سی ڈی اے ملازمین کے لیے میڈیکل انشورنس، ٹیلی میڈیسن اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کا سید ذیشان علی نقوی کو چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے لیے فوکل پرسن تعینات ہونے پر مبارکباد۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان علی نقوی سے ملاقات کی مزید پڑھیں

پی ایف یو جے کے بانی رہنماؤں نثار عثمانی اور سی آر شمسی کی یاد میں تقریب

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے بانی رہنماؤں نثار عثمانی اور سی آر شمسی کی یاد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صحافتی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کے احکامات پر مسیحی ملازمین کو ویٹیکن سٹی مذہبی فریضے کے لیے بھیجنے کی تقریب، ای بلیٹنگ کے ذریعے خوش نصیب افراد کا انتخاب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ادارے میں کام کرنے والے مسیحی ملازمین کو مذہبی فریضے کی ادائیگی کے سلسلے میں ویٹیکن سٹی بھیجوانے کے حوالے مزید پڑھیں

اسلام آباد کو سرسبز بنانے کیلئے سی ڈی اے اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، “ایک شجر ایک بیٹی” مہم کا آغاز، میکو گارڈن کا افتتاح

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز میکو گارڈن کے افتتاح کے موقع پر بیکن ہاؤس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی مزید پڑھیں

اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کا سی ڈی اے کے واٹر اور سیوریج چارجز میں اضافے کی تجویز پر شدید ردعمل، عوامی سماعت کو مسترد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن سردار طاہر محمود،جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق اور سیکرٹری اطلاعات اسرار الحق مشوانی نے سی ڈی اے کی طرف سے واٹر چارجز اور سیوریج ٹیکس لگانے کے لئے عوامی سماعت کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تین نئے ماڈل قبرستانوں کے قیام کا فیصلہ، چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اہم اجلاس میں متعدد اقدامات کی منظوری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجنئیرنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد کو جدید اور مثالی شہر بنانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ہاؤسنگ اتھارٹی کا ادارے میں ڈسپلن کے قیام کے لیے مؤثراور سخت اقدامات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی، کیپٹن (ر) ظفر اقبال نے ادارے کے اندر نظم و ضبط کو یقینی بنانے اور بلاوجہ غیر حاضری، غیر مجاز چھٹیوں اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کے تدارک کے لیے مزید پڑھیں

مزدوروں کے لیے خوشخبری میرج گرانٹ میں 2 لاکھ اور ڈیتھ گرانٹ میں 4 لاکھ روپے کا اضافہ، پاکستان ورکرز فیڈریشن نے حکومتی اقدام کو انقلابی فیصلہ قرار دے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ کے مرکزی صدر شوکت علی انجم، سرپرست اعلی چوہدری محمد یاسین، مرکزی چئیرمین چوہدری عبدالرحمن آسی، مرکزی جزل سیکرٹری اسد محمود، فنانس سیکرٹری سید عطاء اللہ شاہ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی انورکمال مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کے لیے سی ڈی اے اجلاس، کیو آر کوڈ ادائیگیاں لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر ) اسلام آباد شہر میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کے لئے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود کے زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ھوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے مزید پڑھیں

ابتک نیوز میں تنخواہوں کی تاخیر اور جبری برطرفیوں پر پیمرا کا سخت نوٹس، دو ہفتے میں جواب طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ابتک نیوز کی انتظامیہ کی طرف سے ورکرز کی تنخواہوں میں تاخیر ، کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد نہ کرنے اور جبری برطرفیوں کے خلاف سختی سے نوٹس لیتے مزید پڑھیں

سی ڈی اے اور چینی ماہرین کے اشتراک سے سوئفٹ واٹر ریسکیو تربیتی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایات پر سی ڈی اے کے ممبر فنانس طاہر نعیم نے سہہ روزہ بین الاقوامی چائنیز ماہرین کی ٹیم، بلیو اسکائی ریسکیو انٹرنیشنل کے تعاون سے اسلام مزید پڑھیں

مزدور یونین ہمیشہ ڈائیلاگ کی سیاست پریقین رکھتی ہے اورہماری اس پالیسی کو کمزوری نہ سمجھاجائے۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)سی بی اے کمیٹی ڈی ایم اے ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام سی ڈی اے مزدور یونین کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

پاکستان سنگل ونڈو نے NextTech انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی میں تربیت فراہم

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے اپنے CSR پروگرام کے تحت پہلا NextTech انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا۔ اختتامی تقریب پی ایس ڈبلیو کے ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔یہ چھ ہفتے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 30 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ شہر کو فری وائی فائی سٹی بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے وژن اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کے شہریوں کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رین واٹر ہارویسٹنگ اور شجر کاری مہم کے اہم فیصلے — چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود گوندل، ممبر انوائرنمنٹ اسفند یار بلوچ، ممبر پلاننگ و ڈیزائن خالد حفیظ، مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے الیکٹرک اور میڑو بسوں کے روٹس و سٹاپز کی گوگل میپس پر مکمل معلومات کے لئے سرکاری موبائل ایپلیکیشن “سی ڈی اے موبائل ایپ” کا اجراء کردیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد میں میٹرو و فیڈر الیکٹرک بسوں کی معلومات اور تفصیلات گوگل میپ پر فراہم مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شہریوں کے تحفظ اور مؤثر منصوبہ بندی کیلئے “پاک آئی ڈی” ایپ اور ڈور ٹو ڈور سروے کے آغاز کا فیصلہ، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد کے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے بہترین اقدامات کیلئے ڈور ٹو ڈور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جدید سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے قیام کے لیے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں صفائی ستھرائی کے بہترین نظام اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے مزید پڑھیں