالے سے اقدامات، اور مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے نئے کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات

لاہور(سٹاف رپورٹر )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت زراعت، قابل تجدید انرجی سیکٹر،ڈیری اور پولٹری مزید پڑھیں

ریزرو انسپکٹر محمد ظہیر بیگ کی 40 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی تقریب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ریزرو انسپکٹر محمد ظہیر بیگ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی تقریب،سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس پی پٹرولنگ، ایس پی سی آئی اے، ایس پی سکیورٹی، ڈی مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غیر قانونی کٹوتیوں کے الزام میں 2 گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر )ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیاں کرنے والے عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری کیا ہے ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران محمد تنویر اور مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثے کے 2 ملزمان کو 20،20 سال قید اور 14،14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر )سپیشل جج سینٹرل گوجرانوالہ کی عدالت نے لیبیا کشتی حادثے کے مقدمہ نمبر 2023/222 میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ندیم اسلم اور محمد اسلم کو 20،20 سال قید بامشقت اور 14،14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی ہے۔ مزید پڑھیں

مریم نواز صوبے کی تاریخ کی سب سے زیادہ منصوبے شروع اور مکمل کرنے والی وزیر اعلی ہیں .عظمیٰ بخاری

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز صوبے کی تاریخ کی سب سے زیادہ منصوبے شروع اور مکمل کرنے والی وزیر اعلی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے تمام منصوبے شفافیت، میرٹ مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی زیر صدارت راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے جامع لینڈ یوز پلاننگ پر خصوصی اجلاس منعقد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کانفرنس روم میں راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے دونوں اطراف 500 میٹر تک کے علاقے کی جامع لینڈ یوز پلاننگ سے متعلق ورکنگ گروپ کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں