چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا آغا خان یونیورسٹی کے ساتھ اسلام آباد میں جدید ٹیچنگ ہسپتال کے قیام پر تعاون کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہفتہ کے روز چیف فیسیلٹیز و ایڈمنسٹریٹو سروسز آغا خان یونیورسٹی عزیز جان سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

ڈیجیٹل اسلام آباد وژن کے مطابق ای۔اسٹامپ پیپر کے نظام کے نفاذ کے حوالے سے اہم پیشرفت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ڈیجیٹل اسلام آباد وژن کے مطابق ای۔اسٹامپ پیپر کے نظام کے نفاذ کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی تفصیلات کے مطابق، پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (پی مزید پڑھیں

واپڈا ٹاؤن اسلام آباد صدر کے امیدوار ملک طارق حسین نااہل قرار، امیدواروں کی فہرست سے نام خارج

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واپڈا ٹاؤن کے الیکشن میں صدر کے امیدوار ملک طارق حسین کو ڈپٹی رجسٹرار کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز نے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کا نام امیدواروں کی فہرست سے خارج کرنے کا مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام تنظیم کے فوت ہونے والے درینہ ساتھیوں اور ان کے عزیز واقارب کی روح کے ایصال ثواب کے لیے محفل میلادؐ و دعائیہ تقریب کا انعقاد۔

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) سی ڈی اے مزدور یونین کے زیرِ اہتمام سی بی اے کمیٹی پارلیمنٹ لاجز کے صدر چوہدری نثار احمد، سینیٹری انسپکٹر ناصر خان آفریدی، بشیر الحسن پٹواری، حاجی مشتاق احمد شاہد کی والدہ اور اظہر مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے آسان خدمت مرکز منصوبے کا دورہ، اعلیٰ معیار اور بروقت تکمیل کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ “آسان خدمت مرکز” بلڈنگ منصوبے کا دورہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے نے شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا کے ہمراہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

ایم سی آئی اور نادرا کے درمیان سی آر ایم ایس موبائل ایپلی کیشن کے لیے معاہدہ، شہریوں کو آن لائن پیدائش و وفات سرٹیفکیٹ کی سہولت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان سی آر ایم ایس موبائل ایپلی کیشن کے نفاذ کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد مزید پڑھیں

اسلام آباد کو کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنانے کیلئے سی ڈی اے کا اہم اجلاس، کیو آر پیمنٹ سسٹم کے دائرہ کار میں بھرپور توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیش لیس اکانومی کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے بدھ کے مزید پڑھیں

سی ڈی اے اور سپارکو کا شہری منصوبہ بندی میں جدید سیٹلائٹ و ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے منگل کے روز چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ جسمیں سی ڈی اے کے مزید پڑھیں

میڈیا ٹاؤن میں تین بڑے گروپوں کا اتحاد، مینجمنٹ کمیٹی کیلئے انتخابات میں مشترکہ پینل لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )میڈیا ٹاؤن میں شاہین گروپ، اتحاد گروپ اور ویلفیئر گروپ کے مشترکہ اجلاس میں آئندہ مینجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں متحد ہو کر حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اتوار کو منعقد اجلاس میں شاہین گروپ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار پیشرفت، چیئرمین سی ڈی اے کی 24/7 مانیٹرنگ اور بروقت تکمیل کی ہدایات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھانہ انڈسٹریل ایریا نے صحافی شفیق بھٹی کی درخواست کا ڈائری نمبر جاری کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، تھانہ انڈسٹریل ایریا نے سینئر صحافی کی درخواست کا ڈائری نمبر جاری کر دیاغیر قانونی حراست و تشدد کیس میں پیش رفت؛ چیف جسٹس کے حکم پر پولیس نے درخواست وصول مزید پڑھیں

سی ڈی اے ورکرز یونین نے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا عزم ظاہر کر دیا، چوہدری محمد یاسین کو اختیارات سونپ دیے گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس اقبال ہال میں منعقد ہوا جس میں مزدوریونین کے مرکزی عہدیداران، سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور مختلف ڈائریکٹوریٹس سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ احسن انداز میں جاری ہے۔ہفتہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہر بھر میں قائم 10 پوائنٹس پر ایک روز میں 3 ہزار 636 مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ، شہر کی سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ممبران وفاقی پولیس، رینجرز، کسٹمز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے سے ایم این ایز کی ملاقات؛ اسلام آباد میں جدید سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور شہری سہولیات کی بہتری پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چئیرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے جمعرات کے روز ممبران قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور ملک ابرار احمد کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات مزید پڑھیں

سی ڈی اے ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا 78واں اجلاس اسلام آباد کنونشن سینٹر اور 6 پیڈسٹرین پلوں سمیت اہم منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعرات کے روز 78ویں ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی اے-ڈی ڈبلیو پی) کا اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں پلاننگ، مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے ملازمین کے لیے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )منسٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی طرف سے جاری کردہ لیٹرنمبر4(8)92-Policyمورخہ 04-11-2025 کے تحت اور سی ڈی اے مزدور یونین کی ڈیمانڈپر سی ڈی اے نے ادارے میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے ہاؤس رینٹ سیلنگ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت، اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز، 28 عمارتیں سربمہر اور مالکان کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اسلام آباد میں بلا اجازت تعمیرات اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کو مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت، اسلام آباد کے تمام سیکٹرز کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا منصوبہ شروع، سڑکیں، فٹ پاتھ، سٹریٹ لائٹس اور شہری سہولیات بہتر بنائی جائیں گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے تمام سیکٹرز کی بحالی و اپگریڈیشن کا فیصلہ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اجلاس مزید پڑھیں