اسلام آباد میں سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی، سی ڈی اے چیئرمین محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد میں سموگ کے تدارک و ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار پر حملہ کرنے والا شخص 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے پر دہشت گردی ڈکیتی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت نو منتخب دہشت گرد کو پولیس نے عدالت پیش مزید پڑھیں

ائی ایٹ مرکز میں گاڑی سوار نوجوان کی ٹریفک پولیس پر حملے کی ویڈیو وائرل، پولیس نے ملزم کو دہشت گرد بنادیا سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ائی نائن کے علاقہ ائی ایٹ مرکز میں کار سوار نوجوان نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو مار پیٹ کر کے فرار ہونے والے ملزم عاقب نعیم کو گرفتار کر کے اس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کے غیر ملکی ٹائر ضبط، ملوث تاجروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) اسلام آباد میں کسٹم کی بڑی کارروائی کروڑوں کے غیر ملکی ٹائر برآمداسلام آباد: کلیکٹر کسٹم اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر اینٹی سمگلنگ اسکواڈ نے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے غیر ملکی مزید پڑھیں

دی سٹی اسکول آئی بی بحریہ چیپٹر میں شاندار اسپورٹس ڈے، طلباء کی صلاحیتوں اور جوش و خروش کا مظاہرہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )دی سٹی اسکول آئی بی بحریہ چیپٹر نے 29 اور 30 اکتوبر کو اپنے متوقع اسپورٹس ڈے کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں توانائی، کھیلوں کا جذبہ اور ٹیم ورک کی عکاسی ہوئی۔ دو روزہ تقریب مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا نئے سیکٹرز میں شہری منصوبہ بندی اور ترقیاتی کاموں کی تکمیل پر زور

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سیکٹورل اور اربن ڈویلپمنٹ کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل اجلاس، سالانہ تاجدارختم نبوتؐ و محفل میلاد مصطفی 13نومبربروزجمعرات کو سی ڈی اے چیئرمین آفس میں منعقد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اجلاس مرکزی یونین آفس سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرمیں منعقد ہواجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان سمیت سی ڈی اے مزید پڑھیں

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسیٰ سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی بدھ کے روز لبنان کے سفیر عبد العزیز عیسیٰ سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

آئی سی ٹی انتظامیہ اور پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے مابین ای۔اسٹامپ پیپر کے نظام کو متعارف کروانے کے سلسلہ میں معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں آئی سی ٹی اور پنجاب لینڈ ریکارڈز مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا “آسان خدمت مرکز” کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ، شہریوں کو جدید سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے منگل کے روز سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ “آسان خدمت مرکز” کا دورہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کے جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے منگل کے روز سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سسٹم کی تشکیل — چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی یانگو سروسز ٹیم سے ملاقات، عوامی نقل و حمل کو مربوط کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی یانگو سروسز پاکستان کی کنٹری ہیڈ مرال شریف خان، ہیڈ آف پبلک پالیسی اینڈ گورنمنٹ افیئرز یانگو جہانگیر خان اور انکی ٹیم مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے اور آغا خان یونیورسٹی کے نمائندوں کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی راندھاوا نے پریزیڈنٹ آغا خان یونیورسٹی ڈاکٹر سلیمان شہاب الدین، آغا خان بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین ذاکر محمود و دیگر ممبران سے منگل کے روز مزید پڑھیں

سی ڈی اے ماڈل نرسری اب ‘گارڈینیا حب’ کے طور پر فعال، ایشیا کی سب سے بڑی نرسریوں میں شامل ہونے کا اعزاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے منگل کے روز ممبر انوائرمنٹ اسفندیار بلوچ، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ڈی جی انوائرمنٹ اور متعلقہ افسران کے ہمراہ پارک روڈ مزید پڑھیں

این پی سی اسلام آباد اور کینیڈین ہائی کمیشن کے اشتراک سےصحافیوں کو بااختیار بنانے کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد نے کینیڈین ہائی کمیشن اور ڈیپارٹمنٹ آف ڈیجیٹل میڈیا پنجاب یونیورسٹی کے اشتراک سے منگل کو یہاں آن لائن ہراسانی کے خلاف صحافیوں کو بااختیار بنانے کے موضوع پر ایک روزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ٹینس کے فروغ کے لیے سی ڈی اے اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کا اشتراک، ٹینس کورٹس کی اپ لفٹنگ پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی نے سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔ ملاقات میں ممبر انجینرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ مزید پڑھیں

ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کو اس کی ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کرنے کے ساتھ ترقیاتی کاموں کے اعلیٰ معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے متعلقہ افسران کے ہمراہ ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) میں چین روانہ ہونے والے ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے پہلے بیج کے طلباء کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) میں ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے تحت چین روانہ ہونے والے 23 طلباء کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب چین کے ساتھ نیوٹیک کے بین الاقوامی تعلیمی تعاون مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امن و امان کی مزید بہتری اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسپکٹر جنرل پولیس اسلام مزید پڑھیں

راول ڈیم میں صفائی مہم کا کامیاب انعقاد، طلباء، شہریوں اور سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی راندھاوا کی ہدایت پر راول ڈیم کے اطراف صفائی مہم کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی صفائی مہم میں سی ڈی اے مزید پڑھیں